Stephen Hawking, modern cosmology's brightest star, dies aged 76

Allah Dad

Banned

[FONT=jameel\ noori\ nastaleeq]منطق میں بھٹکے بغیر کچھ ہاتھ نہیں آتا ۔

[/FONT]

بھٹکنے کے خوف سے منطق سے کنارہ کش نہیں ہواجاسکتا کہ یہ وہ واحد خاصیت ہے جو انسان کو جانوروں سے ممتاز کرتی ہے۔۔

akmal1

Chief Minister (5k+ posts)

میں سچ بول رہا ہوں یا جھوٹ اس کا فیصلہ آپ نے نہیں کرنا، پڑھنے والے خود کرلیں گے، حدیث بھی اسی تھریڈ پر ہے اور آپ کا اور میرا موقف بھی۔۔۔ حدیث میں صاف صاف لکھا ہے کہ کافر کو دنیا میں اس کے اچھے اعمال کا بدلہ ملے گا اور مومن کو آخرت میں بھی ملے گا، آپ یہاں سیدھے سیدھے پھنس گئے ہیں، کبھی سیاق و سباق کے پیچھے چھپتے ہیں، کبھی کہتے ہیں کہ کوئی پس منظر ہوگا، کبھی کہتے ہیں ترجمے میں مسئلہ ہے، عربی میں کچھ اور مطلب ہوسکتا ہے، جو بھی کہیں، بری طرح پھنس گئے ہیں۔۔۔نہ حدیث کو قبول کررہے ہیں، نہ مسترد کرنے کی ہمت ہے۔۔ آگے کنواں، پیچھے کھائی۔۔۔۔۔۔

میں کہیں نہیں پھنسا. پھنسے آپ ہوئے ہیں. آپ بھی وہی حرکت کر رہے ہیں جو عام مولوی کرتے ہیں اور دوسروں کی آخرت کی فکر کرتے رہتے ہیں. حدیث کی بنیاد پہ آپ مجھ سے فتویٰ لینے کو تڑپ رہے ہیں. پس منظر اور سیاق و سباق ہر حدیث کا دیکھا جاتا ہے صرف اسی کا نہیں. ترجمے کا مسئلہ تب کہا تھا جب آپ ترجمے کے الفاظ کو آفاقی اصول بنا رہے تھے. تب آپ کو توجہ دلائی تھی کہ اصل عبارت عربی میں ہے. حدیث میں کچھ بھی غلط نہیں کہا گیا ہے
مگر جس بات کی طرف آپ نہیں آ رہے وہ یہ ہے کہ کیا اعمال یا کفر کا فیصلہ میں نے کرنا ہے؟ یا آپ نے؟ جب یہ کام کرنا ہی خدا نے ہے تو بھائی وہ کر لے گا. وہ دیکھ لے گا کہ کون کافر ہے اور کون نہیں. کیا وہ میری اور آپکی گواہی کا محتاج ہے؟ اگر میں آج کہہ دوں کہ سارے کافر جہنم میں جائیں گے تو کیا خدا میرے کہے ہوئے کا پابند ہو جائیگا؟ ایسی بحث کر رہے ہو جس میں نہ لینا نہ دینا. دوسروں کی آخرت کی بجائے اپنی فکر کرو
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
بھٹکنے کے خوف سے منطق سے کنارہ کش نہیں ہواجاسکتا کہ یہ وہ واحد خاصیت ہے جو انسان کو جانوروں سے ممتاز کرتی ہے۔۔

[FONT=jameel\ noori\ nastaleeq]میرا خیال ہے آپ اسے اور پلے کررہے ہیں ۔ چھری خربوزے پہ گرے یا خربوزہ چھری پہ ، نقصان ہمیشہ خربوزے کا ہوتا ہے ۔ آپ بھٹکنے کے لیے منطق کا سہارا لیں یا منطق کے لیے بھٹکیں ، نتیجہ ایک ہی ہے ۔

[/FONT]

