Shaheed e Khattam e Nabuwwat PBUH

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Main kabhi ghalat darwaza naheen khatkhata mohtrma aap bhutto ko to credit naheen deti hain aain bananey ka per world cup jitwaneybaur shoukat khnam bananey main aap sub sara credit imran ko deti hain? Kia yeh doo rukhi policy naheen hai? World cup poori team ney jityaya aur shoukat khanm pokri quom ney his daa la lekin credit hum in ko he detey hain kion key vh kead ker rahey they isi tarah 73 kainaain ho ya qadiani masala ho ya atomic bomb ka issue hoo yeh shaheed key hi giney jaaen gai aap tasali rakhen jub tareekh likhi jaaey gi8 to aap ki daleel 8dhr hi reh jaaey gii aap ki baaton main koi logic naheen hai mazeed aap sai guftgoo ka faida naheen abhi kion key main abhi bahar hoon aur khen dosrey shehar jaa raha hoon wesey bui aapnis per koi daleel naheen dey saken gi nawab saab idhr hoey to vh mazeed roshni daalen gai is per.

اس کی پلیز اردو ٹرانسلیشن کر دیں ...آپ کو فورم کا واسطہ ..مجھ سے نہیں پڑھا جا تا
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)

عمران سے تو کروڑ درجے بہتر تھا باقی گناہوں کہ جواب اور اچھے کاموں کہ ثواب خدا کے ہاتھ میں ہے ....جتنا اس نے پانچ سال میں کر دیا عمران اگلے سو سال بھی نہیں کر سکتا

آپ کی رائے سے میرا اور میری رائے سے آپ کا متفق ہونا ضروری نہیں ہے .
(bigsmile)
 

Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
آپ کی رائے سے میرا اور میری رائے سے آپ کا متفق ہونا ضروری نہیں ہے .
(bigsmile)


:biggthumpup:بلکل نہیں اور نہ
مینے آپ سے اس کی فرمایش کی ہے..وقت سب ثابت کر دے گا
 

dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
ناداں جی آپ خود بتایں اس میں بھٹو شہید کا کیا قصور ہے ؟ جب اس کے بعد کے لوگ جنہوں نے پارٹی کو ہائی جیک کرلیا اور جو بھٹو کے اصول تھے ان کو بھلا دیا یاد رکھے شہید کو پھانسی کے مقدے میں پھنسانے کے لے ضیا نے بہت کوشش کی تھی کے کوئی کرپشن کا کیس ہاتھ آ جےلیکن کچھ بھی نہیں ملا شہید نے اس ملک کو آئین دیا میں وہ مثال نہیں دینا چاہتا نبی پاک ہم کو قران اور احادیث کے شکل میں ایک طریقہ بتا گئے کیا ہم لووگ اس پر عمل نہیں کرتے تو کون زمیدار ہے ؟ خدا را جو کریڈٹ جس کو جاتا ہے وہ ضرور دیں اگر شہید کو نہیں پھنسایا جاتا تو آج کی ہماری تاریخ یہ نہ ہوتی نہہی لوگ گلے ذبح کر رہے ہوتے اور نہ ہی یہ لوٹ مار ہوتی انہوں نے پاکستان کو متحد کیا اس کے بعد کوئی لیڈر یہ کام نہیں کر سکا آج آپ دیکھ لیں نواز شریف گی ٹی رود عمران کے پی کے یا کنٹرل پنجاب اور زرداری سندھ کا لیڈر ہے کوئی یہ نہیں کھسکتا کے اس کی جڑیں پورے ملک میں ہیں


بھٹو شہید ماشا الله کے کیا اصول تھے ؟

ذرا ہمیں بھی تو پتا چلے
 

dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
:biggthumpup:عمل درآمد نا بھی ہو تو ، تقدس برقرار ، بعض چیزیں اپنی ہر حیثیت میں "مقدس" ہی رہتی ہیں ،

اف کیا بات کر دی مرشد - ذرا ہمیں یہ بھی بتایں کے آہیں کیا ہوتا ہے. اس کی ضرورت کیوں پیش آی ماڈرن سٹیٹ کیلئے اور کیوں کسی ملک کیلئے اس کو اہم ترین ڈاکومنٹ حثیت حاصل ہوتی ہے ؟؟؟؟؟؟؟
 
Last edited:

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
نہیں کوئی بھی بدتمیزی نہیں کر سکتا اور سب کو آپ کی عزت کرنی چاہے ہے اختلاف چاہے کتنا بھی ہو میں آپ کی عزت کرتا ہوں کیوں کے اس دور میں جب ہماری عورت پسی ہوئی ہے یا وہ سیاسی مذہبی شعور نہیں رکھتی لیکن آپ ان سب معاملات پر گفتگو کرتی ہیں اور اپنے دلائل بھی دیتی ہیں جن سے اختلاف کا حق سب کو ہو گا میں دونوں بھائیوں سے بھی درخوست کروں گا کے وہ احترام کو ہاتھ سے نہ جانے دیں @Sohraab @Democratic


