Request to unban Saira Awan

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
اڈمن صاحب یہ آج کل بین کی تلوار ہروقت ہی بے نیام رہنے لگی ہے - نئے لوگوں کو ذرا زیادہ ڈھیل دیا کریں کیونکہ وہ آداب فورم سے تھوڑے نا واقف هوتے ہیں -اور خواتین کو تو بلکل بھی بین نہیں کرنا چاہیے کیونکہ یہ ہماری معاشرتی اقدار کے بھی خلاف ہے - یہ کیسا رمضان منایا جا رہا ہے سیاست پی کے پر جہاں شیطان تو آزاد ہیں اور انسان قید ہووے جا رہے ہیں

ان کی مجھ سے ضد لگی ہے ..میں نے ان کو کہا تھا کہ پلیز کسی کو بھی بین نہ کیا کریں ..اس کے بجائے خاموشی سے آ کر وہ متنازہ پوسٹ ڈیلیٹ کر دیا کریں ..بس وہ دن ہے اور آج کا دن ..ڈھونڈتے پھرتے ہیں کہ اب کس کو بین کریں ..
اب میری یہ پوسٹ ان کی طبع نازک پر گراں گزر گئی تو پلیز آپ ذمہ داری لے لیں میری رہائی کی مہم چلانے کی .

یہ اور بات ہے کہ خدا نہ خواستہ اگر یہ حادثہ میرے ساتھ ہو گیا تو کبھی بھی واپس نہ آوں گی
 
SAIT_

Senator (1k+ posts)

سائیٹ بھائی

بین ختم کرنے والا مطالبہ جائز ہے لیکن شاید آپکو کبھی خاتون کے کومنٹس پڑھنے کا اتفاق نہیں ہوا ہے

انکے کومنٹس پڑھکر تو خود پیپسی برگروں کو شرم آ جاتی ہے

:)

نہیں باوا جی مجھے ان کی گلفشانیاں پڑھنے کا موقع نہیں ملا - پر پھر بھی بین کرنے سے بہتر ہے کہ پہلے وارننگ دی جائے - اور محترمہ سائرہ اعوان صاحبہ سے بھی گزارش ہے کہ گالیاں دینے کے لیے پی ٹی ائی کے جیالے پہلے ہی بہت زیادہ ہیں - ابھی خواتین کو میدان میں آنے کی ضرورت نہیں
 
eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
ان کی مجھ سے ضد لگی ہے ..میں نے ان کو کہا تھا کہ پلیز کسی کو بھی بین نہ کیا کریں ..اس کے بجائے خاموشی سے آ کر وہ متنازہ پوسٹ ڈیلیٹ کر دیا کریں ..بس وہ دن ہے اور آج کا دن ..ڈھونڈتے پھرتے ہیں کہ اب کس کو بین کریں ..
اب میری یہ پوسٹ ان کی طبع نازک پر گراں گزر گئی تو پلیز آپ ذمہ داری لے لیں میری رہائی کی مہم چلانے کی .

یہ اور بات ہے کہ خدا نہ خواستہ اگر یہ حادثہ میرے ساتھ ہو گیا تو کبھی بھی واپس نہ آوں گی

Akhri 2 lines main app kuch ziada jazbati nahi ho gayi :) ?
 
پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)

یہ اور بات ہے کہ خدا نہ خواستہ اگر یہ حادثہ میرے ساتھ ہو گیا تو کبھی بھی واپس نہ آوں گی

ویسے آپ ایک دفعہ الوادع تھریڈ بنا کر واپس آچکی ہیں۔۔۔۔۔۔
:biggthumpup:

اور سنائیں کیسی ہیں۔ رمضان کیسا گزر رہا ہے

نہ جی یہ جانے والا ظلم نہ کرنا ، آپ تھوڑی سی معتدل آوازوں میں سے ایک ہیں جن کی وجہ سے اس فورم کا تھوڑا بھرم باقی ہے ورنہ تو فورم کو گٹر جیسا غلیظ بنانے میں کوئی کثر نہیں چھوڑی انقلاب والوں نے :biggthumpup:
ان کی مجھ سے ضد لگی ہے ..میں نے ان کو کہا تھا کہ پلیز کسی کو بھی بین نہ کیا کریں ..اس کے بجائے خاموشی سے آ کر وہ متنازہ پوسٹ ڈیلیٹ کر دیا کریں ..بس وہ دن ہے اور آج کا دن ..ڈھونڈتے پھرتے ہیں کہ اب کس کو بین کریں ..
اب میری یہ پوسٹ ان کی طبع نازک پر گراں گزر گئی تو پلیز آپ ذمہ داری لے لیں میری رہائی کی مہم چلانے کی .

یہ اور بات ہے کہ خدا نہ خواستہ اگر یہ حادثہ میرے ساتھ ہو گیا تو کبھی بھی واپس نہ آوں گی
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
نہیں باوا جی مجھے ان کی گلفشانیاں پڑھنے کا موقع نہیں ملا - پر پھر بھی بین کرنے سے بہتر ہے کہ پہلے وارننگ دی جائے - اور محترمہ سائرہ اعوان صاحبہ سے بھی گزارش ہے کہ گالیاں دینے کے لیے پی ٹی ائی کے جیالے پہلے ہی بہت زیادہ ہیں - ابھی خواتین کو میدان میں آنے کی ضرورت نہیں

سائیٹ بھائی

مجھے بھی کل ہی انکے کچھ کومنٹس پڑھنے کا اتفاق ہوا تھا کیونکہ پی ٹی آئی کی خواتین و حضرات خود اسے ڈس لائیک دے رہے تھے