Allah Dad

Banned
میں کہیں نہیں پھنسا. پھنسے آپ ہوئے ہیں. آپ بھی وہی حرکت کر رہے ہیں جو عام مولوی کرتے ہیں اور دوسروں کی آخرت کی فکر کرتے رہتے ہیں. حدیث کی بنیاد پہ آپ مجھ سے فتویٰ لینے کو تڑپ رہے ہیں. پس منظر اور سیاق و سباق ہر حدیث کا دیکھا جاتا ہے صرف اسی کا نہیں. ترجمے کا مسئلہ تب کہا تھا جب آپ ترجمے کے الفاظ کو آفاقی اصول بنا رہے تھے. تب آپ کو توجہ دلائی تھی کہ اصل عبارت عربی میں ہے. حدیث میں کچھ بھی غلط نہیں کہا گیا ہے
مگر جس بات کی طرف آپ نہیں آ رہے وہ یہ ہے کہ کیا اعمال یا کفر کا فیصلہ میں نے کرنا ہے؟ یا آپ نے؟ جب یہ کام کرنا ہی خدا نے ہے تو بھائی وہ کر لے گا. وہ دیکھ لے گا کہ کون کافر ہے اور کون نہیں. کیا وہ میری اور آپکی گواہی کا محتاج ہے؟ اگر میں آج کہہ دوں کہ سارے کافر جہنم میں جائیں گے تو کیا خدا میرے کہے ہوئے کا پابند ہو جائیگا؟ ایسی بحث کر رہے ہو جس میں نہ لینا نہ دینا. دوسروں کی آخرت کی بجائے اپنی فکر کرو

کمال ہے، آپ تو بحث کرتے کرتے یہ بھی بھول جاتے ہیں کہ بحث کس نکتے پر ہورہی ہے، اب وہ بھی مجھے ہی یاد دلانا پڑے گا۔۔۔ میں نے کہا تھا کہ یہ جہالت مذہب کی ہی دین کہ لوگ سمجھتے ہیں کہ صرف وہی جنت میں جائیں گے اور آپ نے جواب میں کہا کہ مذہب میں ایسا کچھ نہیں، یہ مولوی اور پادری کہتے ہیں، جواب میں نے حدیث آپ کے سامنے نکال کر رکھ دی اور اب آپ لاجواب ہوکر بحث کا مرکزی نکتہ چھوڑ کر کہیں اور ہی نکل گئےہیں۔۔۔

Allah Dad

Banned

[FONT=jameel\ noori\ nastaleeq]میرا خیال ہے آپ اسے اور پلے کررہے ہیں ۔ چھری خربوزے پہ گرے یا خربوزہ چھری پہ ، نقصان ہمیشہ خربوزے کا ہوتا ہے ۔ آپ بھٹکنے کے لیے منطق کا سہارا لیں یا منطق کے لیے بھٹکیں ، نتیجہ ایک ہی ہے ۔

[/FONT]

انسان نے آج تک جو بھی کھوج کی ہے، وہ اپنی عقل کے بل بوتے پر کی ہے، مذہب عقل، منطق، دلیل سے روکتا ہے اسی لئے مذہب آج تک انسان کے حاصل شدہ علم میں رتی برابر اضافہ نہیں کرسکا۔ نتیجہ آپ کے سامنے ہے۔۔
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

!نتیجہ سامنے ہے، آپ اور آپ جیسوں کو کس نے روکا ہے
اب اپنی ناہلی کا ملبہ مذہب اور سٹیفن ہاکنگ کی کاوشیں اپنے کھاتے میں نا ڈال لیجئے گا
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)

کمال ہے، آپ تو بحث کرتے کرتے یہ بھی بھول جاتے ہیں کہ بحث کس نکتے پر ہورہی ہے، اب وہ بھی مجھے ہی یاد دلانا پڑے گا۔۔۔ میں نے کہا تھا کہ یہ جہالت مذہب کی ہی دین کہ لوگ سمجھتے ہیں کہ صرف وہی جنت میں جائیں گے اور آپ نے جواب میں کہا کہ مذہب میں ایسا کچھ نہیں، یہ مولوی اور پادری کہتے ہیں، جواب میں نے حدیث آپ کے سامنے نکال کر رکھ دی اور اب آپ لاجواب ہوکر بحث کا مرکزی نکتہ چھوڑ کر کہیں اور ہی نکل گئےہیں۔۔۔

آپ بھی وہی حرکتیں کر رہے ہیں جو کہ مولوی اور پادری کرتے ہیں. وہ بھی دین کی مجموعی حکمت کو نہیں دیکھتے اور ایک آیت یا ایک حدیث کو سیاق و سبق کے بغیر پیش کر کے اس میں سے کوئی اصول نکل لیتے ہیں. میں نے تو دس دفعہ لکھ دیا ہے کہ اس بحث کی ضرورت ہی نہیں. جب جنت جہنم یا کفر کا فیصلہ خدا نے کسی سے پوچھ کر کرنا ہی نہیں تو ہمیں کیا ضرورت ہے مفت میں سر کھپانے کی
بہرحال قرآن کی آیت ہے

2_62.png

اس آیت میں صرف مسلمانوں ہی نہیں بلکہ تین دیگر مذاھب کے لوگوں کیلئے بھی جنت کی خوشخبری ہے. اب آپ اس حدیث اور اس آیت دونوں کو ذہن میں رکھ کر نتیجہ اخذ کیجئے
پھر میں نے بار بار آپ کو توجہ دلائی، لیکن آپ کا دھیان کہیں اور ہی ہے، کہ جناب حدیث میں کافر کہا گیا ہے اور کافر اسکو قرار دیا جائیگا جو حق واضح ہو جانے کے بعد بھی انکار کرے گا. جان بوجھ کر. لہٰذا جناب کسی کے اعمال غارت کرنے سے پہلے یہ فیصلہ کرنا پڑے گا نا کہ آیا وہ کافر ہے یا نہیں؟ اب بتائیں کہ یہ فیصلہ کون کرے گا؟ کیا انسان میں یہ صلاحیت ہے کہ وہ فیصلہ کرے کہ فلاں شخص جان بوجھ کر جھوٹ بول رہا ہے یا حق کا انکار کر رہا ہے؟ دلوں میں جھانکنے کی طاقت تو صرف خدا کے پاس ہے، سو خدا پہلے یہ فیصلہ کرے گا کہ آیا ایک شخص کافر ہے یا نہیں. ہو سکتا ہے کہ کافر ہونے کے باوجود اس شخص کے حالات ماحول اور زندگی اس قدر پیچیدہ ہو کہ یہ ثابت ہو جاۓ کہ حق اس پہ واضح نہیں ہو سکا. لہٰذا اسکا عذر قبول کیا جاتا ہے. عام زندگی میں ہم دیکھتے ہیں کہ دو مختلف لوگ مختلف حالات میں قتل کرتے ہیں. دونوں کو قاتل کہا جاتا ہے. مگر ایک ہی عدالت جب دونوں کا کیس سنتی ہے تو ایک کو سزا دے دیتی ہے جبکہ دوسرے کو بری کر دیتی ہے. اب اگر اس صورتحال سے قطع نظر کوئی شخص یہ کہہ دیتا ہے کہ "قتل کی سزا پھانسی ہے" تو اس بات کو درست مانا جائیگا. حالانکہ یہ بات ہر قتل کیلئے درست نہیں ہے. اسی طرح "کافر کے اعمال آخرت میں قبول نہیں کیے جائینگے" ایک درست بات ہے مگر یہ سزا انسان کے حالات و واقعات دیکھنے کے بعد نافذ کی جائیگی
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)

انسان نے آج تک جو بھی کھوج کی ہے، وہ اپنی عقل کے بل بوتے پر کی ہے، مذہب عقل، منطق، دلیل سے روکتا ہے اسی لئے مذہب آج تک انسان کے حاصل شدہ علم میں رتی برابر اضافہ نہیں کرسکا۔ نتیجہ آپ کے سامنے ہے۔۔

