Sohrab Permanantly Banned :O

Status
Not open for further replies.

Sachbolo

Senator (1k+ posts)
مجھے نہیں پتا اسکو بین کیا ہے یا نہیں اور اگر کیا بھی ہے تو کیوں مگر مجھے اتنا پتا ہے

یہ اس قوم کا خاصہ ہے کے جس کو ذرا سے پاور مل جائے تو سمجھو وہ خدا سمجھنے لگتا ہے اپنے آپ کو

کوئی بھی

کوئی وزیر ہو
کوئی مشیر ہو
کوئی جنرل ہو
کوئی ایڈمن ہو
کوئی ٹیچر ہو
کوئی چپڑاسی ہو
کوئی اینکر ہو
کوئی ڈاکٹر ہو
کرکٹ ٹیم کا سیلکٹر ہو
الیکشن کمیشن کا چیرمین ہو
سپریم یا ہائی کورٹ کا جج ہو

غرض کوئی بھی ہو

پاور دے کر دیکھو پھر پتا چلے گا وہ ہے کیا چیز

sehi kaha in mea sea main chand cheazan to dakh chuka hoon logon mea apne asliat he bhool jatay hain
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)
This wasn't the first time.

Sohrab has been banned and warned over 15 times previously but he starts using the same language everytime the ban gets lifted. We have had enough of it.
ایڈمن میری ضمانت پرنواب کو رہا کر دو میں سمجھاؤں گا اس کو سمجھ جائے گا
آخری چانس دے دو ویسے بھی نواب کا آخری سال ہے دنیا میں
 
جمہور پسند

Minister (2k+ posts)
آخری سال ؟ . آپ یقیننا مذاق کر رہے ہوں گے ...نواب کی بیماری کا علم تھا لیکن آخر ی سال !!!!

نواب کو اصل میں سینسر ہے یہ کینسر سے بھی بڑا ہوتا ہے اور آخری سٹیج پر ہے
 
Last edited:

Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
This wasn't the first time.

Sohrab has been banned and warned over 15 times previously but he starts using the same language everytime the ban gets lifted. We have had enough of it.

مانا کہ آپ سیٹھوں کی یہاں پر اجارہ داری ہے ، اور دوسری طرف ھم ہیں جو نہ صرف معتوب ہیں بلکہ مطلوب بھی ہیں ، صرف دل رکھتے ہیں اور وہ بھی کئ گھاؤ سے چھدا ہوا ، بندے ہی ہیں اور غلطی کے پتلے ، آپ کی اس طرح گرجنے اور خاص خاصوں پر برسنے کی روایت سے بھی واقف ہیں ، سہراب بندہ سیدھا ہے ، منافقت نہیں جانتا اگر کچھ مذید مواقع مل جاۂیں تو شاید منافقت میں بقییوں سے بازی لے جاۓ پھر شاید اس درخواست کی ضرورت پیش نہ آۓ کہ یہاں تو تقریبا سبھی منافقت کے بڑے بڑے گھٹے سروں پر دھرے بھاگتے نظر آتے ہیں ، کوشش کریں گے کہ آۂیندہ گندے انڈوں سے بچے ۔ امید ھے گزارش پہ غور ہوگا ۔
سحر انصاری کا شعر ہے کہ

یہاں راستے بھی ہیں بے شجر،ہے منافقت بھی یہاں ہنر
مجھے اپنے آپ پہ فخر ہے کہ میں کامیاب نہیں رھا

Last edited:

غزالی

MPA (400+ posts)

مانا کہ آپ سیٹھوں کی یہاں پر اجارہ داری ہے ، اور دوسری طرف ھم ہیں جو نہ صرف معتوب ہیں بلکہ مطلوب بھی ہیں ، صرف دل رکھتے ہیں اور وہ بھی کئ گھاؤ سے چھدا ہوا ، بندے ہی ہیں اور غلطی کے پتلے ، آپ کی اس طرح گرجنے اور خاص خاصوں پر برسنے کی روایت سے بھی واقف ہیں ، سہراب بندہ سیدھا ہے ، منافقت نہیں جانتا اگر کچھ مذید مواقع مل جاۂیں تو شاید منافقت میں بقییوں سے بازی لے جاۓ پھر شاید اس درخواست کی ضرورت پیش نہ آۓ کہ یہاں تو تقریبا سبھی منافقت کے بڑے بڑے گھٹے سروں پر دھرے بھاگتے نظر آتے ہیں ، کوشش کریں گے کہ آۂیندہ گندے انڈوں سے بچے ۔ امید ھے گزارش پہ غور ہوگا ۔
سحر انصاری کا ادھورا شعر ہے کہ
کہ میں کامیاب نہیں ہوا
( امید ھے کوئ ذوق پسند شعر مکمل کرے گا )

ہوس و وفا کی سیاستوں میں بھی کامیاب نہیں رہا
کوئی چہرہ ایسا بھی چاہیے جو پسِ نقاب نہیں رہا
 
کک باکسر

Minister (2k+ posts)
جاستی مچ مچ کر ریلا ہے رے ، ادھر رام جانے کہاں سے گھس گیلا

نہیں یار جس طرح عدیل سہراب کو دو میل دور سے دیکھ کر بند کر دیتا ہے اسی طرح فلم میں بھی رام جانے کے ساتھ ایسا ہی سلوک ہوتا تھا. مجھے تو لگتا ہے سہراب بھی اپنا گینگ بنانے والا ہے قلندری اور دوسرے جیالوں سے مل کر.
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)

نہیں یار جس طرح عدیل سہراب کو دو میل دور سے دیکھ کر بند کر دیتا ہے اسی طرح فلم میں بھی رام جانے کے ساتھ ایسا ہی سلوک ہوتا تھا. مجھے تو لگتا ہے سہراب بھی اپنا گینگ بنانے والا ہے قلندری اور دوسرے جیالوں سے مل کر.

اختتام بھی ویسا ہی نا ہو جائے

کچھ کر باکسر کچھ کر

1Gdd4.jpg

کک باکسر

Minister (2k+ posts)
اختتام بھی ویسا ہی نا ہو جائے

کچھ کر باکسر کچھ کر

1Gdd4.jpg

تم بھی اس کے دوست کی طرح ہو. وقت آنے پر آنکھیں پھیر لو گے.

یارو مزہ لینے دو ذرا سا
برسوں رہا ہوں میں بھوکا پیاسا
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)

تم بھی اس کے دوست کی طرح ہو. وقت آنے پر آنکھیں پھیر لو گے
.

یارو مزہ لینے دو ذرا سا
برسوں رہا ہوں میں بھوکا پیاسا

باااکککککسسرررررر یہ تو نے کیا کہہ دیا باکسر یہ تو نے کیا کہہ دیا
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
ہوس و وفا کی سیاستوں میں بھی کامیاب نہیں رہا
کوئی چہرہ ایسا بھی چاہیے جو پسِ نقاب نہیں رہا

مکمل شعر تو مجھے یاد نہیں لیکن کچھ یوں تھا کہ
یہاں راستے بھی تھے ۔۔۔۔۔۔
میں خوش ہوں کہ اس شہر میں، میں کامیاب نہیں رھا

غزالی

MPA (400+ posts)

مکمل شعر تو مجھے یاد نہیں لیکن کچھ یوں تھا کہ
یہاں راستے بھی تھے ۔۔۔۔۔۔
میں خوش ہوں کہ اس شہر میں، میں کامیاب نہیں رھا

:اسی غزل کا ایک دوسرا شعر ہے

یہاں راستے بھی ہیں بے شجر، ہے منافقت بھی یہاں ہنر
مجھے اپنے آپ پہ فخر ہے کہ میں یہاں کامیاب نہیں رہا
 
Status
Not open for further replies.

Back
Top