Shaheed e Khattam e Nabuwwat PBUH

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
:biggthumpup:عمل درآمد نا بھی ہو تو ، تقدس برقرار ، بعض چیزیں اپنی ہر حیثیت میں "مقدس" ہی رہتی ہیں ،

تو آپ بھی آئین کے نیچے سے دلہن کو صرف گزارنے کے قائل ہیں.

:lol:
 
muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
ایں ١٩٧٣ کی پارلیمنٹ نے دیا تھا بھٹونے نہیں اگر کسی کو کریڈٹ جاتا ہے تو وہ پارلیمنٹ ہے جس مے حکومت اور حسب اختلاف دونوں شامل ہیں جمہوریت کی اتنی چہوٹی سی بات آپ کوسمجھ نہیں آتی
Ji phir 1992 ka world cup waseem akram ney jitya thaa kion key usi ney match ko jitya final baji jii yaad rakhen world cup vhi uthata hai jo captan hota hai aaj sub yhi khtey key imran ney world cup jitya aur therk bhi soola aaney khtey hain isi tarah parliament ya opposition ka naam tareekh naheen ley gii aain shaheed bhutto ney hi dya hai aap maanen ya naah maanen.
 
rtabasum2

بھائی یہ سوہراب اور ڈیموکریٹ بوہت بتمیزہیں اور اخلاق کی ساری حدیں پاس کر جاتے ہیں ان کو صرف سبق دینے کے لیے میں ان کی تھریڈ پر ان کو آینہ دکھاتی ہوں ورنہ میرے نزدیق بھٹو ایک بوہت اچھا لیڈر تھا اور بوہت سی چیزوں کا سہرا اسی کے سر پر جاتا ہے
 
WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
Oho apko bataya to tha....some will post just for the heck of posting...woh kehte hain na chawal marna Aur bar bar marna ;)

Agreed !!!

Mehrushka
user-offline.png

Expert​
Join DateSep 2012LocationIslamabadPosts22,570
 
muntazir

Chief Minister (5k+ posts)

شہنواز تو انگریزوں کا پھٹو تھا اس کا کوئی مذہب نہی تھا شاہ ایران کی دوستی کی وجہہ سے میرے خیال میں اس نے اپنے اپ کو شیعہ ظاہر کرنا شروع کر دیا تھا اس کی والدہ تو ہندو سے
مسلمان ہوئی تھی

InshAllah muntazir bhai aap ko jawab dain ge

باجی جی یہ بات اگر آپ تحقیق سے کہتیں تو بات بھی تھی آپ نے پشاور سے جالندھر شریف کی طرف تک تو تاریخی سفر کرلیا کیوں کے آپ کے مرشد کی جاے پیدائش کا تعلق اس ہی علاقے سے تھا لیکن لاڑکانہ کی طرف آپ کی نظر نہیں گئی
اب میں آپ کو بتاتا ہوں کوئی شخص اگر سندھ کا رہنا والا ہو گا تو وہ تائید کرے گا سندھ میں کی اسے علاقے ہیں جو جہاں کے لوگ خود کو مولائی کہتے ہیں جو ہیں تو مسلک اہلسنت سے لیکن مولا علی کو ایک علیحدہ جگہ دیتے ہیں اور خود کو مولی کہتے ہیں اگر کوئی شخص سندھ کا سفر کرے تو اس کو تقریبن ہر جگہ پر علم عباس نظر اے گا می جب ابھی کالج جانا شروع ہوا تو سندھ سے پنجاب کی طرف سفر کیا تو یہی دیکھا بعد میں دوستوں نے جو سندھ سے تھے اور کراچی یونیورسٹی گیا تو معلوم ہوا کے وہ لوگ بات کی شروعات یا علی مدد سے کرتے ہیں بھر حال شاہنواز لوگ اسی عقیدے سے تعلق رکھتے تھے اور بھٹو نے جب ایران کا دورہ کیا اور نصرت بھٹو سے شادی بھی ہوئی تو اس سے مزید اس عقیدے کی طرف وابستگی زیادہ ہوئی
میرے پاس ایک بہترین مثال میرے بزرگ دوست @اربخان صاب ہیں وہ بھی مولا علی سے خاص عقیدت رکھتے ہیں جب کے ان کا تعلق اہلسنت بھائیوں سے ہے
آپ کو یاد ہی ہو گا کے جم علامہ اقبال نے ایران کے اوپر تحقیق کی تو اہلبیت کی شان میں بہت اشعار کہے جس پر دیو بند کے علماء نے ان سے ملاقات کی تو ان سے بولا کے آپ کس مسلک مذھب سے تعلق رکھتے این تو انھوں نے یہی جواب دیا حلانکے وہ اہلسنت مسلک سے تعلق رکھتے تھے

