Should Like/Dislike be replaced with Agree/Disagree? (Poll added)

Should Like/Dislike be replaced with Agree/Disagree?

  • Yes

    Votes: 61 35.3%
  • No

    Votes: 112 64.7%

  • Total voters
    173
  • Poll closed .

Jack Sparrow

Minister (2k+ posts)
She sounds like a very positive person who contribute and help others on this website. On the other side, you are working for PMLN social media for money a.k.a supporting corrupts for the money. Basically working against your MOTHER land for money a.k.a selling your ammii.

Now get lost!

کوئی نئی بونگی مارو . یہ گھسے پٹے ڈائلاگ سن سن کر کان پک گئے ہیں
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
فلحال تو یہ بیل منڈھے چڑھتی نظر نہیں آرہی کیوں کہ پول کے نتیجے میں زیادہ تر ووٹ نہیں کی حق میں ہے ..

میں تو یہ سوچ رہی ہوں کہ لوگوں کے اندر کتنا اینگر ہے ...چلیں اسی ایک لفظ سے کتھارسس ہو جاتا ہے ..ورنہ تو لاٹھیاں چلیں ..
 
Jack Sparrow

Minister (2k+ posts)
Woh Nawaz Shareef konsa parha likha hai jou teen dafa wazeer azam ban gya ...........parhna likhna app jaisay ghareeb logon kay liay hain

ہر افلاطون پیٹ پر لیپ ٹاپ رکھ کر دانشور انقلابی بنا ہوا ہے . کام چوریوں اور ھڈ حرامی کی وجہ سے پیدا ہونے والے مسائل کا الزام حکمرانوں کو ٹہراتا ہے

میرا ایک انقلابی دوست ہے جس کے ابا حضور نے آٹھ نو بچے پیدا کر کے دنیا پر احسان کیا ہے . اب خرچے پورے نہیں ہورہے تو دن رات اٹھتے بیٹھتے نواز شریف کو گالی دیتا ہے. بھئی جب تمہارے ابا دنیا پر احسان کر رہے تھے تو کیا نواز شریف سے پوچھ کر کر رہے تھے
 
Last edited:

Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)

ہر افلاطون پیٹ پر لیپ ٹاپ رکھ کر دانشور انقلابی بنا ہوا ہے . کام چوریوں اور ھڈ حرامی کی وجہ سے پیدا ہونے والے مسائل کا الزام حکمرانوں کو ٹہراتا ہے

میرا ایک انقلابی دوست ہے جس کے ابا حضور نے آٹھ نو بچے پیدا کر کے دنیا پر احسان کیا ہے . اب خرچے پورے نہیں ہورہے تو دن رات اٹھتے بیٹھتے نواز شریف کو گالی دیتا ہے. بھئی جب تمہارے ابا دنیا پر احسان کر رہے تھے تو کیا نواز شریف سے پوچھ کر رہے تھے

چلو اس کا ابا احسان کررہا تھا، مگر ن جی کے ابا نے تو ظلم کردیا۔
 
Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
Re: ایک گزارش

میں لوگوں کی تھریڈ سے غائب نہیں ہوتی ..جب روٹھتی ہوں تو آتی ہی نہیں ..بس چپکے چپکے پڑھتی رہتی ہوں ..اور زیادہ روٹھوں تو یہ بھی نہیں کرتی

تم روٹھی روٹھی رہتی ہو منانا مجھے نہیں آتا ہے، بقول پروین شاکر
تجھے مناؤں کہ اپنی انا کی بات سنوں
الجھ رہا ہے مرے فیصلوں کا ریشم پھر
 
rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)

ہر افلاطون پیٹ پر لیپ ٹاپ رکھ کر دانشور انقلابی بنا ہوا ہے . کام چوریوں اور ھڈ حرامی کی وجہ سے پیدا ہونے والے مسائل کا الزام حکمرانوں کو ٹہراتا ہے

میرا ایک انقلابی دوست ہے جس کے ابا حضور نے آٹھ نو بچے پیدا کر کے دنیا پر احسان کیا ہے . اب خرچے پورے نہیں ہورہے تو دن رات اٹھتے بیٹھتے نواز شریف کو گالی دیتا ہے. بھئی جب تمہارے ابا دنیا پر احسان کر رہے تھے تو کیا نواز شریف سے پوچھ کر کر رہے تھے

NS nay konsa hal chalya tha kay mehnat ker kay Wazir Azam ban gya ..........tumhari tarah parahay likhay voters nay uss chor ko hamaray sar per bitha dya.........gadhay per kitabain laad do tou woh professor tou nahi ban jata
 
Jack Sparrow

Minister (2k+ posts)
NS nay konsa hal chalya tha kay mehnat ker kay Wazir Azam ban gya ..........tumhari tarah parahay likhay voters nay uss chor ko hamaray sar per bitha dya.........gadhay per kitabain laad do tou woh professor tou nahi ban jata

