Sohrab Permanantly Banned :O

Status
Not open for further replies.

bhaibarood

Chief Minister (5k+ posts)
He has been given enough chances. We can't keep bringing people back with abusive behaviour.

WELL thats my personal opinion that a permanent moderator should be appointed to moderate nawab sahab/sohrab posts!
he is the heart and soul of forum ,please let him loose! after few days
 

bhaibarood

Chief Minister (5k+ posts)

ڈیموکریٹ/لل جینئس بھائی
بیشک ہماری فوج کے چند جنرلوں نے اپنا حلف توڑا،ملک سے غداری کی ،وہ کام کیا جس کی ذمہ داری قوم نے انہیں نہیں دی تھی،یعنی ملک کی حکومت پر قبضہ کرکے اپنا راج قائم کرنا،،،،،،،،،اوریہ صرف چار جنرلوں کی کہانی ہے
مگر ملکی فوج کے ان سینکڑوں جنرلوں اور دیگر آفیسرس کو آپ کیا کہیں گے ،جنہوں نے انتہائی نازک موقعوں پر بھی اپنے حلف اپنے وقار کا خیال کیا ،اور پاؤں میں پڑے اقتدار کو پلٹ کر نہ دیکھا،جیسے جنرل اسلم بیگ
پھر فوج صرف جنرلوں کا نام نہیں،اس میں ہر رینک اور ہر رتبہ کے سپاہی ہوتے ہیں،اورہم دیکھتے آئے ہیں کہ ان تمام نے قوم پر پڑنے والی مشکلات میں اپنی جانوں کا نذرانہ دے کر قوم کو برقرار رہنے کا موقعہ دیا،،،بتائیں ایسا ہے کہ نہیں؟ تو پھر جو لوگ فوج کو بحیثیت مجموعی برا بھلا کہنے لگتے ہیں،سیدھی سے بات ہے یا تو وہ انتہائی احمق ہیں، یا ملک دشمن
اب آئیں دوسری طرف،،،آپ فوج سے ہزاروں لوگوں کا نام نکال سکتے ہیں ،جنہوں نے اس ملک کیلئے اپنی جان قربان کردی
کیا آپ کسی ایک سیاستدان کا نام بتا سکتے ہیں ،جس نے ملک کی خاطر جان تو کیا،اپنے مال سے اک دھیلا بھی قوم پر خرچ کیا ہو،،ہاں لوٹ مار،کرپشن،اور دھاندلی سے اقتدار حاصل کرنے کی ہزاروں کہانیاں ہر سیاستدان کے کھاتے میں ضرور ہیں
تو میرے بھائی اگر لوگ ان جمہوری لٹیروں کی کارگزاریاں دیکھ کر،اپنی فوج کو ایک مستحکم اور محب وطن ادارہ سمجھ کو اسکی طرف دیکھتے ہیں،،تو کیا برا کرتے ہیں
آپ ملک میں صحیح جمہوری نظام لائیں،اپنے اندر سے محب وطن لیڈرنکال کر انہیں اقتدار دیں،،اور وہ اقتدار کو قوم کی امانت سمجھ کر حکومت کریں ،تو کون پاگل ہوگا جو فوج یاکسی دوسرے ادارے کی طرف دیکھے گا کہ وہ آئے اور انہیں بچائے
un generalon ko nikal do tu jawan ke leiy salute hai!
magar bharey ke tatoo tu COAS ko martial law ka sabak detay hain aksar
 

bhaibarood

Chief Minister (5k+ posts)





[/SIZE]

Nazariyati Jhagra apni jaga, uss per baat facts se hosakti hai. Per kisi per bhotaan lagana, ye kahan ka insaaf hai ?
Hum ne kub aap ko ya kisi ko, ghaddar kaha ?

Hamara khoon halali hai, aur hum kuch cheezo per yaqeen rakhte hai. Allah ka karam hai, ke us ne hum ko kamyaab kya.
Aap hum se 100 iktelaaf kare, magar tameez aur ikhlaaq ke daire mai reh kr. Aap ke dost Sohraab se bhi hum ko yehi masla tha.
Wo bhuhat dafa, iktelaaf karte karte, kuch aisi baat keh jatay, jis ko sun kr afsoos hota..khair...

Ya Allah, apne habib saww ke sadqe, hamare mulk ko abaad rakh,
Hamare dushmano ko tabah o barbaad kar...
Aur hamari Pak Fouj ko kamyaabi naseeb kar.
Ameen

9097be2f400e3dee_landing-e1310285910311.jpg

887275-image-1431722352-697-640x480.JPG
4489.jpg
824131-corpscommander-1421670492-624-640x480.jpg
Gen-Janjua2.jpg
Corps-Commander.jpg

qaud e azam ke tasweer tu theek hai yeh generalon ke tasweer kis khushi main laga dee? chalo raheel shareef ke family tu shaheed ke famliy hai baki generalon ke boot polishii kuion? general banna koi wali allah banna nahi nauz billah!
itnee polishi achee nahi beta,boot apkey pechwarey pe bhi par satka hai
 

khandimagi

Minister (2k+ posts)
un generalon ko nikal do tu jawan ke leiy salute hai!
magar bharey ke tatoo tu COAS ko martial law ka sabak detay hain aksar

بھاڑے کے ٹٹؤں پر لعنت بھیجیں جناب
ان میں سے اکثر اپنی حرکتوں سے دشمنوں کے ایجنٹ لگتے ہیں
 

khandimagi

Minister (2k+ posts)
This wasn't the first time.

