Quicqsolution
Senator (1k+ posts)
Re: Today Speaker Khyber Pakhtunkhwa Assembly Asad Qaiser Presented cheque of his 3 Month salary to the Administration Of Shaukat Khanum Memorial Cancer Hospital and Research Centre
پھر وہی گھٹیا بات ۔ جناب سب کچھ حاصل صرف کینڈا میں جا کر ہوتا ہے؟
اور آپ کی اطلاع کہ لئے عرض ہے کہ اللہ تعالی نے ہمیں پاکستان میں ان سب نعمتوں سے نوازہ ہے جو آپ کینڈا میں بھی اس کا قیاس تک نہیں کرسکتے۔
کینڈا جا کر آپ پتہ نہیں کیوں اپنے آپ کو افلاطون سمجھنے لگ گئے ہیں۔
آپ کی پرورش چھوٹے سے گاوں میں ہوئی جس کی وجہ سے آپکی سوچ کینڈا جا کر بھی اسی گاوں کی طرح چھوٹی ہے کہ آپ کہ پاس بہت کچھ ہے اور پاکستان میں لوگ بھوکہ مر رہے ہیں۔
میں جسس ماحول میں پلا ہوں وہاں پر توں تڑک نہیں ہوتی ہے پرورش میری گاؤں میں ہی ہوئی ایک چھوٹے سے گاؤں میں پنجاب میں رہا میں کراچی میں زیادہ اور یہاں آے مجھے کوئی صدیاں نہیں بیتی ہیں میں اس جگگہ پر نہیں پوھنچ سکتا جہاں آپ پوھنچ سکتے ہو اگر آپکے پاس دلیل نہ ہو تو آپ پھر بدتمیزی پر ہی اترتے ہو اسس لے میں کوشش کرتا ہوں کے زبان کو اچھے طریقے سے استعمال کروں آخری بات عزت الله نے پاکستانمیں بھی دی تھی اور یہاں بھی باقی یہ سب اس کے ہاتھ میں ہے پیسے سے عزت نہیں بنتی ہے اسس لے آپ پریشان مت ہوں محنت کریں آپکو بھی سب کچھ ملے گا آپ کے اوتار ہی بتا رہا ہے کے آپ کی شخصیت کسی ہے مجھ سے توقوع مت رکھے گا کے میں ویسا ہی جواب دوں باقی الله کی مرضی میں سب سے پہلے پاکستانی ہوں اور اس کے بعد کچھ اور ہوں اسس کے لے مجھے کسی سے سرٹیفکیٹ کی ضرورت نہیں ہے یہاں بھی اپنے آپکو کوشش کرتے ہیں کے کوئی کام ایسا نہہو کے جیسس سے پاکستانکی بدنامی ہو شائد اسی لے الله نے آپکو وہیں رکھا ہے پر جہاں بھی رکھے خوش رہو

Last edited: