SC Decision: Is it a Muk Muka?

rehman1978

Senator (1k+ posts)
ویسے آپ نے فیصلہ پڑھا بھی ھے یا ویسے ہی تھوک نال پکوڑے تلنے پیے هو..سپریم کورٹ اپنی حد میں رہ کر جو بہترین فیصلہ دے سکتی تھی ، وہ اس نے دے دیا ھے . تحقیق کرنا گورنمنٹ کا کام ھے . سپریم کورٹ کوئی تحقیقاتی ادارہ نہیں ھے بزرگو

Acha then why sc supervise all other cases pretaining to goverment? Let me answer for you. Cuz FIA is Gillani controlled which has nothing to do justive and that is why SC have to direct goverment to stop changing FIA heads.
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)

تو تم بتاؤ سپریم کورٹ کو کیا کرنا چاہیے تھا ؟ اب جواب ضرور دینا
 
rehman1978

Senator (1k+ posts)
تو تم نے ندیم ملک کی بات سن کر تھریڈ سٹارٹ کر دیا ؟ اب تھوڑا ٹائم نکالو اور طلعت کی بات بھی سن لو شائد تمیں سمجھ آجاے

By the way, Najam Sethi and Kamran Khan also said that it was a great descion. Najam Sethi is nothing but a spin doctor and he is trying to spin in goverment favor. Thekedar's lawer was also happy and specially thanked SC. Make up your own mind!
 
rehman1978

Senator (1k+ posts)
تو تم بتاؤ سپریم کورٹ کو کیا کرنا چاہیے تھا ؟ اب جواب ضرور دینا

They should have made commsion just like memo commision or commision made up of imaandar FIA officers. They should have unlimited powers to probe thekedar, Bhria Town and Arsalan. So we could find which general, journalist and politician took money. Now we will never find anything cuz Zardari tola has no concept of morality or fairness.
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)
By the way, Najam Sethi and Kamran Khan also said that it was a great descion. Najam Sethi is nothing but a spin doctor and he is trying to spin in goverment favor. Thekedar's lawer was also happy and specially thanked SC. Make up your own mind!

نجم سیٹھی نے کہا کامران نے یہ کہا ندیم ملک نے یہ کہا او بھائی میرے تیرے اپنے کوئی نظریات نہیں ہیں ؟ لوگوں کی باتیں سن کر اندازہ نہیں لگاتے ،خاص کر رات والے ڈرامے کے بعد
 
rehman1978

Senator (1k+ posts)
نجم سیٹھی نے کہا کامران نے یہ کہا ندیم ملک نے یہ کہا او بھائی میرے تیرے اپنے کوئی نظریات نہیں ہیں ؟ لوگوں کی باتیں سن کر اندازہ نہیں لگاتے ،خاص کر رات والے ڈرامے کے بعد

Janab, I am giving you my view and substantating my views with other people view. U have a right to disagrre with me but you have no right to dismiss my views as copycat.
 
rehman1978

Senator (1k+ posts)
نجم سیٹھی نے کہا کامران نے یہ کہا ندیم ملک نے یہ کہا او بھائی میرے تیرے اپنے کوئی نظریات نہیں ہیں ؟ لوگوں کی باتیں سن کر اندازہ نہیں لگاتے ،خاص کر رات والے ڈرامے کے بعد
This menas you have no view of your own that is why you are following Talat? Just ask yourself one thing: will Gilani and zrdari( champions of currption) will they ever unearth any thing out of this case?
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)
This menas you have no view of your own that is why you are following Talat? Just ask yourself one thing: will Gilani and zrdari( champions of currption) will they ever unearth any thing out of this case?

