طاہر بھائی خوش آمدید
آئیے آپ کے آنے کی خوشی میں ایک ٹھمکے والا رقص کررھی ھے
چھم چھم پہ ویل دیں اسے،یہ آپ کے گن گائے گا
![]()
نو مولود طاہر الداخلی کا ری ایکشن .... بیچارہ ابھی داخل ہی ہوا تھا
طاہر کے آگے القادری بھی لگتا ہے ؟
aur kya tahir aur qadri key beech mein "ul" bhi lagta hai?![]()
طاہر القادری سے پہلے یا پیچھے ، ایک "ہوم میڈ" شیخ بھی ہوتا ہے ،
(bigsmile)درمیان اور بعد کی خیر ہے ، مگر شیخ السلام نا کہا تو ، قابل دست اندازی "منہاج" جرم ہے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|