کیا پوچھتے ہو مجھ سے مذھب اقبال
یہ بندہ تو فقط بوترابی ہے

اور بھی بہت اشعار ہیں اس موضوع پر یاد رکھے کے بھٹو ہی اس نے پاکستان کا معمار ہے آپ جس نے پاکستان کی بات کرتے ہیں وہ اسی کی اگلا مرحلہ ہے ایک طرف آپ عمران کی فلاور ہیں اور دوسری طرف آمریت کی تو کیا میں یہ کہ سکتا ہوں کے عمران کے ماننے والے آمریت پسند ہیں ؟ نہیں ہرگز نہیں اسی طرح آئی کوا یا مرغ سیل والا اس فورم پر فوج کو بلانے کے لے بانگیں دیتا ہے کیا اس کو میں عمران کا ترجمان کہوں ؟ نہیں یاد رکھے بھٹو کا جانشین زرداری یا میں نہیں ہو سکتے اگر ہم اس کے اصولوں پر کام نہیں کرتے آپ سب سمیت یہاں لوگ کلمہ گو ہیں لیکن کیا ہم رسالت مآب کے جانشین ہیں ؟ اگر ہم برے کام کریں ناپ تول میں کمی بیشی کریں منافقت جھوٹ لوگوں کے سر دھر سے جدا کردیں ؟ نھین ھرگز نہیں اسی طرح زرداری یا آج کی پی پی پی شہید کی جانشیں ہے
 
muntazir

Chief Minister (5k+ posts)

شہنواز تو انگریزوں کا پھٹو تھا اس کا کوئی مذہب نہی تھا شاہ ایران کی دوستی کی وجہہ سے میرے خیال میں اس نے اپنے اپ کو شیعہ ظاہر کرنا شروع کر دیا تھا اس کی والدہ تو ہندو سے
مسلمان ہوئی تھی

بھائی یہ سوہراب اور ڈیموکریٹ بوہت بتمیزہیں اور اخلاق کی ساری حدیں پاس کر جاتے ہیں ان کو صرف سبق دینے کے لیے میں ان کی تھریڈ پر ان کو آینہ دکھاتی ہوں ورنہ میرے نزدیق بھٹو ایک بوہت اچھا لیڈر تھا اور بوہت سی چیزوں کا سہرا اسی کے سر پر جاتا ہے

نہیں کوئی بھی بدتمیزی نہیں کر سکتا اور سب کو آپ کی عزت کرنی چاہے ہے اختلاف چاہے کتنا بھی ہو میں آپ کی عزت کرتا ہوں کیوں کے اس دور میں جب ہماری عورت پسی ہوئی ہے یا وہ سیاسی مذہبی شعور نہیں رکھتی لیکن آپ ان سب معاملات پر گفتگو کرتی ہیں اور اپنے دلائل بھی دیتی ہیں جن سے اختلاف کا حق سب کو ہو گا میں دونوں بھائیوں سے بھی درخوست کروں گا کے وہ احترام کو ہاتھ سے نہ جانے دیں [MENTION=29072]Sohraab[/MENTION] [MENTION=68139]Democratic[/MENTION]
 
Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
نہیں کوئی بھی بدتمیزی نہیں کر سکتا اور سب کو آپ کی عزت کرنی چاہے ہے اختلاف چاہے کتنا بھی ہو میں آپ کی عزت کرتا ہوں کیوں کے اس دور میں جب ہماری عورت پسی ہوئی ہے یا وہ سیاسی مذہبی شعور نہیں رکھتی لیکن آپ ان سب معاملات پر گفتگو کرتی ہیں اور اپنے دلائل بھی دیتی ہیں جن سے اختلاف کا حق سب کو ہو گا میں دونوں بھائیوں سے بھی درخوست کروں گا کے وہ احترام کو ہاتھ سے نہ جانے دیں @Sohraab @Democratic

جناب منتظر....میرے ایک پوسٹ دکھا دیں جہاں مہینے محترمہ سے بتمزی کی ہو...؟لیکن میں آپ کو دکھا سکتا ہوں جہاں ان ہوں نے مجھے القابات سے نوازا
 
muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
عمل تو خود بھٹو نے بھی نہیں کیا ..جس طرح ہمارے ہاں قرآن پاک کا ایک مصرف یہ ہے کہ دلہن کو اس کے نیچے سے گزار دیا جائے،بلکل اسی طرح آئین کا مصرف رہ گیا ہے ...ہر پانچ سال بعد اسے ہاتھ میں اٹھا کر اسی کی پاسداری کا حلف اٹھایا جائے ..نہ قرآن پر عمل اور نہ ہی آئین پر ..

