Request to unban Saira Awan

nesha

Minister (2k+ posts)

آپ بھی کوئی شعر یا غزل ارشاد فرما دیں تاکہ

ہمیں پنڈی والوں کے ادبی ذوق کا بھی پتہ چل سکے

پہلے بتا دیتا ہوں کہ اب کوئی بہانہ نہیں چلے گا

:)

mujy poetry me interest ziada to nhy hai lekin 1 sher suna deti hun.

Nazar Main Zakhm-e-Tabbasum Chupa Chupa k mila

Khafa To Tha Wo Magar Mujhse Muskura k Mila

Wo Humsafar K Mere Tanz Pe Hansta Tha Bohat

Sitam Zareef Muje Aaina Dikha Ke Mila

Mere Mizaj pe Hairan Hai Zindagi Ka Shaoor

Main Apni Moat Ko Aksar Gale Laga K Mila

Main Us Se Mangta Kia Khoon Baha Jawani Ka

K Wo Bhi Aaj Muje Apna Ghar Luta k mila

Main jisko Dhoond Raha Tha Nazar Ke Raste Main

Mujhe Mila Bhi Tou ZALIM Nazar Jhuka K Mila

Main Zakham-e-Zakham Badan Le K Chal Dia

Wo Jab Bhi Apni qabar Per Kanwal Saja K mila
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
jo nhy kehna chaiye tha

نشہ جی میں نے تو رمضان کے بعد اس فورم سے کچھ عرصہ کی بریک لینے کا سوچا ہے - یہ بات میں نے عینی جی کو بتائی تھی اور انہوں نے کہا تھا کے رمضان ہے لیکن انہوں نے پھر ایک بہت عجیب حرکت کی - وہ خود پہلے روزے سے اب تک نہیں آئیں - اب ایک بات مجھے سمجھ نہیں آئی کے مجھے روزے کا کہ کر وہ خود کہاں غیب ہو گئی ہیں
-
 
ab Aini g kon hai ?
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)

ابھی آپکو شاعری میں دلچسپی نہیں ہے تو یہ حال ہے کہ ایک شعر کا کہہ کر پوری غزل سنا دی ہے. جب آپکو شاعری سے دلچسپی ہو جائے گی تو آپ سے پورا دیوان سنے بغیر جان نہیں چھوٹے گی

ویسے آپکا انتخاب بہت اچھا ہے. مجھے بھی محسن نقوی کی شاعری بہت پسند ہے. خصوصا وہ غزل

میں نے روکا بھی نہیں اور وہ ٹھہرا بھی نہیں

مجھے ایک اور شعر بہت پسند ہے لیکن اس ویبسائیٹ والے نہایت ہی بد ذوق لوگ ہیں. وہ نہ صرف میرا پوسٹ کردہ شعر مٹا دیتے ہیں بلکہ مجھے ویبسائیٹ پر بین بھی کر دیتے ہیں. یہاں کے مولوی تو مجھ پر کفر کے فتوے بھی لگا دیتے ہیں

وہ شعر عرض ہے

بھینس تڑوا کے لے گئی کلّا
لا حولہ و لا قوۃ الا باﷲ

اسکے علاوہ مجھے خالد مسود کی لچ تلنے والی شاعری پسند ہے. اسکی شاعری کے کچھ نمونے پوسٹ کر رہا ہوں

Uskaa%20abaa%20thaa.jpg

attachment.php
 
apki poetry ko samjhna bht mushkil hai, is lye log apki post delete ker dety hn. ap asaan poetry post kia kren.
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
apki poetry ko samjhna bht mushkil hai, is lye log apki post delete ker dety hn. ap asaan poetry post kia kren.

ایسا نہیں ہے

اگر سمجھ نہیں آتی ہے تو مجھ پر کفر کے فتوے لگانے، مجھے بین کرنے اور میرا شعر مٹا دینے کا کیا جواز ہے؟

آپ شعر پر ذرا غور کریں اور بتائیں کہ اس میں کیا قابل اعتراض ہے؟

بھینس تڑوا کے لے گئی کلّا
لا حولہ و لا قوۃ الا باﷲ

:)

Last edited:

کک باکسر

Minister (2k+ posts)
ایک شعر میری طرف سے.

لکڑی کی کاٹھی،
کاٹھی کا گھوڑا
گھوڑے کی دم پر
جو مارا ہتھوڑا
دوڑا دوڑا دم
دبا کر گھوڑا
 
QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)

ایسا نہیں ہے
اگر سمجھ نہیں آتی ہے تو مجھ پر کفر کے فتوے لگانے، مجھے بین کرنے اور میرا شعر مٹا دینے کا کیا جواز ہے؟
آپ شعر پر ذرا غور کریں اور بتائیں کہ اس میں کیا قابل اعتراض ہے؟

بھینس تڑوا کے لے گئی کلّا
......................