میری طرح پڑھے لکھے لوگ جمہوری نظام کے ساتھ ہیں . نواز شریف عمران خان آج ہیں کل نہیں ہونگے . جمہوری نظام کا تسلسل ہی مسائل کا واحد حل ہے
 
The Great Bloody Civilian

Voter (50+ posts)
Re: ایک گزارش

:doh:

میں گستاخ ڈس لائیک کا بٹن ختم کرانے کے چکر میں ہوں ..آپ لڑائیوں والے بٹنوں کا اضافہ کرنا چاہتے ہیں

یہ لڑائیوں والے بٹن نہیں ہیں بلکہ یہ کسی بندے کی اصلیت بتانے والے بٹن ہیں

لڑائی والا بٹن یہ ہوگا اگر میں کہوں کہ ڈس لائیک والے بٹن پر "دفع دور" لکھ دیں

:)

The Great Bloody Civilian

Voter (50+ posts)
Re: ایک گزارش

آج کے دور میں کوئی بلڈی سویلین نہیں، یہ اکیسویں صدی ہے، پرانے غم بھول جائیے۔

ڈکٹیٹر صاحب، کس کو چکر دینے کی کوشش کر رہے ہیں؟

اکیسویں صدی میں ہی ہم نے غاروں سے اکبر بگٹی شہید، نہروں سے سلیم شہزاد اور بلوچستان کے ہر چوک سے شہیدوں کی لاشیں اٹھائی ہیں

فوجی بلڈی سویلین عورتوں کی عزتیں لوٹ بھی پاکستان میں دندانتے پھر رہے ہیں اور ڈاکٹر شازیہ خالد کو عزت لٹا کر بھی ملک چھوڑ کر بھاگنا پڑا

پرانے غم کیسے پرانے ہو جائیں؟ کیا فوجیوں نے سویلینز کو بلڈی سویلین سمجھنا بند کر دیا ہے؟

dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
میری طرح پڑھے لکھے لوگ جمہوری نظام کے ساتھ ہیں . نواز شریف عمران خان آج ہیں کل نہیں ہونگے . جمہوری نظام کا تسلسل ہی مسائل کا واحد حل ہے

میلے تو پڑھا لکھا ھے :13: ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 
dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
Re: ایک گزارش

تم روٹھی روٹھی رہتی ہو منانا مجھے نہیں آتا ہے، بقول پروین شاکر
تجھے مناؤں کہ اپنی انا کی بات سنوں
الجھ رہا ہے مرے فیصلوں کا ریشم پھر

حیدری صاحب، اللہ آپ پے رحم کرے - آپکے حالات تو بہوت نازک معلوم ہوتے ہیں ؟
 
The Great Bloody Civilian

Voter (50+ posts)
Re: ایک گزارش

:lol:.........[hilar].....:lol:.......Blimey you two have very lethal suggestion.
Thanks for making me laugh.

welcome04.jpg
4.png

The Great Bloody Civilian

Voter (50+ posts)
Woh Nawaz Shareef konsa parha likha hai jou teen dafa wazeer azam ban gya ...........parhna likhna app jaisay ghareeb logon kay liay hain

جنرل راحیل شریف تو بہت پڑھا لکھا ہے جبھی تو اسکے بوٹ پالش کرنے پر فخر محسوس کیا جاتا ہے

:)

آپکی اطلاع کیلیے عرض کیے دیتا ہوں کہ برصغیر کا سب سے اچھا اور قابل حکمران سلطاں حیدر علی چٹا ان پڑھ تھا. ملکی معاملات فہمی کیلیے اعلی تعلیم یافتہ ہونا ضروری نہیں ہے. اگر ایسا ہے تو پھر ملک کسی یونیورسٹی کے پروفیسر کے سپرد کر دیں

Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
Re: ایک گزارش

حیدری صاحب، اللہ آپ پے رحم کرے - آپکے حالات تو بہوت نازک معلوم ہوتے ہیں ؟

حکیم صاحب،آج کل آپ فورم پر نظر کم آتے ہیں ،سب خریت ہی ہے نا ؟ آپ کا کام دھندہ امید ہے ٹھیک جا رہا ہو گا
حضرت فورم پر آتے رہا کریں آپ اور سہراب جیسے لوگوں سے کافی کچھ سیکھنے کو ملتا ہے
 
rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)

جنرل راحیل شریف تو بہت پڑھا لکھا ہے جبھی تو اسکے بوٹ پالش کرنے پر فخر محسوس کیا جاتا ہے

:)

آپکی اطلاع کیلیے عرض کیے دیتا ہوں کہ برصغیر کا سب سے اچھا اور قابل حکمران سلطاں حیدر علی چٹا ان پڑھ تھا. ملکی معاملات فہمی کیلیے اعلی تعلیم یافتہ ہونا ضروری نہیں ہے. اگر ایسا ہے تو پھر ملک کسی یونیورسٹی کے پروفیسر کے سپرد کر دیں

Tell that to Jack sparrow he was the one implying to get educated or it is just waste of time
 
Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
Lets put things in perspective; which buttons would you need on this comment?

Back
Top