مجھے نہیں پتا اسکو بین کیا ہے یا نہیں اور اگر کیا بھی ہے تو کیوں مگر مجھے اتنا پتا ہے
یہ اس قوم کا خاصہ ہے کے جس کو ذرا سے پاور مل جائے تو سمجھو وہ خدا سمجھنے لگتا ہے اپنے آپ کو
کوئی بھی
کوئی وزیر ہو
کوئی مشیر ہو
کوئی جنرل ہو
کوئی ایڈمن ہو
کوئی ٹیچر ہو
کوئی چپڑاسی ہو
کوئی اینکر ہو
کوئی ڈاکٹر ہو
کرکٹ ٹیم کا سیلکٹر ہو
الیکشن کمیشن کا چیرمین ہو
سپریم یا ہائی کورٹ کا جج ہو
غرض کوئی بھی ہو
پاور دے کر دیکھو پھر پتا چلے گا وہ ہے کیا چیز
sehi kaha in mea sea main chand cheazan to dakh chuka hoon logon mea apne asliat he bhool jatay hain