اس میں اعتراض کسی کو ہو یا نہ ہو
مگر آپ کو خود اتنی سمجھ ہونی چاہئے کہ الله عز و جل کے مقدس اور متبرک کلمات کو آپ ہنسی مذاق میں استعمال کر رہے ہیں
اسے آپ مقدس کلام کی توہین کہیں یا اپنی نا سمجھی ، جو چاہیں سمجھیں
 
فتوہ کتھے جے؟؟؟؟؟؟؟؟

کیا شعر کی سمجھ آئی تھی؟؟؟؟؟؟

اسمیں مذاق کہاں ہے؟

چلیں، دوبارہ پڑھیں اسے اور بتائیں کہ کیا سمجھ آئی ہے؟

بھینس تڑوا کے لے گئی کلّا
لا حولہ و لا قوۃ الا باﷲ

QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)

فتوہ کتھے جے؟؟؟؟؟؟؟؟
کیا شعر کی سمجھ آئی تھی؟؟؟؟؟؟
اسمیں مذاق کہاں ہے؟
چلیں، دوبارہ پڑھیں اسے اور بتائیں کہ کیا سمجھ آئی ہے؟

بھینس تڑوا کے لے گئی کلّا
....................

فتویٰ دینا میرا کام نہیں اور نہ ہی میں اس کا اہل ہوں
میں نے آپ کی خدمت میں عرض کیا ہے کہ یہ آپ کی سمجھ کی بات ہے
آج نہیں تو کل خود احساس ہو جاۓ گا
کہ دین سے کھلواڑ کیا حیثیت رکھتا ہے
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
فتویٰ دینا میرا کام نہیں اور نہ ہی میں اس کا اہل ہوں
میں نے آپ کی خدمت میں عرض کیا ہے کہ یہ آپ کی سمجھ کی بات ہے
آج نہیں تو کل خود احساس ہو جاۓ گا
کہ دین سے کھلواڑ کیا حیثیت رکھتا ہے

پہلے ایک بار ملاؤں نے میرے اسی شعر پوسٹ کرنے پر کفر کا فتوہ صادر فرمایا تھا. اسی لیے میں نے پوچھا تھا کہ آپکا فتوہ کہاں ہے؟

ویسے آپکو اس شعر کا مطلب سمجھ آیا ہے اور آپ نے کیسے اندازہ کیا ہے کہ اسمیں دین سے کھلواڑ کا پہلو نکلتا ہے؟

مولویوں کی سوچ ہمیشہ منفی کیوں ہوتی ہے اور وہ کسی چیز میں مثبت پہلو تلاش کرنے کی کوشش کیوں نہیں کرتے ہیں؟

کیا اس شعر سے کوئی مثبت پہلو سامنے نہیں آتا ہے؟

کیا میں اس مثبت پہلو کو آپکے سامنے بیان کروں؟

nesha

Minister (2k+ posts)

ایسا نہیں ہے

اگر سمجھ نہیں آتی ہے تو مجھ پر کفر کے فتوے لگانے، مجھے بین کرنے اور میرا شعر مٹا دینے کا کیا جواز ہے؟

آپ شعر پر ذرا غور کریں اور بتائیں کہ اس میں کیا قابل اعتراض ہے؟

بھینس تڑوا کے لے گئی کلّا
لا حولہ و لا قوۃ الا باﷲ

:)

Ya to dono misry urdu me likhen ya dono arbi mein, phir kuch theak kaha ja skta hai . Abi jo ap ne likhy hn wo arbi me mutbarak jumla hai, isko use na hi kren to behtar hai.
 
ambroxo

Minister (2k+ posts)
اردو فونٹ میں کب سے لکھنا شروع کر دیا ؟

بہرحال اچھی بات ہے - اردو کو انگریزی حروف تہجی میں پڑھنا کافی دقت والا کام ہے

نشہ جی میں نے تو رمضان کے بعد اس فورم سے کچھ عرصہ کی بریک لینے کا سوچا ہے - یہ بات میں نے عینی جی کو بتائی تھی اور انہوں نے کہا تھا کے رمضان ہے لیکن انہوں نے پھر ایک بہت عجیب حرکت کی - وہ خود پہلے روزے سے اب تک نہیں آئیں - اب ایک بات مجھے سمجھ نہیں آئی کے مجھے روزے کا کہ کر وہ خود کہاں غیب ہو گئی ہیں
-
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
اردو فونٹ میں کب سے لکھنا شروع کر دیا ؟

بہرحال اچھی بات ہے - اردو کو انگریزی حروف تہجی میں پڑھنا کافی دقت والا کام ہے

kabhi kabhi urdu main likh leta hoon :)

Urdu main likhna zara mushkil kaam hai

pehle word pad main main likho , phir ussay copy kar ke yahan paste karo , phir Jamil nori font ko click karo , dard e sar hai bhai , koi khass post ho to urdu main likhta hoon
 
Back
Top