6 September
Banned
@waseem @adeel
اس فورم پر جو پہلے بھی ہوا آیا اور آج بھی ہوا اور آگے بھی ہوتا رہے گا یہ صرف اور صرف اس لیے ہے کے آپ لوگوں کے نزدیک صرف دوسرے فرقے جو کے آپ کا اپنا بنایا ہوا ہے انکی محترم ہستیوں کو برا بھلا کہنا ہی توہین ھے
پر آپ لوگوں نے کبھی بھی دوسرے فرقے کے محترم شخصیت جو کے بقول اہلسنت کے کے ان کی بھی محترم ہستیاں ہیں ان کے خلاف اور توہین کرنے والوں کو نہیں روکا جس کی بنا پر مخالف فریق سے لوگ آتے رہیں گے اور یہ کام جاری ساری رہے گا جب تک کے آپ لوگ پہل کرنے والے ان لوگوں کو ہمیشہ کے لیے بین نہیں کرتے اس فورم پر ایک اسے بھی موڈریٹر موجود ہیں جن کی ہمت ہی نہیں کے وہ یہ کام چھوڑ کر اور ادھر آ کر مردانہ وار آکر بحث کریں اور اپنا موقف بیان کریں اس کی بجاے بزدلوں کی طرح پنجابی میں کہتے ہیں کے آٹا گونن لگیاں ہلدی کیوں آئیں کی مصدق اپنا مکروہ عمل جاری رکھے ہوے ہیں اور اسی فورم پر منافقت کی حدوں کو کراس کرتے ہوے وہ ممبر جو کے ادھر گروپ بناتے چلاتے تھے وہ باہم شیر شکر ہوے ہیں پر منافقت یہ کے الله کی پناہ دشمنی میں وہ اپنی ساکھ بھی کھو بیٹھے اور فرقہ فرقہ پرست پرست کہتے کہتے خود ہی فرقہ پرستوں کے سرپرست بن گئے میں یہ قوٹ ادھر سب کے سامنے کر کے دکھاتا ہوں کے کس طرح شیعوں کے بارویں امام کی توہین کی جاتی رہی اور اس کے بدلے میں جب توہین کی گئی جس کی میں حمایت نہیں کرتا پر ہونا چاہیے تھا کے بڑے کو نہیں ساتھ میں برائی شروع کرنے والے کو بھی مارا جاتا پر ایسا نہیں ہوا نہہی ہو گا
نیچے میں سکرین شارٹ دیتا ہوں کچھ جو کے میں محفوظ کر سکا تھا اس کے علاوہ بھی اگر کہیں سے ملے تو ادھر دوں گا
اس فورم کے وہ لوگ جو خود کو انصاف پسند اور غیر جانب دار سمجھتے ہیں اور اس برائی کے کام کو روکنا چاہتے ہیں ان سے التماس ہے کے آگے آئیں اور اس فورم کو صاف کروانے کے لیے موڈریٹر اور مالکان پر زور ڈالیں کے وہ ان لوگوں کو جو ہمیشہ شرووات کرتے ہیں ہمیشہ کے لیے بین کریں ورنہ یہ سلسلہ چلے گا اور چلتا رہے گا پر شائد لوگوں کو یہ مزہ لگ گیا ہے اس سے فورم پر ٹریفک بڑھتی ہے ورنہ اس فورم پر کوئی عام کی بات نہیں ہوتی سواے مخصوس گروپ روزانہ ہاتھا پائی کرتے ہیں اور اسی میں ان کا بھی اور فورم کا بھی وقت نکل آتا ہے پر شائد کچھ عرصے بعد یہ فورم اپنی موت خود مارا جاے گا کیوں کے بے انصافی زیادہ عرصے نہیں چلتی ہے
کچھ عرصہ پہلے اسی فورم پر بہترین لکھاری بھی ہوتے تھےجن میں سے اکثریت اس فورم کو چھوڑ گئی ہے اب آپ آپ جی جی شکریہ شکریہ سلام سلامہی رہ گیا ہے میری گزارش ہو گی سینیر ممبرز سے کے وہ آگے بڑھ کر اس فورمکو ٹھیک رستے پر لانے کے لیے اپنی کوشش کم از کم ایک بار ضرور کریں
یہ شخص بارویں امام کی مسلسل غار کے بارے بات کر کے توہین کرتا آیا ہے اور دوسرے قوٹ میں شیعہ کو حرامی بھی کہ رہا ہے اور امام حسن حسین کی بھی توہین کر رہا ہے پر پھر بھی صرف دو روز کے لیے بین ؟
یہ رذیل انسان ہمارے امام کی مسلسل توہین کرتا رہا پر پھر بھی ڈھٹائی سے کہتا ہے کے اس نے تو کچھ نہیں کہا جب اس کو ایک ممبر نے کہا کے تم ان کے امام کی توہین کیے جا رہے ہو اس کے نزدیک یہ شرمناک کام توہین کے زمرے میں آتا ہی نہیں ہے
یہ شخص کتنے عرصے سے شیعہ کے
علم اور انکی رسومات کی
کی جو توہین کرتا آیا ہے پر ڈارلنگ ہونے کے ناتے اس فورم کے بڑوں کی اس کو بلکل کچھ نہیں کہا جاتا یہ سب جو کچھ ادھر دیا ہے یہ بہت کم ہے ابھی بہت کچھ ہے کہنے کو بھی اور دکھانے کو بھی اس کے بر عکس کوئی یہ کہے کے دوسرے نے بھی بہت کچھ کیا تو میں اسکے اس عمل سے متفق نہیں ہوں پر جو لوگ پہل کرتے ہیں اور ان کو نہیںروکا جاے گا تو یہ عمل کوئی نہ کوئی دہراتا رہے گا اب اگر وسیم اور عدیل ان لوگوں کو بھی ہمیشہ کے لیے بین نہیں کرتے تو پھر تیار رہیں یہ کوئی نہ تو پہلی قسط تھی اور نہ آخری کی بورڈ کے سامنے رخ کر کوئی بھی کچھ بھی کسی بھی وقت دہراتا رہے گا اس کو کوئی نہیں روک سکے گا

Last edited: