Speaker KPK Assembly Asad Qaiser Presented cheque of his 3 Month salary to the Administration Of Sha

Quicqsolution

Senator (1k+ posts)
Re: Today Speaker Khyber Pakhtunkhwa Assembly Asad Qaiser Presented cheque of his 3 Month salary to the Administration Of Shaukat Khanum Memorial Cancer Hospital and Research Centre

میں جسس ماحول میں پلا ہوں وہاں پر توں تڑک نہیں ہوتی ہے پرورش میری گاؤں میں ہی ہوئی ایک چھوٹے سے گاؤں میں پنجاب میں رہا میں کراچی میں زیادہ اور یہاں آے مجھے کوئی صدیاں نہیں بیتی ہیں میں اس جگگہ پر نہیں پوھنچ سکتا جہاں آپ پوھنچ سکتے ہو اگر آپکے پاس دلیل نہ ہو تو آپ پھر بدتمیزی پر ہی اترتے ہو اسس لے میں کوشش کرتا ہوں کے زبان کو اچھے طریقے سے استعمال کروں آخری بات عزت الله نے پاکستانمیں بھی دی تھی اور یہاں بھی باقی یہ سب اس کے ہاتھ میں ہے پیسے سے عزت نہیں بنتی ہے اسس لے آپ پریشان مت ہوں محنت کریں آپکو بھی سب کچھ ملے گا آپ کے اوتار ہی بتا رہا ہے کے آپ کی شخصیت کسی ہے مجھ سے توقوع مت رکھے گا کے میں ویسا ہی جواب دوں باقی الله کی مرضی میں سب سے پہلے پاکستانی ہوں اور اس کے بعد کچھ اور ہوں اسس کے لے مجھے کسی سے سرٹیفکیٹ کی ضرورت نہیں ہے یہاں بھی اپنے آپکو کوشش کرتے ہیں کے کوئی کام ایسا نہہو کے جیسس سے پاکستانکی بدنامی ہو شائد اسی لے الله نے آپکو وہیں رکھا ہے پر جہاں بھی رکھے خوش رہو

پھر وہی گھٹیا بات ۔ جناب سب کچھ حاصل صرف کینڈا میں جا کر ہوتا ہے؟

اور آپ کی اطلاع کہ لئے عرض ہے کہ اللہ تعالی نے ہمیں پاکستان میں ان سب نعمتوں سے نوازہ ہے جو آپ کینڈا میں بھی اس کا قیاس تک نہیں کرسکتے۔
کینڈا جا کر آپ پتہ نہیں کیوں اپنے آپ کو افلاطون سمجھنے لگ گئے ہیں۔
آپ کی پرورش چھوٹے سے گاوں میں ہوئی جس کی وجہ سے آپکی سوچ کینڈا جا کر بھی اسی گاوں کی طرح چھوٹی ہے کہ آپ کہ پاس بہت کچھ ہے اور پاکستان میں لوگ بھوکہ مر رہے ہیں۔
 
Last edited:

Quicqsolution

Senator (1k+ posts)
Re: Today Speaker Khyber Pakhtunkhwa Assembly Asad Qaiser Presented cheque of his 3 Month salary to the Administration Of Shaukat Khanum Memorial Cancer Hospital and Research Centre

یہ کونسی بڑی بات ہے نوٹوں والی پارٹی ہے کوئی کروڑ دو کروڑ دے تو کوئی بات ہے

اگر جناب آپ یہ کہتے کہ اگر یہ امداد بغیر کیمرے کی دی جاتی تو مناسب تھی تو ہم لوگ آپ کہ کومنٹس کی قدر کرتے۔
لیکن
تم کینڈا بیٹھ کر ایک روپیہ نہیں دیتا اور اُن کی لاکھوں کی تنخواہ پر انگلی اٹھا رہا ہے۔فٹے منں

پہلی بات تو یہ ہے کے پورا فورم جانتا ہے کے میں نورا پارٹی نہیں ہوں دوسری بات کسی نے کہی میری اوقات کی تو میری اوقات جو ہے وہ تم میں سے کوئی پوھنچ بھی نہیں سکتا ہے جو میں کرتا ہوں وہ تم لوگ صرف سوچ سکتے ہو تیسری بات میں نے کیا کیا ہے یہ میرے الله کا اور میرا معاملہ ہے کے میں کتنا الله کی راہ میں خرچ کرتا ہوں تم لوگوں کو بتانے کی ضرورت نہیں ہے تم لوگوں جیسے چول میرے کو جو مرضی کہو تم لوگوں نے صرف عمران خان کا نام ہی سنا ہو گا دیکھا تم لوگوں کے ابّوں نے بھی نہیں ہو گا جو میں جانتا ہوں بتانے کی ضرورت نہیں تم لوگوں جیسے گھٹیا لوگ صرف فورم پر ہو بھونک سکتے ہو تم لوگوں کی کیا اوقات ہے مجھے پتا ہے اسس لے بھونکتے رہو

پہلی بات کا جواب اگر نورا پارٹی نہیں تو پھر کونسی طافوں پارٹی؟ جو اتنی مرچیں لگی۔
دوسری بات کہ تم کینڈا بیٹھ کر کونسے بڑے بڑے بم بناتا ہو جو ہم نہیں کر سکتے ؟
پتہ نہیں لوگ پاکستان سے باہر جا کر اپنے آپ کو خداکیوںسمجھنے لگ جاتے ہیں۔
جناب جن لوگوں کہ پاس پاکستان میں کچھ نہیں ہوتا ۔جوآپ کی طرح کہ ہوتے ہیں وہ باہر دفع ہوجاتے ہیں کہ چار پیسہ کما لیں اور وہاں سے بیٹھ کر لوگڑ کتے کی طرح چوں چوں کرتے ہیں کہ ہم امیر ہوگئے ہیں۔
جَدپُشتی جس کہ پاس پیسہ ہوتا ہے وہ کبھی بھی تکبر سے ظاہر نہیں کرتا کہ "جو ہم کرتے ہیں"۔
تم جیسے نَٹوں کہ پاس پیسہ آتا ہے تو ڈول بجا کر پورا محلہ خبر کرنا کو بہترین مشغلہ سمجھتے ہو۔
عمر تمہاری 34سال اور باتیں 134 والی کہ عمران خان کا صرف تمہیں پتہ ہے
۔
تمہارے دادا جان مرتے وقت وصیت میں لکھ گئے تھے جو صرف تم جانتے ہو؟

آپ سے ویسے مجھے یہ اُمید نہیں تھی بھائی۔ امید کرتا ہوں آپ اپنی یہ دل آزارپوسٹ ڈیلیٹ کردو گے۔

language please. He's a senior and a respectable member here and he dosent belong to any party. . Check out his posts to verify. . He only objected to photo session and he has all the right to object on whatever matters he thinks is wrong. . .
بی بی لگتا ہے آپ کو ایک آنکھ سے دیکھنے کا شوق ہے۔سب پوسٹس کو دھیان سے پڑھا کریں کہ مخالف اطراف میں لوگ اخر کیوں بڑھک آٹھے۔
اس بندے کی بھی پوسٹس پڑھیں کہ یہ کونسی زبان استعمال کر رہے ہے۔
اور میں نے بھی اوپر یہی کہا کہ

اگر موصوف یہ کہتے کہ اگر یہ امداد بغیر کیمرے کی دی جاتی تو مناسب تھی تو ہم لوگ ان کہ کومنٹس کی قدر کرتے۔
اور میری دوسری پوسٹس اس کی پارٹی کہ حوالہ سے نہیں بلکہ اسکے زیاتی خیال کا جواب میں تھی۔
اگر کوئی کسی کو پتھر مارے گا تو وہ کبھی بھی پھول کی امید نہ رکھے۔
میں اتفاق کرتا ہوں آپ کی دوسرے ممبر کی پوسٹس سے جو بالا خان نے کی۔
باقی اللہ آپ کو ہدایت دے۔

برداشت پیدا کرو یار ہر کسی کے پیچھے لٹھ لے کر نہ پڑھ جایا کرو

بھائی جان کوئی بھی کسی کہ پیچھے نہیں پڑا۔ میں بھی اتفاق کرتا ہوں یہ امداد دینے کا طریقہ شوباز شریف سے ملتا جلتا ہے۔
مگر منتظر کو تھوڑی رہنمائی کی ضرورت تھی جو میں نے مہیا کردی کہ یہی پاکستانی ہوتے ہیں جو باہر ایسی لئے جاتے ہیں کہ پاکستان کہ لوگ اِن کی نظر میں کمتر لگیں۔
انکو دیکھ کر مجھے وہ مثال یاد آئی کہ ایک دفعہ ایک مراثی کو چاندی کا پیالہ مل گیا اس بچارے نے اس سے پانی پی پی کر اپنا پیٹ پھاڑ دیا۔

Last edited:

muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Today Speaker Khyber Pakhtunkhwa Assembly Asad Qaiser Presented cheque of his 3 Month salary to the Administration Of Shaukat Khanum Memorial Cancer Hospital and Research Centre

پھر وہی گھٹیا بات ۔ جناب سب کچھ حاصل صرف کینڈا میں جا کر ہوتا ہے؟

اور آپ کی اطلاع کہ لئے عرض ہے کہ اللہ تعالی نے ہمیں پاکستان میں ان سب نعمتوں سے نوازہ ہے جو آپ کینڈا میں بھی اس کا قیاس تک نہیں کرسکتے۔
کینڈا جا کر آپ پتہ نہیں کیوں اپنے آپ کو افلاطون سمجھنے لگ گئے ہیں۔
آپ کی پرورش چھوٹے سے گاوں میں ہوئی جس کی وجہ سے آپکی سوچ کینڈا جا کر بھی اسی گاوں کی طرح چھوٹی ہے کہ آپ کہ پاس بہت کچھ ہے اور پاکستان میں لوگ بھوکہ مر رہے ہیں۔

گھٹیا کون ہے وہ تو لوگ اچھی ترھا جانتے ہیں مجھے کچھ کہنے کی ضرورت نہیں ہے پہلے یہ بتاو میرا کینیڈا میں رہنا نہ رہنا تم کو اسس سے کیا پرابلم ہے ؟ جیسس ترھا تم لوگوں کو اسس فورم پر مخاطب کرتے ہو وہ تماری سوچ کو ظاہر کرتی ہے میری جڑیں الله کا شکر ہے مضبوط ہیں تم کو اپنی فکر کرنی چاہے ہے اپنا اوتار دیکھو جو ظاہر کرتا ہے کے تم کسس ترھا اپنا کیس تیار کرتے ہو بات وہاں ہوتی ہے جہاں دلیل ہو میرا خیال ہے تم اپنی سوچ کسی پر مسلّط مت کرو میں کیا پاکستان میں تھا یا کینیڈا میں ہوں تمارا یہ کوئی کیس نہیں ہے نہہی یہاں آکر ہم جیسے لوگ پاکستانکو بھولے ہیں یہ باہر کے لوگ ہی ہیں جو ذرے مبادلہ بھیجتے ہیں جیسس سے ملک کے کاروبار چلتے ہیں اور میرا بھی اس میں تھوڑا بوہت حصّہ ہے تم اپنا رول ادا کرو بجاے اسس کے تم مجھ سے الجھو ایک اچھا انسان بنانے ک کوشش کرو پاکستان زندباد
 
Quicqsolution

Senator (1k+ posts)
Re: Today Speaker Khyber Pakhtunkhwa Assembly Asad Qaiser Presented cheque of his 3 Month salary to the Administration Of Shaukat Khanum Memorial Cancer Hospital and Research Centre

گھٹیا کون ہے وہ تو لوگ اچھی ترھا جانتے ہیں مجھے کچھ کہنے کی ضرورت نہیں ہے پہلے یہ بتاو میرا کینیڈا میں رہنا نہ رہنا تم کو اسس سے کیا پرابلم ہے ؟ جیسس ترھا تم لوگوں کو اسس فورم پر مخاطب کرتے ہو وہ تماری سوچ کو ظاہر کرتی ہے میری جڑیں الله کا شکر ہے مضبوط ہیں تم کو اپنی فکر کرنی چاہے ہے اپنا اوتار دیکھو جو ظاہر کرتا ہے کے تم کسس ترھا اپنا کیس تیار کرتے ہو بات وہاں ہوتی ہے جہاں دلیل ہو میرا خیال ہے تم اپنی سوچ کسی پر مسلّط مت کرو میں کیا پاکستان میں تھا یا کینیڈا میں ہوں تمارا یہ کوئی کیس نہیں ہے نہہی یہاں آکر ہم جیسے لوگ پاکستانکو بھولے ہیں یہ باہر کے لوگ ہی ہیں جو ذرے مبادلہ بھیجتے ہیں جیسس سے ملک کے کاروبار چلتے ہیں اور میرا بھی اس میں تھوڑا بوہت حصّہ ہے تم اپنا رول ادا کرو بجاے اسس کے تم مجھ سے الجھو ایک اچھا انسان بنانے ک کوشش کرو پاکستان زندباد

اسلام میں ہے کہ ایک ہاتھ سے کسی کو دو تو ایسے دو کہ دوسرے ہاتھ کو بھی نہ پتہ چلے۔
باہر کہ لوگ جو زرِمبادلہ بھیجتے ہیں وہ تم جیسے ہی لوگ پاکستان میں خیرات کہ طور پر کھاتے ہیں۔
انسان کس کو بنے کی ضرورت ہے وہ اپنے ضمیر سے پوچھے جس میں تکبر ہے۔
مجھے اس سے کوئی کنسرن نہیں کہ تم کینڈا میں رہو یا پاکستا ن میں۔ لیکن ۔
پاکستان زندہ باد۔
تکبروغرور مردہ باد
 
Last edited by a moderator:

muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Today Speaker Khyber Pakhtunkhwa Assembly Asad Qaiser Presented cheque of his 3 Month salary to the Administration Of Shaukat Khanum Memorial Cancer Hospital and Research Centre

اسلام میں ہے کہ ایک ہاتھ سے کسی کو دو تو ایسے دو کہ دوسرے ہاتھ کو بھی نہ پتہ چلے۔
باہر کہ لوگ جو زرِمبادلہ بھیجتے ہیں وہ تم جیسے ہی لوگ پاکستان میں خیرات کہ طور پر کھاتے ہیں۔
انسان کس کو بنے کی ضرورت ہے وہ اپنے ضمیر سے پوچھے جس میں تکبر ہے۔
مجھے اس سے کوئی کنسرن نہیں کہ تم کینڈا میں رہو یا پاکستا ن میں۔ لیکن بھونکنے سے پرہیز کرو۔
پاکستان زندہ باد۔
تکبروغرور مردہ باد

کچھ کہنے کی ضرورت زیادہ نہیں مجھے صرف اپنا اوتار دیکھو وہ تماری تربیت ور سوچ کی مکمل عکاسی کرتا ہے کے تم دشمنی میں کہا جاسکتے ہو اپنا خیال رکھو تماری ابھی ضرورت ہے اسس ملک کو شاباش غصّہ ٹھنڈا کرو اور کام کاج ڈھونڈو ویلے رہن نال بندا ایسیان ہی گللان کردہ اے
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Today Speaker Khyber Pakhtunkhwa Assembly Asad Qaiser Presented cheque of his 3 Month salary to the Administration Of Shaukat Khanum Memorial Cancer Hospital and Research Centre

کچھ کہنے کی ضرورت زیادہ نہیں مجھے صرف اپنا اوتار دیکھو وہ تماری تربیت ور سوچ کی مکمل عکاسی کرتا ہے کے تم دشمنی میں کہا جاسکتے ہو اپنا خیال رکھو تماری ابھی ضرورت ہے اسس ملک کو شاباش غصّہ ٹھنڈا کرو اور کام کاج ڈھونڈو ویلے رہن نال بندا ایسیان ہی گللان کردہ اے

بس آپ نے اب کوئی جواب نہیں دینا چاہے آگے سے گالیاں بھی پڑیں۔ امید ہے آپ ضرور درخواست مان لو گے۔
:)​
 
muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Today Speaker Khyber Pakhtunkhwa Assembly Asad Qaiser Presented cheque of his 3 Month salary to the Administration Of Shaukat Khanum Memorial Cancer Hospital and Research Centre

بس آپ نے اب کوئی جواب نہیں دینا چاہے آگے سے گالیاں بھی پڑیں۔ امید ہے آپ ضرور درخواست مان لو گے۔
:)​

جو حکم آپکا عاطف بھائی میں خود بھی نہیں چاہتا تھا پر اب آپ کا کہنا میرے لیے حکم کا درجہ رکھتا ہے
 
Last edited:

chargootay

MPA (400+ posts)
Re: Today Speaker Khyber Pakhtunkhwa Assembly Asad Qaiser Presented cheque of his 3 Month salary to the Administration Of Shaukat Khanum Memorial Cancer Hospital and Research Centre

Sir Imran Khan aur PTI ke khilaf koi kuch bolta hai tou Khoon Kholnay lagta hai !! kasmay!

برداشت پیدا کرو یار ہر کسی کے پیچھے لٹھ لے کر نہ پڑھ جایا کرو
 
insafa

Politcal Worker (100+ posts)
Re: Today Speaker Khyber Pakhtunkhwa Assembly Asad Qaiser Presented cheque of his 3 Month salary to the Administration Of Shaukat Khanum Memorial Cancer Hospital and Research Centre

a few days ago, a patwari like you was reminding us his promise before the elections that why hasnt he donated his salary to skmh as he had promised earlier.

This is a slap on the faces of patwaris like you ... Grow up please!
yar bachon waly baat kartay ho kiya barray honay say un ka dammag bi barra ho sakta hay.jo kay nooron kay pass nahi.
 
Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Today Speaker Khyber Pakhtunkhwa Assembly Asad Qaiser Presented cheque of his 3 Month salary to the Administration Of Shaukat Khanum Memorial Cancer Hospital and Research Centre

[/center]
[/size]

بی بی لگتا ہے آپ کو ایک آنکھ سے دیکھنے کا شوق ہے۔سب پوسٹس کو دھیان سے پڑھا کریں کہ مخالف اطراف میں لوگ اخر کیوں بڑھک آٹھے۔
اس بندے کی بھی پوسٹس پڑھیں کہ یہ کونسی زبان استعمال کر رہے ہے۔
اور میں نے بھی اوپر یہی کہا کہ

اگر موصوف یہ کہتے کہ اگر یہ امداد بغیر کیمرے کی دی جاتی تو مناسب تھی تو ہم لوگ ان کہ کومنٹس کی قدر کرتے۔
اور میری دوسری پوسٹس اس کی پارٹی کہ حوالہ سے نہیں بلکہ اسکے زیاتی خیال کا جواب میں تھی۔
اگر کوئی کسی کو پتھر مارے گا تو وہ کبھی بھی پھول کی امید نہ رکھے۔
میں اتفاق کرتا ہوں آپ کی دوسرے ممبر کی پوسٹس سے جو بالا خان نے کی۔
باقی اللہ آپ کو ہدایت دے۔

بھائی جان کوئی بھی کسی کہ پیچھے نہیں پڑا۔ میں بھی اتفاق کرتا ہوں یہ امداد دینے کا طریقہ شوباز شریف سے ملتا جلتا ہے۔
مگر منتظر کو تھوڑی رہنمائی کی ضرورت تھی جو میں نے مہیا کردی کہ یہی پاکستانی ہوتے ہیں جو باہر ایسی لئے جاتے ہیں کہ پاکستان کہ لوگ اِن کی نظر میں کمتر لگیں۔
انکو دیکھ کر مجھے وہ مثال یاد آئی کہ ایک دفعہ ایک مراثی کو چاندی کا پیالہ مل گیا اس بچارے نے اس سے پانی پی پی کر اپنا پیٹ پھاڑ دیا۔

With due respect brother, Hidayat ki dua pehle hamesha apne liye kerni chahye. . Aap muntazir bhai k first comment dekhein jo k indirect tha or kisi ki zaat ko nishana nahin banaya tha or aap sab apne pehle jawabi comments dekhein. . .is k baad k sare comments were nothing but retaliation from both side. . .now you decide about Hidayat . . no further comments from me. . .
 
Quicqsolution

Senator (1k+ posts)
Re: Today Speaker Khyber Pakhtunkhwa Assembly Asad Qaiser Presented cheque of his 3 Month salary to the Administration Of Shaukat Khanum Memorial Cancer Hospital and Research Centre

With due respect brother, Hidayat ki dua pehle hamesha apne liye kerni chahye. . Aap muntazir bhai k first comment dekhein jo k indirect tha or kisi ki zaat ko nishana nahin banaya tha or aap sab apne pehle jawabi comments dekhein. . .is k baad k sare comments were nothing but retaliation from both side. . .now you decide about Hidayat . . no further comments from me. . .

ارے منتظر کی بہن ان کا پہلا کومنٹس آپ کی نظر میں کسی کی ذات کہ لئے نہیں تھا۔
لیکن حقیقت اس کہ بالکل برعکس ہے۔
آپ کو ہدایت کہ ساتھ ساتھ شعور کی بھی ضرورت ہےاور شکر ہے کہ آپ مزید اپنے دماغ پر زور ڈال کر کومنٹس نہیں کریں گی۔
 
Back
Top