مذہب عقل دلیل اور منطق سے نہیں روکتا بلکہ انہی کی بنیاد پہ دعوت دیتا ہے
مذہب کا کام ہی نہیں کہ وہ دنیوی علوم میں اضافہ کرے اور نہ ہی وہ یہ دعوی کرتا ہے. وہ ان علوم کے استعمال کی اخلاقیات سکھاتا ہے
 
Allah Dad

Banned
آپ بھی وہی حرکتیں کر رہے ہیں جو کہ مولوی اور پادری کرتے ہیں. وہ بھی دین کی مجموعی حکمت کو نہیں دیکھتے اور ایک آیت یا ایک حدیث کو سیاق و سبق کے بغیر پیش کر کے اس میں سے کوئی اصول نکل لیتے ہیں. میں نے تو دس دفعہ لکھ دیا ہے کہ اس بحث کی ضرورت ہی نہیں. جب جنت جہنم یا کفر کا فیصلہ خدا نے کسی سے پوچھ کر کرنا ہی نہیں تو ہمیں کیا ضرورت ہے مفت میں سر کھپانے کی
بہرحال قرآن کی آیت ہے

2_62.png

اس آیت میں صرف مسلمانوں ہی نہیں بلکہ تین دیگر مذاھب کے لوگوں کیلئے بھی جنت کی خوشخبری ہے. اب آپ اس حدیث اور اس آیت دونوں کو ذہن میں رکھ کر نتیجہ اخذ کیجئے
پھر میں نے بار بار آپ کو توجہ دلائی، لیکن آپ کا دھیان کہیں اور ہی ہے، کہ جناب حدیث میں کافر کہا گیا ہے اور کافر اسکو قرار دیا جائیگا جو حق واضح ہو جانے کے بعد بھی انکار کرے گا. جان بوجھ کر. لہٰذا جناب کسی کے اعمال غارت کرنے سے پہلے یہ فیصلہ کرنا پڑے گا نا کہ آیا وہ کافر ہے یا نہیں؟ اب بتائیں کہ یہ فیصلہ کون کرے گا؟ کیا انسان میں یہ صلاحیت ہے کہ وہ فیصلہ کرے کہ فلاں شخص جان بوجھ کر جھوٹ بول رہا ہے یا حق کا انکار کر رہا ہے؟ دلوں میں جھانکنے کی طاقت تو صرف خدا کے پاس ہے، سو خدا پہلے یہ فیصلہ کرے گا کہ آیا ایک شخص کافر ہے یا نہیں. ہو سکتا ہے کہ کافر ہونے کے باوجود اس شخص کے حالات ماحول اور زندگی اس قدر پیچیدہ ہو کہ یہ ثابت ہو جاۓ کہ حق اس پہ واضح نہیں ہو سکا. لہٰذا اسکا عذر قبول کیا جاتا ہے. عام زندگی میں ہم دیکھتے ہیں کہ دو مختلف لوگ مختلف حالات میں قتل کرتے ہیں. دونوں کو قاتل کہا جاتا ہے. مگر ایک ہی عدالت جب دونوں کا کیس سنتی ہے تو ایک کو سزا دے دیتی ہے جبکہ دوسرے کو بری کر دیتی ہے. اب اگر اس صورتحال سے قطع نظر کوئی شخص یہ کہہ دیتا ہے کہ "قتل کی سزا پھانسی ہے" تو اس بات کو درست مانا جائیگا. حالانکہ یہ بات ہر قتل کیلئے درست نہیں ہے. اسی طرح "کافر کے اعمال آخرت میں قبول نہیں کیے جائینگے" ایک درست بات ہے مگر یہ سزا انسان کے حالات و واقعات دیکھنے کے بعد نافذ کی جائیگی