Sohrab has been banned and warned over 15 times previously but he starts using the same language everytime the ban gets lifted. We have had enough of it.
صرف پندرہ دفعہ میں ہمت ہار بیٹھے،،،،،،،،،جبکہ وہ جوانمرد 15 ہزا ر دفعہ بھی دوست ممبروں کےمکے لات کھا کر بھی اپنے وطیرہ سے ایک قدم پیچھے نہ ہٹا،،
بھائی جان،،نواب صاحب مونگ پھلی کا نشہ کرتے ہیں، یعنی اکثر بیشتر بستر میں بیٹھ کر مونگ پھلی چباتے ہیں،،اور کی بورڈ پر انگلیاں چلاتے ہیں
اب ظاہر ہے ترنگ میں کچھ نکل گیا ہوگا،،اب اسکا یہ مطلب تو نہیں کہ اسکے ساتھ وہ سلوک کیا جائے جو افتخار چودہری نے ڈاکٹر قادری کے ساتھ کیا تھا
دوسرے نواب صاحب کی شخصیت کو دیکھتے ہوئے 15 وارننگ بہت ہی کم ہیں،،،کم از کم چار سو وارننگ کے بعد بھی اگر نہ سدھریں تو،،،ہزار پندرہ سو اور دیدیں
بھٹو صاحب کے عاشق کے ساتھ اور کیا کرسکتے ہیں آپ،،،سوچیں تو
 

OnlyPK

Chief Minister (5k+ posts)
:banana::banana::banana::banana::banana:
:banana::banana::banana::banana:
:banana::banana::banana:
:banana::banana:
:banana:
:banana::banana:
:banana::banana::banana:
:banana::banana::banana::banana:
:banana::banana::banana::banana::banana:

Late but Very Good Decision
 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
This wasn't the first time.

Sohrab has been banned and warned over 15 times previously but he starts using the same language everytime the ban gets lifted. We have had enough of it.


چانس کبھی نہیں ملا عزیز من کو ہر دفعہ سزا پائی ہے انہوں نے اور کبھی نہیں کہا کہ غلط بین کیا گیا جبکہ یہاں بہت سے ایسے کمینٹ بھی ہوگئے جس سے کروڑوں کی دل آزاری ہوئی ، سابق موڈ کا میسج موجود اسی تھریڈ پے پڑھ لیں ایسی پوسٹس ایسے تھریڈز کو ہزار بار رپورٹ کیا گیا لیکن باربار وہ کام ہو رہا ہے ، وہاں نوٹس میں ہوتے ہوئے بھی کوئی پرماننٹ بین نہیں اور یہاں ایک پرانے اور ایکٹو ترین ممبر پے ہمیشہ کا بین ؟؟

بین کے علاوہ کیو کا بھی طریقہ موجود ہے آپ وہ استعمال کر لیں ، ہم تمام ممبرز کی درخواست ہے اس فیصلے پے نظر ثانی فرمائیں
 

کک باکسر

Minister (2k+ posts)

چانس کبھی نہیں ملا عزیز من کو ہر دفعہ سزا پائی ہے انہوں نے اور کبھی نہیں کہا کہ غلط بین کیا گیا جبکہ یہاں بہت سے ایسے کمینٹ بھی ہوگئے جس سے کروڑوں کی دل آزاری ہوئی ، سابق موڈ کا میسج موجود اسی تھریڈ پے پڑھ لیں ایسی پوسٹس ایسے تھریڈز کو ہزار بار رپورٹ کیا گیا لیکن باربار وہ کام ہو رہا ہے ، وہاں نوٹس میں ہوتے ہوئے بھی کوئی پرماننٹ بین نہیں اور یہاں ایک پرانے اور ایکٹو ترین ممبر پے ہمیشہ کا بین ؟؟

بین کے علاوہ کیو کا بھی طریقہ موجود ہے آپ وہ استعمال کر لیں ، ہم تمام ممبرز کی درخواست ہے اس فیصلے پے نظر ثانی فرمائیں

تمہارے پہلے دو جملے پڑھ کر رام جانے فلم یاد آگئی
 

SAIT_

Senator (1k+ posts)
اڈمن صاحب نواب کو رہا کر دیں وگرنہ میں بھی فورم پر گالوں کا بازار گرم کر دوں گا - اور میری نظر میں دو چار لوگ ہیں بھی جن کو میرا گالیاں دینے کو دل کر رہا ہوں
 

کک باکسر

Minister (2k+ posts)
پتہ نہیں جیل کا عملہ کیسا کھانا دیتا ہوگا ہمارے نواب کو. دھان پان اور نازک اندام شخص ہیں.
 
Status
Not open for further replies.

Back
Top