Siasat.pk's Gazoo Chacha Caught Red Handed - He doesn't just have fans on here ;)

omerkashmiri

Siasat.pk - Blogger
"قید" تحریک گازو بھائی کی کردار کشی کی جو مذموم کوشش کی گئی ہے ہم اس کی پر زور مذمت کرتے ہیں ! پاکستان پیٹریاٹ رابطہ کمیٹی
[MENTION=10641]wadaich[/MENTION],[MENTION=11207]canadian[/MENTION],@GeoG
 
Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)

رابطہ کمیٹی عید کے پر مسرت موقعہ پر یہ اعلان کرتی ہے کہ جس طرح خواجہ کا گواہ ڈڈو ہوتا ہے اسی طرح چاچے گازو کا گواہ اور ترجمان عمر کشمیری عرف کشمیر سنگھ کو مقرر کیا جاتا ہے. آئندہ سے گازو چاچا سے بھتہ حوری کے تمام معاملات تے کرنے کے لیے ان کے ترجمان سے رابطہ کریں
 
omerkashmiri

Siasat.pk - Blogger
رابطہ کمیٹی عید کے پر مسرت موقعہ پر یہ اعلان کرتی ہے کہ جس طرح خواجہ کا گواہ ڈڈو ہوتا ہے اسی طرح چاچے گازو کا گواہ اور ترجمان عمر کشمیری عرف کشمیر سنگھ کو مقرر کیا جاتا ہے. آئندہ سے گازو چاچا سے بھتہ حوری کے تمام معاملات تے کرنے کے لیے ان کے ترجمان سے رابطہ کریں

ڈڈو آستین کے سانپ (وڑائچ) سے بہرحال بہتر ہوتا ہے ! ہیں جی !
 
Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
ڈڈو آستین کے سانپ (وڑائچ) سے بہرحال بہتر ہوتا ہے ! ہیں جی !

لو جی الٹے بانس بریلی کو .. .. .. ابے تو چاچے کا ترجمان بن گیا ہے اتنا بڑا عھدہ ملا ہے تجھے تو لوگوں کو ٹارگٹ کلنگ کی دھمکیاں دے، سپاریاں لے، فیلڈنگ لگا، صحافیوں کو قتل کی دھمکیاں دے .... .... ..... اویے تو مرے ہی پیچھے پڑ گیا ہے کم ظرفا .... .... .... کہتے جس سے نیکی کرو اس کے شر سے پناہ مانگو..... .... ..... یا اللّہ مجھے اس کشمیری کے شر سے محفوظ فرما.. ... ...آمین
 
gazoomartian

Prime Minister (20k+ posts)
gazoo1.jpg
ایمان سے کہ ریا ہوں کیا چیز ہے یہ چھوکری بھی
نوازش میاں! اس بچی کا فون نمبر ہے تمہارے پاس؟
اسکو دیکھ کر دل خوش ہو گیا

to all others:

I may be old but I still have three legs. By the way, after seeing this chick, my third leg has started shaking

EID MUBARAK TO ALL. Eid today in Alberta, Canada
 
babadeena

Minister (2k+ posts)
Even Oldage does not make someone matured and reasonable. (Eeshiq Lohara
taza rehanda bavaheen Dari ho jay cheeti (Love Affair remains fresh even the
colour of hair of beard become "grey").
 
abbasiali

Minister (2k+ posts)
ماشا اللہ عید کا چاند نظر آتے ہی سارے ہنگامے شروع

گزو انکل نے آج ثابت کر دیا ہے دل جوان ہونا چاہیے باقی کی خیر ہے

:):):)(clap)(clap)(clap)
z4e5cf1d29a000.gif
[/URL] [/IMG]​
 
Last edited:

omerkashmiri

Siasat.pk - Blogger
ماشا اللہ عید کا چاند نظر آتے ہی سارے ہنگامے شروع

گزو انکل نے آج ثابت کر دیا ہے دل جوان ہونا چاہیے باقی کی خیر ہے

:):):)(clap)(clap)(clap)

عید کا چند نظر آے یا نہ آے گازو بھائی نے جو چاند چڑھایا ہے وہ سب دیکھ سکتے ہیں
 
abbasiali

Minister (2k+ posts)
عید کا چند نظر آے یا نہ آے گازو بھائی نے جو چاند چڑھایا ہے وہ سب دیکھ سکتے ہیں
یہ شرارت تو نوازش کی ہے مگر گزو انکل کی لاٹری لگ گئی ہے، دیکھا نوازش کو کیسا مکھن لگ رہا ہے اور تیسری ٹانگ کے کیا کہنے

:lol::lol::lol:

z4e5cf6eb334e2.gif
[/URL] [/IMG]
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
Iss chand ki pesheengoi chachu pehlay kurr chukay hein.

Ek raat mein do do chand khilay
Ek badli mein ek bughli mein

Double Eid Mubarak Chachu!!
 
Adeel

Founder
ایمان سے کہ ریا ہوں کیا چیز ہے یہ چھوکری بھی
نوازش میاں! اس بچی کا فون نمبر ہے تمہارے پاس؟
اسکو دیکھ کر دل خوش ہو گیا

to all others:

I may be old but I still have three legs. By the way, after seeing this chick, my third leg has started shaking

EID MUBARAK TO ALL. Eid today in Alberta, Canada

Chachu we were expecting a reasonable and decent explanation. Aap tu vulgerity per utar aaye
 
Mansoor Khan

Senator (1k+ posts)
ایمان سے کہ ریا ہوں کیا چیز ہے یہ چھوکری بھی
نوازش میاں! اس بچی کا فون نمبر ہے تمہارے پاس؟
اسکو دیکھ کر دل خوش ہو گیا

to all others:

I may be old but I still have three legs. By the way, after seeing this chick, my third leg has started shaking

EID MUBARAK TO ALL. Eid today in Alberta, Canada

Chacha badzubani nahi kerte