اس آیت میں بھی صاف لکھا ہے کہ یہود و نصاریٰ میں سے جو اللہ پر ایمان لائے، اب وہ تو صرف اللہ پر ایمان نہیں رکھتے، حضرت عیسی کو خدا کا بیٹا مانتے ہیں، اور میری پیش کردہ حدیث میں تو واضح طور پر لکھا ہے۔ کافر کی تعریف آپ کے نزدیک اور ہوگی، کسی اور کے نزدیک اور ہوگی، اور اسی بنیاد پر جنت اور جہنم کے سرٹیفکیٹ بانٹنے والوں کو تقویت ملتی ہے۔ آپ جتنا مرضی زور لگا لیں، یہ بات ثابت ہوچکی ہے کہ ہر مذہب صرف اپنے ماننے والوں کو جنت کا سرٹیفکیٹ دیتا ہے۔۔۔
 
Allah Dad

Banned
!نتیجہ سامنے ہے، آپ اور آپ جیسوں کو کس نے روکا ہے
اب اپنی ناہلی کا ملبہ مذہب اور سٹیفن ہاکنگ کی کاوشیں اپنے کھاتے میں نا ڈال لیجئے گا

یہاں انفرادیت کی بات نہیں اجتماعیت کی بات ہورہی ہے، اس حقیقت کو آپ جھٹلا نہیں سکتے کہ مذہب نے انسانی علم میں رتی برابر اضافہ نہیں کیا، انسان نے جو سیکھا ہے، جو دریافت کیا ہے، جو حاصل کیا ہے، وہ اپنی محنت اور کاوش سے حاصل کیا ہے۔۔۔

Allah Dad

Banned
مذہب عقل دلیل اور منطق سے نہیں روکتا بلکہ انہی کی بنیاد پہ دعوت دیتا ہے
مذہب کا کام ہی نہیں کہ وہ دنیوی علوم میں اضافہ کرے اور نہ ہی وہ یہ دعوی کرتا ہے. وہ ان علوم کے استعمال کی اخلاقیات سکھاتا ہے

بے شک۔۔۔ مذہب کا کام انسانی علم میں اضافہ کرنا ہے ہی نہیں۔
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
اس آیت میں بھی صاف لکھا ہے کہ یہود و نصاریٰ میں سے جو اللہ پر ایمان لائے، اب وہ تو صرف اللہ پر ایمان نہیں رکھتے، حضرت عیسی کو خدا کا بیٹا مانتے ہیں، اور میری پیش کردہ حدیث میں تو واضح طور پر لکھا ہے۔ کافر کی تعریف آپ کے نزدیک اور ہوگی، کسی اور کے نزدیک اور ہوگی، اور اسی بنیاد پر جنت اور جہنم کے سرٹیفکیٹ بانٹنے والوں کو تقویت ملتی ہے۔ آپ جتنا مرضی زور لگا لیں، یہ بات ثابت ہوچکی ہے کہ ہر مذہب صرف اپنے ماننے والوں کو جنت کا سرٹیفکیٹ دیتا ہے۔۔۔

اب میں کہوں کہ آپ قرآن کی آیت کو جھٹلا رہے ہیں؟
حضرت عیسی کو خدا کا بیٹا ماننا ایک اضافی بات ہے مگر الله پہ ایمان رکھتے ہیں. آخرت پہ ایمان رکھتے ہیں اور نیک اعمال کرتے ہیں. یعنی جو تین شرائط بیان ہوئی ہیں وہ تو پوری کرتے ہیں نا؟
کافر کی تعریف ہی یہ کہ وہ حق کو جان بوجھ کر واضح ہو جانے کے بعد جھٹلا دے
اب یہ فیصلہ صرف خدا ہی کر سکتا ہے کہ کس کے دل میں چور ہے اور کس پہ واقعی حق واضح نہیں ہوا
جہاں تک ہر مذہب کی طرف سے اپنے ماننے والوں کو سرٹیفکیٹ دینے کی بات ہے تو یہ بھی درست ہے اور عین عقل کے مطابق ہے
جب یہودی مذہب آیا تھا تو تب ظاہر ہے کہ وہی سچا مذہب تھا اور اس وقت اسی پہ ایمان ہی جنت کیلئے ضروری تھا. جب عیسائیت آئی تب اس میں جنت کی بشارت تھی اور ایسا ہی اسلام کے نزول پہ ہوا
تو ہر مذہب نے اپنے وقت میں تو اپنے آپ کو ہی سچا کہنا تھا نا؟ یہ تو سادہ عقل کی بات ہے. بعد میں ان مذاھب کی الہامی کتابوں یا انکی تعلیمات میں کیا تبدیلیاں ہوئیں لیکن انسانی فطرت ہے کہ مطلب کی بات سب نے یاد رکھی
سب نے یاد رکھا کہ ہماری کتابوں میں جنت کی بشارت تھی اور شرط یہی تھی کہ اس دین پہ عمل کرو
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
بے شک۔۔۔ مذہب کا کام انسانی علم میں اضافہ کرنا ہے ہی نہیں۔

