The Great Bloody Civilian
Voter (50+ posts)
Tell that to Jack sparrow he was the one implying to get educated or it is just waste of time
اس نے تو آپکو اچھا مشورہ ہی دیا تھا کہ تعلیم کا حصول بہت فائدے مند ہے. آپ یہاں دن رات فوجیوں کے بوٹ پالش کرنے کی بجائے اچھی تعلیم حاصل کریں اور اپنا اور اپنے بچوں کا مستقبل سنواریں کیونکہ اچھی مائیں اچھی قوموں کو جنم دیتی ہیں
پتہ نہیں آپ کو اس کا مشورہ کیوں برا لگا اور آپ اس کا شکریہ ادا کرنے یا اسے کوئی جواب دینے کی بجائے پروفیشنل بوٹ پالش کرنے والوں کی طرح سول حکمرانوں پر چڑھ دوڑی ہیں
ایک وزیر اعظم کیلیے اعلی تعلیم یافتہ ہونے سے زیادہ امور مملکت چلانے کا فن جاننا زیادہ ضروری ہے. پھر یہ اختیار عوام کے ہاتھ میں ہے کہ وہ کسے حکمرانی کے قابل سمجھتے ہیں. عوام کے فیصلے غلط نہیں ہوتے ہیں