ضیاء کو کیسے بھول سکتے ہیں پچھلے تیس سالوں سے اس کی اگائی فصل کاٹ رہے ہیں

ناداں جی آپ خود بتایں اس میں بھٹو شہید کا کیا قصور ہے ؟ جب اس کے بعد کے لوگ جنہوں نے پارٹی کو ہائی جیک کرلیا اور جو بھٹو کے اصول تھے ان کو بھلا دیا یاد رکھے شہید کو پھانسی کے مقدے میں پھنسانے کے لے ضیا نے بہت کوشش کی تھی کے کوئی کرپشن کا کیس ہاتھ آ جےلیکن کچھ بھی نہیں ملا شہید نے اس ملک کو آئین دیا میں وہ مثال نہیں دینا چاہتا نبی پاک ہم کو قران اور احادیث کے شکل میں ایک طریقہ بتا گئے کیا ہم لووگ اس پر عمل نہیں کرتے تو کون زمیدار ہے ؟ خدا را جو کریڈٹ جس کو جاتا ہے وہ ضرور دیں اگر شہید کو نہیں پھنسایا جاتا تو آج کی ہماری تاریخ یہ نہ ہوتی نہہی لوگ گلے ذبح کر رہے ہوتے اور نہ ہی یہ لوٹ مار ہوتی انہوں نے پاکستان کو متحد کیا اس کے بعد کوئی لیڈر یہ کام نہیں کر سکا آج آپ دیکھ لیں نواز شریف گی ٹی رود عمران کے پی کے یا کنٹرل پنجاب اور زرداری سندھ کا لیڈر ہے کوئی یہ نہیں کھسکتا کے اس کی جڑیں پورے ملک میں ہیں
 
کچھ لوگوں کو سمجھانا جوے شیر لانے سے کم نہیں اور بری بات یہ کے جان کر سچ بھی,ہمت نہیں مان جانے کی
 
muntazir

Chief Minister (5k+ posts)

جناب منتظر....میرے ایک پوسٹ دکھا دیں جہاں مہینے محترمہ سے بتمزی کی ہو...؟لیکن میں آپ کو دکھا سکتا ہوں جہاں ان ہوں نے مجھے القابات سے نوازا

بھائی میںنے پورا تھریڈ نہیں پڑھا چونکے آپ میرے عزیز ترین دوستوں میں شامل ہین نواب صاب کے ساتھ ساتھ اس لے گزارش کی ہے مجھے یقین ہے مجھ سے زیادہ لیاقت رکھتے ہیں خواتین کے معاملے خدا را برا نھی منائے گا میں نے آپ کو دوست جانتے ہوے قوٹ کیا ہے تاکے ہم اپنے موقف کو ثابت کریں اور کسی کو یہ موقع نہ ملے کے ہم دلیل نھے دے رہے آپ نے بہت اچھے دلائل دے ہیں یھاں پر کچھ لوگ وہ ہیں جو کے ضیا کی باقیات سے ہیں وہ صرف بھٹو دشمنی میں ساری اچھی باتیں نظرانداز کر جاتے ہیں اور دوسری طرف وہی لوگ عمران کے پیروکار بھی ہیںجب کے سیاست کی تاریخ میں حضرت خان صاب کے کریڈٹ میں ابھی کچھ نہیں ہے لیکن اگر ان کا بس چلے تو قائد بی انہی کو بنا دیں
 
Last edited:

Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
بھائی یہ سوہراب اور ڈیموکریٹ بوہت بتمیزہیں اور اخلاق کی ساری حدیں پاس کر جاتے ہیں ان کو صرف سبق دینے کے لیے میں ان کی تھریڈ پر ان کو آینہ دکھاتی ہوں ورنہ میرے نزدیق بھٹو ایک بوہت اچھا لیڈر تھا اور بوہت سی چیزوں کا سہرا اسی کے سر پر جاتا ہے

