Scholorship Or The Name Muhammad: Decide what you want to do.

GraanG2

Chief Minister (5k+ posts)
I have Muhammad In my name and I am proud of it.According to a survey ,Muhammad Is now the most common name in the world.

1101238236-1.jpg

1101238236-2.gif



http://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1101238236&Issue=NP_LHE&Date=20110511
 
Last edited:

crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Scholorship Or The Name Muhammad.Decide.

Amazingly, the Ambassador says, the operations and drone attacks are conducted in Pakistan with cooperation of both Pakistan and USA.

What happens to all those lies and denials by this PPP corrupt government?
The Viceroy is saying it loud and clear on your own land. And you still lie to your people.

Lan'*t on you. You gutless liars, you deserve whatever name given to you.
 

angryoldman

Minister (2k+ posts)
Re: Scholorship Or The Name Muhammad.Decide.

chaudry saab jobi kahy gy ser ankhon per janab....
aik kaami kisi chaudry ko kaisy galat sabat ker sakta hai....
 

alibaba222

Minister (2k+ posts)
waqti toor per galti ho sakti he mager 10 sal bad bhee abhee tak computer qabool nahe ker raha is ka matlab he in zalmoo ko Muhamad nam say kitnee chir he
 

QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)
ان سب باتوں سے ہٹ کر
یہ صاحب جو وایسراے ہیں ہمارے ملک میں
ان صاحب کا ہمارے تعلیمی ادارے میں کیا کام
یہ صاحب ہمارے مستقبل کے معماروں کو کیا سبق دینا چاھتیں ہیں
کیا یہ صاحب حکومت کی اجازت سے ہمارے بچوں کو درس دے رہے ہیں
 

moazzamniaz

Chief Minister (5k+ posts)
کیمرون جھوٹ بول رہا ہے

١- پڑھائی یا امتحان کیلیے امریکہ آنے والے پاکستانیوں کیلیے ایسی کوئی مشکل نہیں. البتہ "محمد" نام کے بارے میں ایسی بہت سی باتیں مشہور ہیں

٢- میرے اپنے نام میں الحمدللہ "محمد"(محمد معظم نیاز) موجود ہے. دو ہزار سات میں پہلی بار امتحان کیلیے ویزا کیلیے اپلائی کیا تو ایسے ہی خدشات ذہن میں موجود تھے. جس کی وجہ سے انٹر ویو کے دوران اعتماد کی کمی تھی، اسکے علاوہ معاون کاغذات بھی نہایت بددلی سے تیار کیے تھے. اور ویزا ریجیکٹ ہو گیا. کچھ ماہ بعد اپنی طرف سے صحیح تیاری کر کے گیا اور سوچ کر گیا کہ ویزا خدا نے دینا ہے ، امریکہ نے نہیں . اگر نہ ملا تو کوئی بہتری ہو گی. اور ویزا مل گیا

٣- ویزا درخواست منظور ہونے کے بعد محمد نام والے پاکستانیوں کی سیکورٹی کلیرنس میں البتہ زیادہ عرصہ لگتے دیکھا ہے. یعنی عام طور پر دو ہفتے کی بجاۓ ، سات آٹھ ماہ لگ جاتے ہیں. خاص طور پر اگر پہلی بار اپلائی کر رہے ہیں

٤- اپنی طرف سے پوری تیاری اور اعتماد کے ساتھ انٹر ویو کیلیے جائیں. ویزہ امریکہ نے نہیں، اللہ پاک نے دینا ہے. کم از کم میں درجن بھر محمد نام والے قریبی پاکستانی دوستوں کو جانتا ہوں، جن کو باآسانی ویزہ مل گیا
 

samar

Minister (2k+ posts)
ان سب باتوں سے ہٹ کر
یہ صاحب جو وایسراے ہیں ہمارے ملک میں
ان صاحب کا ہمارے تعلیمی ادارے میں کیا کام
یہ صاحب ہمارے مستقبل کے معماروں کو کیا سبق دینا چاھتیں ہیں
کیا یہ صاحب حکومت کی اجازت سے ہمارے بچوں کو درس دے رہے ہیں

why imam of kaaba vists a sect called ahle hadyt/wahabi.........why he promotes wahabism why he does not promote islam rather than a sect ????

why saudies always spend in our religious institutions why dont they spend in health education and poverty ???????