Agreed .... Also this safi had to clarify this because he was paid to bring down ik not to reflect the ground realities.... I am surprised that these Nora's still think that adopting such dirty tactics they can actually keep awam away from reality . The reality is IK insh'Allah our next PM weather u like it or no.... Neya Pakistan Mubarak in Advance...InshAllahsome people ,by luck,get importance in society ,although they never capable and deserve that position,for example Nawaz Sharif,Saleem Safi etc.These are number 2 people and their existance rely to strengthen each other.So they are doing what they suppose to.
After electronic media boom,few cheap people got chance to declare themselves an intellectual and saleem safi is among them.Others are Waseem Badami,sohail warriech,Mubashar Lucman,Javaid Chudhry etc.
آج کے جنگ اخبار میں سلیم صافی ، عرفان صددیقی ، نصرت مرزا اور قاسمی صاحبان نے عمران کے خلاف جبکہ ارشاد احمد اور منصور آفاق نے عمران کے حق میں لکھا ہے ،
سلیم صافی ، جماعت اسلامی کے وہ بغل بچہ ہے جو عرفان صددیقی کی شاگردگی میں نورا کی مہم غیر محسوس طریقے سے چلا رہا ہے ،،،، صوابی میں میجر عامر (جو نورا کا بندا ہے ) کے گھر پر عرفان صددیقی کے ساتھ دعوت کا ذکر خود اس نے اپنے ایک کالم میں کیا تھا ............... جو لوگ ماضی میں جماعت اسلامی کے رکن رہ چکے ہیں ، ان میں سے زیادہ تر کی ہمدردیاں نوں لیگ ہی کے ساتھ ہیں (صددیقی/صافی ) اسکی زندہ مثال ہیں ،،،،،،،،،اور ایسے ہی لوگوں نے عمران کے ساتھ جماعت کا انتخابی اتحاد نہیں ہونے دیا ..............
صافی کی اس خشخشی جسے یہ داڑھی سمجتا ہے پر نا جائیں اندر سے منافق ہے ،
جو پاتیں اس نے تحریک انصاف کے بارے میں کی ہیں ، اگر یہی لوگ نورا گروپ یا کسی اور جماعت میں چلے جاتے تو شائد نا کرتا ...فرض کرلیں کہ جن لوگوں کا ذکر کیا ہے کہ عمران نے ان کو لے لیا ہے ، سوال یہ ہے کہ کیا وہ لوگ وہی حرکتیں جو وہ ماضی کی جماعتیوں میں کرتے تھے کر سکیں گے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟ یہ مستقبل کا سوال ہے جس کا علم صرف الله کو ہے ، مگر ہمارا یقین ہے کہ عمران کی موجودگی میں کبھی بھی نہیں کر سکتے ،،،،،،،،تحریک انصاف /عمران اپنے کسی ممبر /وزیر کو قانون سے نہیں بچانے گی ،،،،،،،،،
کیا ہمارے نبی ( ص) نے کفار کو صرف اس وجہ سے مسلمان ہونے سے /اپنی غلامی میں لینے سے انکار کر دیا تھا کہ وہ پہلے کافر تھے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
کیا قائد اعظم کے جیب میں کھوٹے سکے نہ تھے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
جماعت اسلامی کو چاہئیے کہ اپنے کارکنوں کی تربیت کرتے وقت ان کو دل صاف کرنے کا بھی کوئی ورد بتا دیا کریں ، ورنہ سلیم صافی ، عرفان صددیقی اور حنیف عباسی جیسے نمونے ہی پیدا هوں گے جو نا اسلام کی خِدمَت کرتے ہیں نہ پاکستان کی ، صرف نواز شریف کی ہے خِدمَت کر سکتے ہیں .
Kindly write about pml-n awarded 146 tickets to pml-q and ppp candidates if u r impartial