Re: Supreme Court Suspends Sind High Court Verdict of Removing Busharraf's Name from ECL
جتنی وجوہات کم ہونگی اتنی دہشت گردی کم ہوگی
اور دہشت گردی کے کم ہونے کی وجہ یعںی امریکی بھی یہاں سے جا رہے ہیںپہلا پوائنٹ
نواز شریف نے ڈکٹیٹر کے خلاف سٹینڈ لیا ........... نہیں یہ ذاتی غصہ نکال رہا ہے ، اسے بولو ایوب کی اولاد کو نکالے پارٹی سے ، ضیاء کو ڈکٹیٹر ڈکلئیر کر کے معافی مانگے قوم سے اور جو لوگ مشرف کے ساتھ تھے انہیں پارٹی سے نکال کے ڈالے جیل میں
دوسرا پوائنٹ
دہشت گردی کم ہوئی ........ یہ اس کا نہیں عمران خان کی پالیسی کا کمال ہے جس پے نون لیگ نے عمل کیا لیکن یہ کمی بھی عارضی تھی ، مہینے تک پہلے سے بھی زیادہ دشت گردی شروع ہونے والی ہے اور اس کا کوئی بندوبست نہیں کیا اس حکومت نے
تیسرا پوائنٹ
کراچی میں دہشت گردی کم ہوئی ........ کیونکہ پیپلز امن کمیٹی نون لیگ کا ونگ نہیں ہے
جتنی وجوہات کم ہونگی اتنی دہشت گردی کم ہوگی