میں نے کب کہا طلعت نے یہ کہا ہے میں نے تم کو کہا ہے اس کا پروگرام دیکھ لو .دوسری بات مجھے تو سپریم کورٹ پر پورا بھروسہ ہے اور میرے لیڈر عمران خان کو بھی .تم کو نہیں بھروسہ تو اس کا علاج میرے پاس نہیں ،ہاں ڈوگر کے پاس ہوگا
 
rehman1978

Senator (1k+ posts)
میں نے کب کہا طلعت نے یہ کہا ہے میں نے تم کو کہا ہے اس کا پروگرام دیکھ لو .دوسری بات مجھے تو سپریم کورٹ پر پورا بھروسہ ہے اور میرے لیڈر عمران خان کو بھی .تم کو نہیں بھروسہ تو اس کا علاج میرے پاس نہیں ،ہاں ڈوگر کے پاس ہوگا
I am not asking you any allaj. The only leader I follow blindly is my prophet; others, I support with my eyes open cuz God had given me ability to think and make my own decsion
 
rehman1978

Senator (1k+ posts)
ان ار او کو کس نے روکا ؟ حج سکینڈل کس نے پکڑا ؟ رینٹل کے پیسے نے واپس کرواے؟ سٹیل مل کو کس نے بکنے نہیں دیا ؟ مسنگ پرسن میں لوگ کس نے واپس منگواے ؟ ان آئی سی ایل کا کیس کس نے پکڑا ؟ سپریم کورٹ صرف آرڈر کر سکتا ہے .کسی کی تفتیش نہیں کر سکتا .حکم دے سکتا ہے کسی کو خود پکڑ نہیں سکتا
Total currption is 8500 billion. Aate main namak ke brabaer ha recovery. I do not to take any credit away from SC: but more needs to done because Pakistan is in a free fall and we need to apply brakes fast.
 
mriteri

Politcal Worker (100+ posts)
ye whole nation eik Hamaam main jis main sab naagey hain...aur eik dosre ko dekhtey hain din raat....CJ, ARMY CHIEF..AND ALL LEADERS SO CALLED

SC transfered the case to goverment which will do nothing to to expose black sheeps in our society. Who will expose media? Who expose people behind it.
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
ان ار او کو کس نے روکا ؟ حج سکینڈل کس نے پکڑا ؟ رینٹل کے پیسے نے واپس کرواے؟ سٹیل مل کو کس نے بکنے نہیں دیا ؟ مسنگ پرسن میں لوگ کس نے واپس منگواے ؟ ان آئی سی ایل کا کیس کس نے پکڑا ؟ سپریم کورٹ صرف آرڈر کر سکتا ہے .کسی کی تفتیش نہیں کر سکتا .حکم دے سکتا ہے کسی کو خود پکڑ نہیں سکتا

یہ سب بھائی جذباتی ہیں۔ان کو سمجھ نہیں آتی کہ سپریم کورٹ کے اختیا رات اور حدود کیا ہیں۔انہوں نے صرف انڈین فلموں میں عدالتیں دیکھی ہیں۔اور تاریخ پہ تاریخ والا ڈائیلاگ یاد کیا ہے۔ان کا خیال ہے کہ سپریم کورٹ آج ہی زرداری اور گیلانی کی حکومت ختم کرکے انہیں عمر قید کی سزا دے( ویسے ان کا خیال برا نہیں) لیکن انصاف کے بھی تقاضے ہوتے ہیں، کسی کو اپنی بے گناہی ثابت کرنے کے لیے پورا موقع دینا انصاف کا اولین تقاضہ ہے۔اکثر مجرم لوگ اس سے فائدہ بھی اُٹھاتے ہیں۔لیکن انصاف کے تقاضوں کے مطابق یہ ان کا حق ہوتا ہے۔

Qureshi1975

Banned
یہی کام مبشر لقمان .مہر بخاری اور نصرت جاوید کر رہے ہیں لوگوں میں کنفیوزن پیدا کرنا ذہنی انتشار ڈالنا ..
چل میرا ویر ٹائم بڑا ہوگیا اے جا کے سو ہن

Phir kaho gai paa jee chawlyan naa mar tai hun dasoo tusi ki chiray chiray da viah kra rahy hoo. kuch log Quran parday nai soon tu pehle tai kuch siasat hun jeray ithay nai unhan noo kath tu kath siast tai parh lain doo . jado parh lainy gai tai soo jaan gai
 
Back
Top