نہیں کوئی بھی بدتمیزی نہیں کر سکتا اور سب کو آپ کی عزت کرنی چاہے ہے اختلاف چاہے کتنا بھی ہو میں آپ کی عزت کرتا ہوں کیوں کے اس دور میں جب ہماری عورت پسی ہوئی ہے یا وہ سیاسی مذہبی شعور نہیں رکھتی لیکن آپ ان سب معاملات پر گفتگو کرتی ہیں اور اپنے دلائل بھی دیتی ہیں جن سے اختلاف کا حق سب کو ہو گا میں دونوں بھائیوں سے بھی درخوست کروں گا کے وہ احترام کو ہاتھ سے نہ جانے دیں @Sohraab @Democratic

rtabasum2
user-offline.png

Expert Join DateDec 2011
LocationPaikhawar
Posts
8,215Age34Post Thanks / Like

[h=2]Re: Why Perfect Stranger is banned again???[/h]
quote_icon.png
Originally Posted by Democratic
Your desire to ban someone permanently put a light on your extreme views of thinking and represent the authotarian mindset where ONE person only want to hear what HE or SHE likes.

Ur quote shows ur hypocrisy where a person found guilty can manipulate the system and come back smiling, same as people u support.

:)ہم عرض کریں گو تو شکایت ہو گی ..بھر ہال سب ٹھیک ہے نو ہارڈ فیلنگس
 
rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)
نہیں کوئی بھی بدتمیزی نہیں کر سکتا اور سب کو آپ کی عزت کرنی چاہے ہے اختلاف چاہے کتنا بھی ہو میں آپ کی عزت کرتا ہوں کیوں کے اس دور میں جب ہماری عورت پسی ہوئی ہے یا وہ سیاسی مذہبی شعور نہیں رکھتی لیکن آپ ان سب معاملات پر گفتگو کرتی ہیں اور اپنے دلائل بھی دیتی ہیں جن سے اختلاف کا حق سب کو ہو گا میں دونوں بھائیوں سے بھی درخوست کروں گا کے وہ احترام کو ہاتھ سے نہ جانے دیں @Sohraab @Democratic

جناب منتظر....میرے ایک پوسٹ دکھا دیں جہاں مہینے محترمہ سے بتمزی کی ہو...؟لیکن میں آپ کو دکھا سکتا ہوں جہاں ان ہوں نے مجھے القابات سے نوازا

It was never anything personal that I was pointing too but when people throw names at a party or person u follow than get ready to receive the same treatment for example look at the language sohraab (and democrat is not far behind) has used against IK in this thread Technocrats wali baat Imran khan k Dil ki asli baat thi

If u use this kind of language do u expect people to come n praise ur heroes or leave u alone when ur gloating in ur self praise
 
But I want to say only one word that we can criticized any one but we cannot cross our red line but by the way shaheed bhutto is a leader of this nation and im sure imran also regrad his services gor this nation my sister you also need to respect other members hero S well I regard khan saab as a cricketer and sure you that my family will vote again pti but still he need to deliver b4 we call him a nation leader.
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
ناداں جی آپ خود بتایں اس میں بھٹو شہید کا کیا قصور ہے ؟ جب اس کے بعد کے لوگ جنہوں نے پارٹی کو ہائی جیک کرلیا اور جو بھٹو کے اصول تھے ان کو بھلا دیا یاد رکھے شہید کو پھانسی کے مقدے میں پھنسانے کے لے ضیا نے بہت کوشش کی تھی کے کوئی کرپشن کا کیس ہاتھ آ جےلیکن کچھ بھی نہیں ملا شہید نے اس ملک کو آئین دیا میں وہ مثال نہیں دینا چاہتا نبی پاک ہم کو قران اور احادیث کے شکل میں ایک طریقہ بتا گئے کیا ہم لووگ اس پر عمل نہیں کرتے تو کون زمیدار ہے ؟ خدا را جو کریڈٹ جس کو جاتا ہے وہ ضرور دیں اگر شہید کو نہیں پھنسایا جاتا تو آج کی ہماری تاریخ یہ نہ ہوتی نہہی لوگ گلے ذبح کر رہے ہوتے اور نہ ہی یہ لوٹ مار ہوتی انہوں نے پاکستان کو متحد کیا اس کے بعد کوئی لیڈر یہ کام نہیں کر سکا آج آپ دیکھ لیں نواز شریف گی ٹی رود عمران کے پی کے یا کنٹرل پنجاب اور زرداری سندھ کا لیڈر ہے کوئی یہ نہیں کھسکتا کے اس کی جڑیں پورے ملک میں ہیں

