Re: شہباز شریف جِن ہیں:تہمینہ دولتانہ
اصل مے یہ معزز خاتون اس جن کی عاشق هے جس دن یه جن مرا اصل بیوه یه اس دن هو گی[hilar]
کیا فرمارہے ہیں ،بھائی صاحب آپ،
ان جنوں کی عاشق نہیں ہوتی سمجھدار خواتین،،،یہ تو بس چھوٹے موٹے کاموں کیلئے ہیں،
چراغ رگڑا،جن سے کہا،،مرسیڈیز لادو، اس پلاٹ پر قبضہ کرادو،وہ ٹھیکہ پکڑلاو،، یہ چھوٹے موٹے کام
اصل عاشق تو اس ڈالر کی ہوتی ہیں جس پر بڈھے جن کی تصویر چھپی ہوتی ہے،،،سمجھے؟