Thank you to Adeel Habib, Sohrab Barkat, Faryal Abbasi and the rest..

Icarus

Councller (250+ posts)
217589113_2972364103047451_6207538879776946829_n.jpg

Adeel you have given us a voice ...
 
frenes

Chief Minister (5k+ posts)
@ Adeel Bhai
STOP
We don't want to see your best friend Black nd White Old Version Shaheen Sehbai.
Rest of the team members are doing well.
👍
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
Siberite yaar tu hi request karde ke mere accounts un ban karde, bhai nahi hai?

Adeel
Icarus

دیکھ بھائ عدلیل ، مجھے علم ہے تُو مجھ سے تو خندق کھائے بیٹھا ہے ، اور میری درخواست قبول نہیں کرے گا ، لیکن اس کی درخواست میں فائدے کی بات یہ ہے کہ یہ بندہ ایک تو ماشا اللہ اسمارٹ بہت ہے ، دوسرا لائق بہت ھے ۔ لہذا اس کی درخواست میں وزن ہے ۔ دیکھ ٹریفک بڑھ جائے گی اور بڑھی ہوئ ٹریفک کا مطلب تو خوب پتہ ھے ۔😉 ۔

ویسے بھی اس سائٹ پہ جپانی جیسے مثٹنڈے کھلے عام ھر روز خرافات بکتے دکھائے دیتے ہیں لیکن اب تک بین نہیں ہوئے ۔

ھائے وہ بھی کیا بھلے دن تھے ، بزرگ کہانیاں سناتے ہیں کہ اس سائٹ پر پرندہ بھی پر نہیں مارسکتا تھا جب یہاں کے ماڈریٹر جیب میں قنچیاں ڈالے ھر وقت گشت کرتے تھے اور تمہاری نصیحتیں سن سن کر لوگ دونوں ھاتھوں سے کان پکڑے رہتے تھے ۔ اب تو یہاں شیطان مسلط ہیں اور جذبہ سگالی موزوں میں رل رھا ہے ۔

چل یار جانے دے ، اس کا اورجنل اکاؤنٹ بحال کردے ، اب کیا بچے کی جان لے گا ؟

Last edited:

Husain中川日本

Senator (1k+ posts)

جپانی خرافات بکتا ہے اور تم بھڑوے یہاں میلاد شریف پڑھ رہے ہوتے ہو ، جھوٹے سالے
 
Back
Top