Zinda_Rood
Minister (2k+ posts)
اب آپ خود ہی پڑھ لیں ک کوئی بھی آیت رد نہیں کی جاتی بلک آئیندہ اسی آیت میں بیشتر احکامات ہوتے ہیں
آپ کی تو مجھے اردو بھی کمزور لگتی ہے، نسخ کا مطلب کیا ہے، منسوخ کرنا، کینسل کرنا، رد کرنا۔۔۔۔ یہ اوپر بخاری شریف کی احادیث پڑھ لو کہ روزے والی آیت کو کس طرح تبدیل کیا گیا، جب ایک آیت نازل کرنے کے بعد اللہ کو پتا چلا کہ لوگ تو میرے ساتھ دا لگا جاتے ہیں تو اللہ نے اس آیت کو کینسل کرکے دوسری آیت نازل کردی۔۔۔