Stockholm Syndrome پٹواری اور

عجیب حال ہے پٹواریوں کا . نہ ہنسنے جوگے ہیں اور نہ رونے جوگے. پٹواریوں کا سرخیل اپنی بیٹی کو بطور ضمانت رکھوا کے اور انقلاب کو 32 کر کے لندن جا بیٹھا ہے ایسے میں پٹواری ہرآتے جاتے کو قائد انقلاب سمجھ کر تھوتھنی اٹھائے اس کے پیچھے بھاگ پڑتے ہیں .

ایسے میں حکومتی معاملات میں ہونے والی اونچ نیچ بھی ان کے لئے باندر ٹپوسیاں لگانے کا موقع فراہم کرتی ہے .

شاہ محمود فسادی ہے - عثمان بزدار نا اہل ہے- خان کے ساتھی جڑیں کاٹ رہی ہیں - اسد عمر موقع پرست ہے . یہ سب باتیں تو پٹواریوں کے لئے خوشی کا باعث ہونی چاہئے مگر پھر انکو خان کا درد آ پکڑتا ہے یہ سب فیض حضرت گوالمنڈیلا کی سیاسی جدوجہد کا ہے کہ جس میں انقلاب کا تذکرہ فوجیوں کے ساتھ میٹنگز کے بعد ہی آیا ہے .

ہے بس کہ ہر اِک اُن کے اِشارے میں نشاں اور
کہتے ہیں انقلاب ، پر گزرتا ہے گماں اور
غالب سے معذرت

اور بے چارے پٹواریوں کے لئے ........
کس سے پیمانِ وفا باندھ رہا ہے تو مورکھ
کل نہ پہچان سکے گا گوالمنڈیلا کی صورت
 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
پٹواری بے چاروں کی عمران خان پر ایک ننی سی تنقید یہ بھی تھی کہ عمران خان نے قوم کو عید مبارک کا ٹوئیٹ نہیں کیا۔۔ جیسے ٹوئیٹر نہ ہوا ، کوئی دینی فریضہ ہوا۔

اور آج کے انٹر ویو نے تو ان کی رہی سہی جان بھی نکال لی ہوگی۔۔ کئیوں نے تو ٹی وی بھی توڑنے کا سوچا ہوگا، مگر بیوی کے ہاتھوں ہڈی تُڑوانے کے ڈر سے ارادہ بدل لیا ہوگا۔۔۔
 
Last edited: