Siddique Jan - SJC issues show cause notices to Justice Qazi Faez Isa

Okara

Prime Minister (20k+ posts)
On principle his query as politician a fair.
But as a Judge should be specific to Show Cause addressed to him.
Anees Sahib
This year PMIK already provided these things to ECP.
Lets assume IK is guilty is this the defense of Faiz Issa?
 
ranaji

President (40k+ posts)
Bewaqoof ke Bachay tu apna hisab daay , Jiss trah hrr corrupt Bhonktaa hai keh Mujhaay pkraa hai to usko bhi pakro mai naay chori ki hai to uss nay bhi ki hai , Pehlay To tumm apni chori kaa hisab do phirr tumm khood hrr chor saay hisab maang lainaa abb Log itnay bewaqoof nahi rahay jitnay yeh Jaali Biloch samjhtaa hai Abb inshaAllah koi corrupt Hram khor Chor Fradi Nahi bachay gaa abb koi selective justice nahi hogaa
 
Last edited:

aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
Anees Sahib
This year PMIK already provided these things to ECP.
Lets assume IK is guilty is this the defense of Faiz Issa?
@ Okara now a days I am a great supporter to Khan as his handling for Corrupts simply ??
What powerful Generals Musharraf n Zia failed to do.
I am sure he will make a Corruption free Pakistan.
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
کیونکہ وہ بچے عمران کیساتھ رہ نہیں رہے۔ دوسرا عمران کسی عہدے پہ نہیں رہا تھا۔

جسٹس قاضی عیسیٰ کے بچے بھی اس کے گھر میں نہیں رہتے
عمران خان ایم این اے بنا تھا تب جمیمہ اسکی بیوی تھی اور اس کے اثاثے اس نے ظاہر نہیں کئے تھے لیکن عدالت نے قرار دیا تھا کہ اگر کسی کی بیوی خودمختار ہو تو اس کے اثاثے ظاہر کرنا اس پر لازم نہیں ہے بعد میں یہی نظیر پیش کرکے کیپٹن صفدر نے بھی ریلیف حاصل کیا تھا اور خواجہ آصف نے بھی
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
سپریم جوڈیشل کونسل کی کاروائی خفیہ رکھی جاتی ہے اس جھوٹے رپورٹر کو توہین عدالت کا نوٹس جاری ہونا چاہیے جس نے خفیہ کاروائی کو افشا کیا
 
Last edited:

Vulcan Vendetta

MPA (400+ posts)
سپریم جوڈیشل کونسل کی کاروائی خفیہ رکھی جاتی ہے اس جھوٹے رپورٹر کو توہین عدالت کا نوٹس جاری ہونا چاہیے جس نے خفیہ کاروائی کو افشا کیا
Wat does ur comment have to do with anything i said?
 
sra1234

Citizen

یہی بات جسٹس قاضی فائز عیسیٰ انہیں آسان ترین الفاظ میں سمجھانے کی کوشش کررہے ہیں کہ وہ اصول عمران خان والے مقدمے میں طے ہوچکا ہے کہ عمران خان اپنے بیٹوں یا جمائمہ کے اثاثہ جات کو ظاہر کرنے کے پابند نہ تھے تو ان سے کیوں یہ سوال کیا جا رہا ہے؟؟
Kia Hudabia Case Bund Kernay ki Waja Asan Alfaz main Sumjha Saktay Hain, Lagta Hay Inki Bhi Video Nawa Bhi Video N League Ka Pass Hay????
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
Kia Hudabia Case Bund Kernay ki Waja Asan Alfaz main Sumjha Saktay Hain, Lagta Hay Inki Bhi Video Nawa Bhi Video N League Ka Pass Hay????

حدیبیہ کیس کا فیصلہ سپریم کورٹ میں ویب سائٹ پر پڑا ہوا ہے ، پڑھ لیں

آسان ترین الفاظ میں یہ ہے کہ حدیبیہ کا کیس یہ تھا کہ بیرون ملک سے حدیبیہ کے اکاؤنٹ میں پیسے آئے یہ پیسے اصل میں شریف فیملی کے تھے جو انہوں نے التوفیق ٹرسٹ سے قرضہ لئے تھے مگر ایک اکاؤنٹ کی بجائے انہوں یہ پیسے قاضی فیملی کے اکاؤنٹ استعمال کرکے پاکستان منتقل کئے یہ منی لانڈرنگ ہے تو جب جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سوال کیا کہ جب کیس بنایا گیا تھا تو قانون کیا تھا تو وکیل کا جواب تھا کہ قانون یہ تھا کہ اگر پیسے پاکستان آئیں تو یہ منی لانڈرنگ نہیں ہوگی البتہ بعد میں مشرف نے ایک آرڈیننس کے ذریعے قانون میں ترمیم کی اور پاکستان آنے والے پیسوں کو بھی منی لانڈرنگ قرار دیا تھا ، جج صاحب نے پوچھا کہ پہلے سے ٹرانسفر ہوۓ پیسوں پر یہ قانون کیسے لاگو ہوتا ہے معاونت کریں تو نیب کے وکیل کے پاس کوئی جواب نہیں تھا ، جس پر یہ مقدمہ خارج ہوا اور فیصلہ اتنا جامع ہے کہ نیب نے اپیل بھی نہیں کی
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
جسٹس قاضی عیسیٰ کے بچے بھی اس کے گھر میں نہیں رہتے
عمران خان ایم این اے بنا تھا تب جمیمہ اسکی بیوی تھی اور اس کے اثاثے اس نے ظاہر نہیں کئے تھے لیکن عدالت نے قرار دیا تھا کہ اگر کسی کی بیوی خودمختار ہو تو اس کے اثاثے ظاہر کرنا اس پر لازم نہیں ہے بعد میں یہی نظیر پیش کرکے کیپٹن صفدر نے بھی ریلیف حاصل کیا تھا اور خواجہ آصف نے بھی

اس جج کی بیوی اور بچوں نے جو اثاثے بنائے ہیں وہ تب کے ہیں جب یہ جج بنا ہے اور یہ بچے اس سے جدا نہیں ہے اور نہ خود مختار ہیں۔ اس نے خود کہا تھا کہ یہ جائیدادیں اس کے بچوں نے لندن میں کمائی سے بنائی ہے۔۔۔ہم بھی انگلینڈ میں رہتے ہیں۔۔ باقی انگلینڈ اتنا مہنگائی تو لندن اور سنٹرل لندن تو بہت ہی مہنگا ہے۔۔ ساری زندگی بھی مزدوری کرو تب بھی لندن میں نقد پیسوں سے سے کوئی جائیداد نہیں خرید سکتے۔۔۔

یہ جج اور پٹواری زبردستی اس کا کیس عمران سے ملا رہے ہو حالانکہ یہ دونوں کیسز آپس میں نہیں ملتے۔۔۔

اور میرے خیال میں 2003 میں قوانین بھی مختلف تھے...

اور یہ چوّل اس کیس کو کیوں سیاسی بنا رہا ہے جو سوالات پوچھے ہیں پہلے ان کے جوابات تو دیں پھر عمران یا کسی اور پہ اعتراضات اٹھائے۔۔

جب عمران پے حنیف عباسی نے کیس کیا تھا تو کیا عمران نے کہا تھا کہ حنیف عباسی کی جائیدادیں کیسے بنی ہیں؟