rehman1978
Senator (1k+ posts)
ویسے آپ نے فیصلہ پڑھا بھی ھے یا ویسے ہی تھوک نال پکوڑے تلنے پیے هو..سپریم کورٹ اپنی حد میں رہ کر جو بہترین فیصلہ دے سکتی تھی ، وہ اس نے دے دیا ھے . تحقیق کرنا گورنمنٹ کا کام ھے . سپریم کورٹ کوئی تحقیقاتی ادارہ نہیں ھے بزرگو
Acha then why sc supervise all other cases pretaining to goverment? Let me answer for you. Cuz FIA is Gillani controlled which has nothing to do justive and that is why SC have to direct goverment to stop changing FIA heads.