Salam, Tahir Here

Atif

Chief Minister (5k+ posts)
طاہر بھائی خوش آمدید

آئیے آپ کے آنے کی خوشی میں ایک ٹھمکے والا رقص کررھی ھے

چھم چھم پہ ویل دیں اسے،یہ آپ کے گن گائے گا

سعد

Minister (2k+ posts)
طاہر بھائی خوش آمدید

آئیے آپ کے آنے کی خوشی میں ایک ٹھمکے والا رقص کررھی ھے

چھم چھم پہ ویل دیں اسے،یہ آپ کے گن گائے گا

WTF.gif

نو مولود طاہر الداخلی کا ری ایکشن .... بیچارہ ابھی داخل ہی ہوا تھا

Atif

Chief Minister (5k+ posts)
WTF.gif

نو مولود طاہر الداخلی کا ری ایکشن .... بیچارہ ابھی داخل ہی ہوا تھا

:lol::lol::lol:
اس بیچارے کا نصیب کچھ گڑبڑ ھے
اس کے کانوں نے پہلی آوازیں یہاں ھاےےےےے کی سنیں ھیں پھر توپوں کی گولہ باری کی، بدھائی لینے آئے تھے وہ مگر فرار ھونا پڑا
:lol::lol::lol:
۔

طاہر کے آگے القادری بھی لگتا ہے ؟

aur kya tahir aur qadri key beech mein "ul" bhi lagta hai?
09.gif

طاہر القادری سے پہلے یا پیچھے ، ایک "ہوم میڈ" شیخ بھی ہوتا ہے ،

(bigsmile)درمیان اور بعد کی خیر ہے ، مگر شیخ السلام نا کہا تو ، قابل دست اندازی "منہاج" جرم ہے

App 3no k sawal ka ek hi jawab hay k " NAHI " Sirf Tahir
 
Last edited:

Back
Top