WatanDost
Chief Minister (5k+ posts)
چلو جایو اور ضیاء کی قبر پر فاتحہ پڑھو میرا بھائی
وہ تو میں پہلے ہی کہہ چکا جناب
الله تمام مرحومین کی مغفرت فرماے آمین
;)
ویسے سیانے کہتے ہیں کہ درخت اپنے پھل سے پہچانا جاتا ہے
کیا کہیں گے آپ اس قول کے بیچ
ضیاء اور بھٹو کے پھل میں سے کس کا پھل گندا نکلا ؟؟؟