Sohrab Permanantly Banned :O

Status
Not open for further replies.

Ahud1

Chief Minister (5k+ posts)
آخری کھچ دنوں سے سوہراب واقعی بہت غلط بولنا شروع ہوا تھا میں نے بھی اسے کئی بار سمھجھانے کی کوشش کی تھی
اللہ کرے کے وو نئی آئی ڈی بنا کر وو ہی پرانا والا نواب پھر سے پیش کرے فورم پی
 

Lil'Genius

Minister (2k+ posts)
Yeh zuban bhuhat khatarnaak cheez hai, jis ne is ko qabo mai rakha, toh goya wo kamyaab hogaya...aur jis ne is ko nahi rakha, wo tabah.
 

Bunna

Minister (2k+ posts)
مجھے نہیں پتا اسکو بین کیا ہے یا نہیں اور اگر کیا بھی ہے تو کیوں مگر مجھے اتنا پتا ہے

یہ اس قوم کا خاصہ ہے کے جس کو ذرا سے پاور مل جائے تو سمجھو وہ خدا سمجھنے لگتا ہے اپنے آپ کو

کوئی بھی

کوئی وزیر ہو
کوئی مشیر ہو
کوئی جنرل ہو
کوئی ایڈمن ہو
کوئی ٹیچر ہو
کوئی چپڑاسی ہو
کوئی اینکر ہو
کوئی ڈاکٹر ہو
کرکٹ ٹیم کا سیلکٹر ہو
الیکشن کمیشن کا چیرمین ہو
سپریم یا ہائی کورٹ کا جج ہو

غرض کوئی بھی ہو

پاور دے کر دیکھو پھر پتا چلے گا وہ ہے کیا چیز
 

Democrate

Chief Minister (5k+ posts)

اگر تو یہ حقیقت ہے تو یہ ایک نہایت ہی افسوسناک فیصلہ , آمریت اور ڈکٹیٹر شپ کی بدترین مثال ہے
جسکا مظاہرہ اس فورم کا اڈمن اکثر اوقات کرتے رہے ہیں ،سوہراب کا بین مجھے کسی صورت بھی قبول نہیں ہوگا
عدیل کو اس فیصلہ پر نظر ثانی کرنی ہو گی
 

Haris Abbasi

Minister (2k+ posts)

بیشک سوہراب صاحب مجھے بڑھی عزت دیتے تھے مگر کچھ ممبرز کے خلاف ایسے زبان استمال کرتے تھے جو ایک انسان کو زیب نہیں دیتی

 

جمہور پسند

Minister (2k+ posts)
ایڈمن سے پہلے بھی عرض کی تھی کہ یہ مستقل بین کا سسٹم ختم کر دیں ، سزا دینے کے لیے تین دن یا ایک ہفتہ کافی ہوتا ہے اور سہراب جیسے یوزر کو مستقل بین کرنا سمجھ سے بالا تر

گجر پاکستان بھی کب کا بین پڑا ہے ، اگر ایڈمن کی یہی آمرانہ پالیسیاں جاری رہی تو کوئی تعجب نہیں کہ فورم جلد سنسان ہو جائے گا
 
Last edited:

Unorthodox

Senator (1k+ posts)
Zaroor kahin soch rahay hain gay mohtaram "Kutton (Army) nay ban kerwa dya hai" Aur saath main Kutton (Army) key Pillay (Zulfiqar Ali Bhutto) ko yaad ker rahay hon gay
 

khandimagi

Minister (2k+ posts)
آخری کھچ دنوں سے سوہراب واقعی بہت غلط بولنا شروع ہوا تھا میں نے بھی اسے کئی بار سمھجھانے کی کوشش کی تھی
اللہ کرے کے وو نئی آئی ڈی بنا کر وو ہی پرانا والا نواب پھر سے پیش کرے فورم پی
تم اور نئی نئی ترکیبیں سکھاؤ لڑکوںکو
مجھے تو لگتا ہے،مشاہد اللہ کے انٹروویو کے پیچھے بھی تمہارا ہاتھ ہے،،،،،،


QUOTE]
 
Status
Not open for further replies.

Back
Top