ارے آپ نے غلط دروازہ کھٹکٹا دیا ..میں بھٹو کی حامی نہیں ہوں ..وہ جو دکھتا تھا وہ وہ نہیں تھا ..اس کے اعمال نامے میں بھی غلطیوں کا ڈھیر لگا ہے .کچھ اچھے کام ضرور اس نے کے ہیں ..وہ تو ہر حکمران نے کے ہیں .نہ کرتے تو جو حشر ان کا کیا جاتا وہ آپ کو بھی معلوم ہے ..اور آئین دینا اس کے اکیلے بس کا کام نہیں تھا .اس کا کریڈٹ اس وقت کے تمام پارلیمنٹرین کو جاتا ہے ...لیکن پھر وہ ہی بات کہ ایسے آئین کا کیا کریں جو صرف ہر کچھ عرصے بعد صرف حلف اٹھانے کے کام آتا ہے .
 
saqib2s

MPA (400+ posts)
Just an stupid decision and he made life tougher for Ahmadies...
I am stand up with Ahmadies will like to die with them.
 
Temojin

Minister (2k+ posts)
1-Initiation of Pakistan's nuclear program

2-The dream of creating a Muslim Block along with a Central Bank with Pakistan as its centre (He was power hungry and wanted to be the central figure when it came to all of it but this was certainly the biggest crime he did and was hanged for the very reason)

3-Declaring quadianis as NonMuslims (No matter what anybody says and we can't diminish the role of religious giants about it yet Bhutto was the PM and he had signed the law himself after being involved in it and showed no resistance so we have to give it to him)

No matter how much we hate him, his personality, his actions or his policies, we can't subtract it all of his credits and I think nobody ever dared do it all. I still have my differences with him and have the strongest of objections upon many of his actions yet I would be a fool if I deny it all and all of the above three would surely be his road to eternal liberty.
 
muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
@نادان

ارے آپ نے غلط دروازہ کھٹکٹا دیا ..میں بھٹو کی حامی نہیں ہوں ..وہ جو دکھتا تھا وہ وہ نہیں تھا ..اس کے اعمال نامے میں بھی غلطیوں کا ڈھیر لگا ہے .کچھ اچھے کام ضرور اس نے کے ہیں ..وہ تو ہر حکمران نے کے ہیں .نہ کرتے تو جو حشر ان کا کیا جاتا وہ آپ کو بھی معلوم ہے ..اور آئین دینا اس کے اکیلے بس کا کام نہیں تھا .اس کا کریڈٹ اس وقت کے تمام پارلیمنٹرین کو جاتا ہے ...لیکن پھر وہ ہی بات کہ ایسے آئین کا کیا کریں جو صرف ہر کچھ عرصے بعد صرف حلف اٹھانے کے کام آتا ہے .
جی نہیں میں نے غلط دروازہ نہیں کھٹکھٹایا ادھر پی ٹی ای والے اور خاص طور پر خان صاب ورلڈ کپ جتوانے کا کریڈٹ تو لیتے ہیں تو کیا وہ انہوں نے اکیلے جیتا تھا ؟ کیا شوکت خانم ہسپتال خالی انہوں نے بنایا تھا ؟ نہیں یہ ایک ٹیم ورک تھا لیکن چونکے انہوں نے لیڈ کیا تھا تو چاہے میں ہوں یا کوئی اور ہو اس کا کریڈٹ ان کو دیتے ہیں
اسی طرح سیاست میں بھٹو شہید نے نوے ہزار فوجی بھی لاے واپس عزت سے اور مقبوضہ علاقے بھی بھارت سے حاصل کے مجھے آج بھی یاد ہے جب میں نے پڑھا تو رایٹر نے لکھا کے اندرا نے فیصلہ کیا تھا کے آنے دو زلفی کو کچھ بھی نہیں دوں گی لیکن جب شہید اپنی بات کو پورا کروا کر جارہے تھے تو اندرا نے ہاتھ ملے کے یہ مجھ سے کیا ہو گیا یہ تاریخی واقعہ ہے
تہتر کا آئیں متفقہ آئین تھا یہ شہید کا ہی کارنامہ ہے کے انھوں نے لفٹ ونگ ہو یا رائٹ دونوں کو اکٹھا کیا اور وہ آئین دیا جو آج بھی لوگ مانتے ہیں یہ بات کے جی اس کا کیا فائدہ یہ بات کر کے آپ نے اپنے موقف سے ثابت کیا ہے کے آپ واقعی ہی میں ناداں نہیں بلکے بہت سمجھدار ہیں
آپ مجھے ایک بات بتایں میں اس بات کو مذھب کی طرف لے کر نھین جانہ چاہتا لیکن الله کے پیارے نبی پاک نے ہم کو شریعت دی قران پاک دیا احادیث کے ذریے ہم کو اس کی تشریح کی لیکن آپ خود بتایں آپ ہوں یا میں یا کوئی کروڑوں لوگ کیا وہ لوگ اس پر عمل کرتے ہیں ؟ تو قصور کس کا ہوا ؟ یہ آپ پر چھوڑتا ہوں
شہید کو کام کرنےھی نہیں دیا گیا لیکن انہوں نے پاکستان میں اٹامک بم بنانے کے لے کام شروع کروایا قادیانیوں کے مسلے پر بھی سو سال پرانے مسلے کو حل کیا یہ جو مولوی ادھر بکواس کرتے ہیں ان کو پتا ہی نہیں ہے کے انکو کیسے ڈکلیر کیا گیا تھا انکی تو نانی مار ڈی تھی مرزا نے کبھی موقع ملے تو اسمبلی کی کروائی کی رپورٹ پڑھے گا وہ ان کو لے دے گیا تھا بھر حال یہ بات تو آپ کو نہیں ان کو پیغام ہے جو ادھر اودھم مچانا چاہتے ہیں
اگر یہ بات میری ٹھیک نہی ںہے تو پھر سمجھے عمران نے تو کچھ بھی نہیں کیا وہ تو ایک کھیل تھا اور فائنل کو جتوایا تھا وہ کوئی اور ہی تھا لیکن ہم اس کو نہیں جانتے سواے عمران کے
آپ سے درخوست ہے کے جب کوئی کسی بھی ٹاپک پر بات ہو تو جو کریڈٹ کسی کو جاتا ہے وہ دیں باقی شہید ایک انسان تھے وہ کوئی فرشتہ نہیں تھے نہ ہی میں سمجھتا ہوں پر سیاست میں اور حکومت کرتے ہوے انہوں نے ملک کے لے کامکاے آپ کے لیڈر کی اننگز ابھی سیاست میں شروع بھی نہیں ہوئی ہے لیکن جو کاموہ کر رہے ہیں تھرڈ امپائر کی طرف دیکھتے ہوے وہ بہت بچگانان ہیں لیڈر اگر خود ہی کبھی مشرف کبھی کنا دجال یا جاوید ہاشمی ہوو یا ای ایس آئی ہو ان سے خود دھوکہ کھاے گا تو آپ کو کیسے لیڈ کرے گا باقی میں نے خود تو ووٹ نہیں دیا کیوں کے پاکستان میں تھا ہی نہیں لیکن آج تک نہ تو کسی گھر والے نے نواز شریف کو ووٹ دیا ہے نہ دیں گے اسی لے زرداری پارٹی کو بھی چوڑا کیوں کے ظالم کا ساتھ دینے والا بھی ظالم ہی ہوتا ہے ورنہ آج بھی پی پی پی موجود ہے لیکن ان کو سپورٹ نہیں کرتا ہوں نہ ہی پی م ایل کو آپ لوگ شکست پرستی سے نکلیں اور انتظار کریں کے آگے کیا ہوتا ہے
 
Last edited:

Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
ارے آپ نے غلط دروازہ کھٹکٹا دیا ..میں بھٹو کی حامی نہیں ہوں ..وہ جو دکھتا تھا وہ وہ نہیں تھا ..اس کے اعمال نامے میں بھی غلطیوں کا ڈھیر لگا ہے .کچھ اچھے کام ضرور اس نے کے ہیں ..وہ تو ہر حکمران نے کے ہیں .نہ کرتے تو جو حشر ان کا کیا جاتا وہ آپ کو بھی معلوم ہے ..اور آئین دینا اس کے اکیلے بس کا کام نہیں تھا .اس کا کریڈٹ اس وقت کے تمام پارلیمنٹرین کو جاتا ہے ...لیکن پھر وہ ہی بات کہ ایسے آئین کا کیا کریں جو صرف ہر کچھ عرصے بعد صرف حلف اٹھانے کے کام آتا ہے .

عمران سے تو کروڑ درجے بہتر تھا باقی گناہوں کہ جواب اور اچھے کاموں کہ ثواب خدا کے ہاتھ میں ہے ....جتنا اس نے پانچ سال میں کر دیا عمران اگلے سو سال بھی نہیں کر سکتا