- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/wFIEcjj.png
Zinda sahab koyi source quote karain.. i have never heard of this .. If Allah has created us, he very well knows how we will react to certain things .. it makes zero sense to me what you are saying .. Quran is a perfect book .. I heard Noman Ali Khan lecture about Quran .. and one point he makes ..over and over again is that this book is devine because what Allah said remained there .. as a human author you make mistakes and several editions with corrections are usually part of new book. However, Quran is one version and no edits .. I would really like to see your proofs ..سائرہ افضل تارڑ نے ایسا کچھ غلط بھی نہیں کہا، قرآن میں بہت سی آیتیں اللہ نے پہلے نازل کیں اور پھر ان کو منسوخ کردیا، ایک آیت تھی جس میں تھا کہ روزہ رکھو یا اس کی جگہ فدیہ دو، لوگوں نے اس پر روزہ رکھنا چھوڑ دیا اور فدیہ دے کر کام چلا لیتے، اس پر اللہ تعالیٰ نے وہ آیت منسوخ کردی اور نئی آیت نازل کی جس میں فدیہ والا حکم نکال دیا گیا اور روزہ رکھنے کو فرض قرار دیا گیا، اس سے پتا چلتا ہے کہ اللہ بھی تجربوں سے سیکھتا ہے۔۔۔ قرآن میں خود منسوخ آیات کا ذکر ہے اور اللہ فرماتا ہے کہ جب اس نے کوئی آیت منسوخ کرنی ہوتی ہے تو وہ اس کو منسوخ کردیتا ہے اور اس سے بہتر آیت لے آتا ہے۔۔
اور اللہ فرماتا ہے کہ جب اس نے کوئی آیت منسوخ کرنی ہوتی ہے تو وہ اس کو منسوخ کردیتا ہے اور اس سے بہتر آیت لے آتا ہے۔۔
ایک سے ایک بے دین الله ہھی کی آیتوں سے لوگوں کو دین سکھانے نکلا ہے .الله نے اپنے اختیار کی بات کی تعلیم کی نہیں .سائرہ افضل تارڑ نے ایسا کچھ غلط بھی نہیں کہا، قرآن میں بہت سی آیتیں اللہ نے پہلے نازل کیں اور پھر ان کو منسوخ کردیا، ایک آیت تھی جس میں تھا کہ روزہ رکھو یا اس کی جگہ فدیہ دو، لوگوں نے اس پر روزہ رکھنا چھوڑ دیا اور فدیہ دے کر کام چلا لیتے، اس پر اللہ تعالیٰ نے وہ آیت منسوخ کردی اور نئی آیت نازل کی جس میں فدیہ والا حکم نکال دیا گیا اور روزہ رکھنے کو فرض قرار دیا گیا، اس سے پتا چلتا ہے کہ اللہ بھی تجربوں سے سیکھتا ہے۔۔۔ قرآن میں خود منسوخ آیات کا ذکر ہے اور اللہ فرماتا ہے کہ جب اس نے کوئی آیت منسوخ کرنی ہوتی ہے تو وہ اس کو منسوخ کردیتا ہے اور اس سے بہتر آیت لے آتا ہے۔۔
سائرہ افضل تارڑ نے ایسا کچھ غلط بھی نہیں کہا، قرآن میں بہت سی آیتیں اللہ نے پہلے نازل کیں اور پھر ان کو منسوخ کردیا، ایک آیت تھی جس میں تھا کہ روزہ رکھو یا اس کی جگہ فدیہ دو، لوگوں نے اس پر روزہ رکھنا چھوڑ دیا اور فدیہ دے کر کام چلا لیتے، اس پر اللہ تعالیٰ نے وہ آیت منسوخ کردی اور نئی آیت نازل کی جس میں فدیہ والا حکم نکال دیا گیا اور روزہ رکھنے کو فرض قرار دیا گیا، اس سے پتا چلتا ہے کہ اللہ بھی تجربوں سے سیکھتا ہے۔۔۔ قرآن میں خود منسوخ آیات کا ذکر ہے اور اللہ فرماتا ہے کہ جب اس نے کوئی آیت منسوخ کرنی ہوتی ہے تو وہ اس کو منسوخ کردیتا ہے اور اس سے بہتر آیت لے آتا ہے۔۔
جس آیت میں یہ کہا گیا ہے وہ آیت بتا دیں ہماری معلومات کے لئے
Zinda sahab koyi source quote karain.. i have never heard of this .. If Allah has created us, he very well knows how we will react to certain things .. it makes zero sense to me what you are saying .. Quran is a perfect book .. I heard Noman Ali Khan lecture about Quran .. and one point he makes ..over and over again is that this book is devine because what Allah said remained there .. as a human author you make mistakes and several editions with corrections are usually part of new book. However, Quran is one version and no edits .. I would really like to see your proofs ..
جس آیت میں یہ کہا گیا ہے وہ آیت بتا دیں ہماری معلومات کے لئے
ایک سے ایک بے دین الله ہھی کی آیتوں سے لوگوں کو دین سکھانے نکلا ہے .الله نے اپنے اختیار کی بات کی تعلیم کی نہیں .
BHAI DEEN SEEKH LOU
BAJAI APNAY PASS SAY WO BAAT KAHOO JIS KA ILM NAHEE
NASIKH OR MANSOOKH QURAN KA BOHAT BARA ILM HAI
YEAH ALLAH ki Hikmaat hai aur ALLAH ko result ka pata hai tou experiment kuo karay ga???
اب آپ خود ہی پڑھ لیں ک کوئی بھی آیت رد نہیں کی جاتی بلک آئیندہ اسی آیت میں بیشتر احکامات ہوتے ہیں
منسوخی کا ذکر پچھلی کتابوں کی آیات کا ہےدین کی معروف باتوں کا بھی علم نہیں آپ لوگوں کو