SaadKnight
Senator (1k+ posts)
بغل میں چھری منہ میں رام رام. دھوکہ دہی آپکا قومی شعار ہے
ذرا صرف ایک ہندوستانی گجرات کے فساد میں شہید ہونے والے مسلمانوں کی تعداد گنو. کتنے ہندو یا سکھ یاتری جاسوسی کے الزام میں پکڑے گیے ہیں پاکستان میں؟ اور کتنے بے گناہ پاکستانی جو اپنے عزیزوں سے ملنے ہندوستان گیے تھے گل سڑ رہے ہیں ہندوستانی جیلوں میں؟ اور کتنے ہی گمنام موت مر جاتے ہیں وہاں؟ اور جو بے گناہ ١٥-٢٠قید کاٹ کر رہا بھی ہوتے ہیں وہ بہمانہ تشدد کی وجہ سے ذہنی توازن کھو چکے ہوتے ہیں. جہاں تک ہندوستانی کنجر خانے میں منہ کالا کرنے والے فنکاروں/کنجروں کا تعلق ہے تو ان کو کسی ایک ٹوکرے میں ڈال کر کسی گندے نالے میں ڈال دینا آپ کی مہربانی ہو گی
وڑائچ صاھب ٹوکرا کیوں گندا کر رہے ہیں ایسے ہی پھینک دیں