مذہب انسانی علم میں اضافہ کرتا ہے لیکن دنیاوی علوم اسکا موضوع ہی نہیں ہے
مذہب کا موضوع اخلاقیات کا علم ہے مادے کا نہیں
 
patriot

Minister (2k+ posts)

آدم اور حوا کی کہانی علامتی کیسے ہوسکتی ہے؟ اس کے مطابق خدا نے ایک مٹی کا پتلا بنایا اور اس میں جان پھونکی، سارے مذہبی اس کو مانتے ہیں۔ جبکہ ایوولیوشن کے مطابق انسانوں ارتقاء کے تحت آج کی حالت کو پہنچا ہے۔ آپ بتایئے، آپ ایوولیوشن کو مانتے ہیں یا کرئیشین کو؟ ذرا پتا تو چلے کہ دوسروں کو جنت جہنم کے سرٹیفکیٹ بانٹنے والا کا ایمان سائنس نے کس حد تک کھوکھلا کیا ہے۔۔۔

بھائی لگتا ہے آپ کو غلطی لگی ہے وہ طنز کر رہا تھا جب کہا کہ جنت میں صرف مسلمان ہی جائے گا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔

میرے خیال میں ہمیں الفاظ “ مسلم اور مؤمن “ کو ری ڈیفائین کرنا پڑے گا ۔ مسلم اسلام سے بنا ہے اور اس کے معنی امن و سلامتی کے بنتے ہیں اور مؤمن امن سے بنتا ہے اسکے معنی بھی امن و سلامتی کے ہی بنتے ہیں لہذا جنت اسی کو ملتی ہے جو امن پسند ہو ، اپنے اور دوسروں کے لئے امن و سلامتی چاہتا ہو اس کا نتیجہ خودبخود دنیا اور آخرت میں جنت کی صورت میں نکلتا ہے ۔ کفر کا مطلب انکار کرنا یعنی امن و سلامتی کا انکار کرنا، معاشرے میں فساد و بدامنی ظلم و جبر پھیلانا ۔ جو امن و سلامتی والے سسٹم یعنی اسلام پر یقین نہ رکھتا ہو کافر ہوتا ہے ۔
۔۔۔۔۔
سٹیون ہاؤکنک اپنے فیلڈ کا بہت بڑا عالم تھا اللہ تعالٰی اس کو اجر دے ۔
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
كُلُّ مَنْ عَلَيْهَا فَانٍ ﴿٢٦﴾ وَيَبْقَىٰ وَجْهُ رَبِّكَ ذُو الْجَلَالِ وَالْإِكْرَامِ ﴿٢٧﴾ فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ

جو کوئی زمین پر ہے فنا ہوجانے والا ہے (26) اور آپ کے پروردگار کی ذات باقی رہے گی جو بڑی شان اور عظمت والا ہے (27

سٹیفن ہاکن بھی آج فنا ہو گیا
الله نے زندگی کا جیسا راستہ بنایا ہے ، اس سے ایک انچ بھی انحراف نہ کر سکا
مرنا پڑا
ان سائینس دانوں کو الله تعالیٰ تصور میں اپنا تھوڑا سا جلوہ دکھاتا تو اس کا دماغ کا فیوز اڑ جاتا ہے
وہ خدا کو دیکھتا ہے لیکن اسکا اظہار نہی کر سکتا ، اس میں بھی الله کی مرضی ہوتی ہے
 
