Small Island appears near Gwadar port after Earth Quake in Balochistan

falcons

Minister (2k+ posts)

https://www.facebook.com/photo.php?v=359052470896332

1236026_636835889700453_1415398681_n.jpg

559820_637189619665080_502131946_n.jpg
 
Last edited:

QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)
Re: گوادر کے ساحل میں زلزلہ کے بعد جزیرہ نمودا

یہ الله کی عبادت کرنے اور استغفار کرنے کا وقت ہے
یہ الله کے غضب کی نشانی ہے
اور لوگ جوق در جوق اس پہاڑ کو دیکھنے ساحل سمندر پر پہنچ گئے
اے الله اس قوم کو نیک توفیق دے اور انہیں ہدایت دے

aqeel813

Minister (2k+ posts)
Re: گوادر کے ساحل میں زلزلہ کے بعد جزیرہ نمودا

mazaq na kero yar..

wese.. kya waqaii??? (omg)
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: گوادر کے ساحل میں زلزلہ کے بعد جزیرہ نمودا

مہاجر صوبہ بن گیا
 
Last edited:

falcons

Minister (2k+ posts)
Re: گوادر کے ساحل میں زلزلہ کے بعد جزیرہ نمودا

یہ الله کی عبادت کرنے اور استغفار کرنے کا وقت ہے
یہ الله کے غضب کی نشانی ہے
اور لوگ جوق در جوق اس پہاڑ کو دیکھنے ساحل سمندر پر پہنچ گئے
اے الله اس قوم کو نیک توفیق دے اور انہیں ہدایت دے

اب تو یہ حالت ہے کے سلاب آتا ہے تو لوگ سیر کرنے اور پکنک منانے دریا پے جاتے ہیں
 
Re: گوادر کے ساحل میں زلزلہ کے بعد جزیرہ نمودا

یہ الله کی عبادت کرنے اور استغفار کرنے کا وقت ہے
یہ الله کے غضب کی نشانی ہے
اور لوگ جوق در جوق اس پہاڑ کو دیکھنے ساحل سمندر پر پہنچ گئے
اے الله اس قوم کو نیک توفیق دے اور انہیں ہدایت دے

او شکر کرو اللہ نے اور زمین دے دی۔
اب پہاڑ سے سونا نکل آیا تو پھر بھی اسے اللہ کا غضب کہو گے ؟

:)
 
aka DURRANI

MPA (400+ posts)
Re: گوادر کے ساحل میں زلزلہ کے بعد جزیرہ نمودا

koi ghor say dekho yaar... kahen gawadar port ka design to kharab nahi ho gaya...
 
aqibarain

Minister (2k+ posts)
Re: گوادر کے ساحل میں زلزلہ کے بعد جزیرہ نمودا

یہ الله کی عبادت کرنے اور استغفار کرنے کا وقت ہے
یہ الله کے غضب کی نشانی ہے
اور لوگ جوق در جوق اس پہاڑ کو دیکھنے ساحل سمندر پر پہنچ گئے
اے الله اس قوم کو نیک توفیق دے اور انہیں ہدایت دے

calm down mate... it's just one of Allahs miracle and unless you kill yourself today you will inshAllah see tomorrow's sun...

and if you want to see how angry God is just look around you ;)... ull see animals in human skin :)
 
SaaDi Malik

Politcal Worker (100+ posts)
Re: گوادر کے ساحل میں زلزلہ کے بعد جزیرہ نمودا

او شکر کرو اللہ نے اور زمین دے دی۔
اب پہاڑ سے سونا نکل آیا تو پھر بھی اسے اللہ کا غضب کہو گے ؟

:)

jahan pata hai sona hai, wahan sy tu nikalty nhe... yahan sy nikal lain gy.. wah bhai!!!
 
Last edited:

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Re: گوادر کے ساحل میں زلزلہ کے بعد جزیرہ نمودا

Check karo kahi yeh mountain Gold ka toh nai hai. End of times ki nishani hai k sonay ka mountain niklay ga jis per log larengay.
 
Joker

Minister (2k+ posts)
Re: گوادر کے ساحل میں زلزلہ کے بعد جزیرہ نمودا

یہ الله کی عبادت کرنے اور استغفار کرنے کا وقت ہے یہ الله کے غضب کی نشانی ہے اور لوگ جوق در جوق اس پہاڑ کو دیکھنے ساحل سمندر پر پہنچ گئے اے الله اس قوم کو نیک توفیق دے اور انہیں ہدایت دے

اللہ کا عذاب تمہاری ملکہ عالیہ پر کیوں نہیں آتا ؛ جو شیطان کی مرید خاص ہے : اور تم نے اس سے وفاداری کا حلف اٹھایا ہوا ہے : مولوی
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: گوادر کے ساحل میں زلزلہ کے بعد جزیرہ نمودا

یہ الله کی عبادت کرنے اور استغفار کرنے کا وقت ہے
یہ الله کے غضب کی نشانی ہے
اور لوگ جوق در جوق اس پہاڑ کو دیکھنے ساحل سمندر پر پہنچ گئے
اے الله اس قوم کو نیک توفیق دے اور انہیں ہدایت دے

مرزا صاحب اس میں اتنی پریشان ہونے والی کون سے بات ہے کہ لوگ آنکھیں ہی بند کر لیں

کسی قوم کو تباہ تو نہی کیا گیا ، کسی پر عذاب تو نہی آیا ، الله کا شکر ہے

یہی تو الله تعالیٰ کی نشانیاں ہیں جن کو دیکھ کر الله کی قدرت نذر آتی ہے ، جس کو عربی میں آیت کہتے ہیں

ہماری زمین بھی اسی طرح بنی تھی

، اور ایسے معجزات دیکھنے اور غور کرنے کا حکم ہے لوگوں کو ، ذرا قران پڑھیں

سورة العنكبوت -20
قُلْ سِيرُ*وا فِي الْأَرْ*ضِ فَانظُرُ*وا كَيْفَ بَدَأَ الْخَلْقَ ۚ ثُمَّ اللَّـهُ يُنشِئُ النَّشْأَةَ الْآخِرَ*ةَ ۚ إِنَّ اللَّـهَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ*

ان سے کہو کہ زمین میں چلو پھرو اور دیکھو کہ اُس نے کس طرح خلق کی ابتدا کی ہے، پھر اللہ بار دیگر بھی زندگی بخشے گا یقیناً اللہ ہر چیز پر قادر ہے
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)
Re: گوادر کے ساحل میں زلزلہ کے بعد جزیرہ نمودا

ریاض ٹھیکیدار کی چاندی ہوگئی
 
ambroxo

Minister (2k+ posts)
Re: گوادر کے ساحل میں زلزلہ کے بعد جزیرہ نمودا

یہ پہاڑ سونے کا نہیں ہے
اگر یہ سونے کا ہوتا تو زرداری واپس آ چکا ہوتا اوروڈے سائیں قائم شاہ صاحب کی جگہ سی ایم بن چکا ہوتا

dildilpakistan

Senator (1k+ posts)
Re: گوادر کے ساحل میں زلزلہ کے بعد جزیرہ نمودا

یہ الله کی عبادت کرنے اور استغفار کرنے کا وقت ہے
یہ الله کے غضب کی نشانی ہے
اور لوگ جوق در جوق اس پہاڑ کو دیکھنے ساحل سمندر پر پہنچ گئے
اے الله اس قوم کو نیک توفیق دے اور انہیں ہدایت دے

What it has to do with "Allah ka azaab" ???
 
seekers

Minister (2k+ posts)
اس کو پاکستانی گمنامو بے ڈکلئیر کر کے سارے دہشت گرد یہاں شفٹ کر دیں ، پانی واپس آ گیا تو کام آپی ہو جاۓ گا لاٹھی بھی نہیں ٹوٹے گی اور سانپ بھی مر جایئں گے .