In mohtarma Sahiba ki aqqal ka haal to yeh hai k yeh zardari ko yaad kar kar ke bhutto ko koosti rehti hain
 

bhaibarood

Chief Minister (5k+ posts)

بھٹو شہید ماشا الله کے کیا اصول تھے ؟

ذرا ہمیں بھی تو پتا چلے

"idhar hum udhar tumm! "
"aaatey hain tu aieyan warana jahanam main jain soor ke bachey "
yeh the kuch golden sentences by ZA bhutto
 

Hussain Mavia

Senator (1k+ posts)

قادیانی مسئلہ
اور
قومی اسمبلی پاکستان کا فیصلہ


[video]https://www.facebook.com/video.php?v=680491508714310&set=vb.665046573592137&type=2&theater[/video]

10492394_321374014701328_2970975424029605166_n.jpg
 

muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
اس کی پلیز اردو ٹرانسلیشن کر دیں ...آپ کو فورم کا واسطہ ..مجھ سے نہیں پڑھا جا تا

بی بی جی میں اس وقت شہر سے باہر جا رہا تھا کاش کے کوئی سافٹ ویر مجھے آپ دے دیں جس سے نوٹ تری سے اردو ٹائپنگ ہو سکتی ہو ویسے آپ کی پوسٹ کو جن لوگوں نے بہت بڑھ چڑھ کر پسند کیا ہے مجھےیقین ہے ان میں سے کوئی بھی با آسانی اردو ترجمہ کردیتا بھر حال آپ کی قسمت
 

muntazir

Chief Minister (5k+ posts)

بھٹو شہید ماشا الله کے کیا اصول تھے ؟

ذرا ہمیں بھی تو پتا چلے

جی ماشااللہ ویسے ہی جیسے قاتل اور مقتول دونوں رضی الله ہوتے ہیں
:13:
 

muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
In mohtarma Sahiba ki aqqal ka haal to yeh hai k yeh zardari ko yaad kar kar ke bhutto ko koosti rehti hain

جان دیو نواب صاب یہ سب لوگ صرف شخسیت پرستی کرتے ہیں جو برترین بندہ ہے وہ مرد مومن اور جس نے ابھی سیاست میں کوئی رنز بھی نہیں بنایا وہ عقل قل اور اس کے بارے بات کرنا بھی گناہ ہے کچھ دنوں کی بات ہے جس طرح اس فورم پر میں کانے دجال کو گالیاں دیتا تھا اور کچھ اور بھی اکا دکا تھے تو سب لوگ راشن لے کر چڑھ جاتے تھے آپ دیکھے گا آگے آگے کیا ہوتا ہے
 

Pakistani1947

Chief Minister (5k+ posts)
Bhutto and his family are "Nasoor" (ناسور ) for Pakistan. The worst thing happened to Pakistan after its formation is emergence of Bhutto family as rulers.
 

muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
Bhutto and his family are "Nasoor" (ناسور ) for Pakistan. The worst thing happened to Pakistan after its formation is emergence of Bhutto family as rulers.

بھٹو اس قوم کا لیڈر تھا نہ کے خوارج اور دہشتگردوں کا اپنے آپ کو دیکھو بچے بھی تمارے دیکھ کر تم کو ڈر جاتے ہوں گے چول
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
بی بی جی میں اس وقت شہر سے باہر جا رہا تھا کاش کے کوئی سافٹ ویر مجھے آپ دے دیں جس سے نوٹ تری سے اردو ٹائپنگ ہو سکتی ہو ویسے آپ کی پوسٹ کو جن لوگوں نے بہت بڑھ چڑھ کر پسند کیا ہے مجھےیقین ہے ان میں سے کوئی بھی با آسانی اردو ترجمہ کردیتا بھر حال آپ کی قسمت

اب میری قسمت اتنی بھی خراب نہیں ہے ...آپ ہی ترجمہ کر کے دیں گے .مجھے یقین ہے .



(bigsmile)
 

muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
اب میری قسمت اتنی بھی خراب نہیں ہے ...آپ ہی ترجمہ کر کے دیں گے .مجھے یقین ہے .



(bigsmile)

آج تو ہے ابھی میں گھر آیا ہوں چالیس اورز کا میچ تھا اور اس وقت بہت تھک گیا ہوں پھر کبھی صحیح

(cry)