Last edited:

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

???? ???????? ?? ??? ???? ???????? ?? ??? ????? ??? ?? ????? ?? ?? ????? ???? ???? ?? ???? ?? ?????? ??? ??? ??? ????? ????? ???? ???? ????? ?? ?? ????? ??? ?? ?????? ??? ??? ?? ???? ??? ??? ?? ???? ???? ??? ???? ?? ???? ??? ?????

?? ??? ??? ??? ?????? ??? ?? ?? ??? ???????? ?? ??? ?? ???? ????? ??? ???? ??? ??? ????? ?????? ??? ????? ??? ????? ??? ????? ???? ?? ?????? ?? ??????? ?? ???. ??? ??????? ????? ????? ?????? ???? ????? ??? ?? ?? ????? ???? ????? ???? ???? ????? ?? ???? ??? ??? ???? ????
???? ?? ??? ????? ???? ?? ?????? ?? ???? ?? ???? ???? ?????? ?? ????? ????? ?? ???? ? ???? ?? ?????. ?? ?? ???? ?? ???? ??? ?? ?????? ?? ?????? ?? ??? ?? ?? ???? ??? ?????? ?? ????? ???? ??. ?? ???? ??????? ??? ?? ????? ?? ?? ?? ????? ???? ??

[FONT=&amp]???? ?? ?????? ?? ???? ????? ????
????? ?? ???? ???? ?? ?? ???? ?? ?????? ?? ??? ?? ?? ?? ??? ????

?? ???? ??? ??? ??? ???? ??????? ?? ??? ??? ????? ????? ???? ?? ????? ? ?????? ????? ?? ??? ??????? ???. ???? ??????? ??? ??? ?????
[/FONT]

Human Personality and Two Forms of Knowledge

[FONT=&amp]??? ???[/FONT]
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

بھائی لگتا ہے آپ کو غلطی لگی ہے وہ طنز کر رہا تھا جب کہا کہ جنت میں صرف مسلمان ہی جائے گا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔

میرے خیال میں ہمیں الفاظ “ مسلم اور مؤمن “ کو ری ڈیفائین کرنا پڑے گا ۔ مسلم اسلام سے بنا ہے اور اس کے معنی امن و سلامتی کے بنتے ہیں اور مؤمن امن سے بنتا ہے اسکے معنی بھی امن و سلامتی کے ہی بنتے ہیں لہذا جنت اسی کو ملتی ہے جو امن پسند ہو ، اپنے اور دوسروں کے لئے امن و سلامتی چاہتا ہو اس کا نتیجہ خودبخود دنیا اور آخرت میں جنت کی صورت میں نکلتا ہے ۔ کفر کا مطلب انکار کرنا یعنی امن و سلامتی کا انکار کرنا، معاشرے میں فساد و بدامنی ظلم و جبر پھیلانا ۔ جو امن و سلامتی والے سسٹم یعنی اسلام پر یقین نہ رکھتا ہو کافر ہوتا ہے ۔
۔۔۔۔۔
سٹیون ہاؤکنک اپنے فیلڈ کا بہت بڑا عالم تھا اللہ تعالٰی اس کو اجر دے ۔

یہ مولویوں کی باتیں ہیں کہ جنت کے ٹھیکیدار وہ ہیں
الله ہی جانتا ہے کون اصل میں مسلمان ہے ، ظاہری نام لینے والے زیادہ تر تو منافقوں کے کھاتے میں جاتے ہیں

جن کو ہم عالم دین کہتے ہیں یہ صرف اسلامک ہسٹری کے رٹو طوطے ہیں
صرف اسلامک ہسٹری

جنت اپنے کرتوتوں سے ملتی ہے ، رٹے سے نہی
 
Back
Top