آفرین ہے خاتون پر کہ

پیپسی برگروں کی مذمت کے باوجود خاتون نے اپنی روش نہیں بدلی تھی

پی ٹی آئی کی کچھ اور خواتین بھی ہیں، جن کا میں ذکر نہیں کرنا چاہتا ہوں، کھل کھلا کر
گالیاں دیتی ہیں

یہ تو انقلاب کی شروعات ہیں، سوشل میڈیا تو ایسی خواتین سے بھرا ہوا ہے

ایک ایسی ہی خاتون دھرنے کے دوران خاتون انکر سے برگروں کی بد تمیزی پر ارشاد فرما رہی تھی

B46njIWCMAApgVn.jpg

SAIT_

Senator (1k+ posts)
ان کی مجھ سے ضد لگی ہے ..میں نے ان کو کہا تھا کہ پلیز کسی کو بھی بین نہ کیا کریں ..اس کے بجائے خاموشی سے آ کر وہ متنازہ پوسٹ ڈیلیٹ کر دیا کریں ..بس وہ دن ہے اور آج کا دن ..ڈھونڈتے پھرتے ہیں کہ اب کس کو بین کریں ..
اب میری یہ پوسٹ ان کی طبع نازک پر گراں گزر گئی تو پلیز آپ ذمہ داری لے لیں میری رہائی کی مہم چلانے کی .

یہ اور بات ہے کہ خدا نہ خواستہ اگر یہ حادثہ میرے ساتھ ہو گیا تو کبھی بھی واپس نہ آوں گی

آپ نے بہت مناسب بات کی تھی پر ہاتھ میں آئی تلوار کی طاقت کا اپنا ہی مزاج ہوتا ہے - اور وہ مزاج کسی لاجک کسی مناسب بات کو ماننے یا سننے کا پابند نہیں بلکہ وہ پابند ہے طاقت کے جائز یا ناجائز استعمال کا - آپ پر کبھی بین لگا بڑی سخت قسم کی احتجاجی تحریک چلائی جائے گی - پر مجھے یقین ہے کہ اسکی نوبت ہی نہیں آئے گی - بین ہونے والوں کے لچھن دور سے ہی پہچانے جاتے ہیں

اور یہ بین لگنے کے بعد نا آنے والی بات آپ کے مزاج سے میل نہیں کھاتی - کیونکہ اسکا مطلب یہ ہے کہ آپ نے زبان بندی قبول کر لی - آپ کو کہنا چاہیے کہ اگر بین لاگا اور جس بات پے لگا اسکی تبلیغ رہائی کے بعد اور شدت سے کی جائے گی -
 
Democrate

Chief Minister (5k+ posts)

سائیٹ بھائی

مجھے بھی کل ہی انکے کچھ کومنٹس پڑھنے کا اتفاق ہوا تھا کیونکہ پی ٹی آئی کی خواتین و حضرات خود اسے ڈس لائیک دے رہے تھے

آفرین ہے خاتون پر کہ

پیپسی برگروں کی مذمت کے باوجود خاتون نے اپنی روش نہیں بدلی تھی

پی ٹی آئی کی کچھ اور خواتین بھی ہیں، جن کا میں ذکر نہیں کرنا چاہتا ہوں، کھل کھلا کر
گالیاں دیتی ہیں

یہ تو انقلاب کی شروعات ہیں، سوشل میڈیا تو ایسی خواتین سے بھرا ہوا ہے

ایک ایسی ہی خاتون دھرنے کے دوران خاتون انکر سے برگروں کی بد تمیزی پر ارشاد فرما رہی تھی

B46njIWCMAApgVn.jpg

جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے سائرہ نے کوئی گالی نہیں دی تھی
وہ تو بیچاری یہاں شگل میلا کرنے آتی ہے اور دھر لی گئی ہے

سائرہ کو رہا کیا جائے
باقی جنکا ذکر باوا جی کر رہے ہیں ،مینے انسے کہا تھا کے پکستانی کلچرل میں عورت بلکل گالی نہیں دیتی
لہٰذا احتراز برتیں ،لیکن شائد وہ سمجتی ہیں کہ یہ انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے کے مرد تو گالی دے لیکن عورت نہ دے

SAIT_

Senator (1k+ posts)

سائیٹ بھائی

مجھے بھی کل ہی انکے کچھ کومنٹس پڑھنے کا اتفاق ہوا تھا کیونکہ پی ٹی آئی کی خواتین و حضرات خود اسے ڈس لائیک دے رہے تھے

آفرین ہے خاتون پر کہ

پیپسی برگروں کی مذمت کے باوجود خاتون نے اپنی روش نہیں بدلی تھی

پی ٹی آئی کی کچھ اور خواتین بھی ہیں، جن کا میں ذکر نہیں کرنا چاہتا ہوں، کھل کھلا کر
گالیاں دیتی ہیں

یہ تو انقلاب کی شروعات ہیں، سوشل میڈیا تو ایسی خواتین سے بھرا ہوا ہے

ایک ایسی ہی خاتون دھرنے کے دوران خاتون انکر سے برگروں کی بد تمیزی پر ارشاد فرما رہی تھی

B46njIWCMAApgVn.jpg

باوا جی یہ تو بہت شرمناک بات ہے - خواتین کو ایسی زبان اس لیے بھی استعمال نہیں کرنی چاہیے کیونکہ پھر جواب میں کچھ ناہنجار مرد بھی ایسی ہی زبان استعمال کریں گے - اور خواتین چاہے کتنی ہی بد زبان ہوں وہ گالیوں میں مردوں کا مقابلہ نہیں کر سکتیں
 
جمہور پسند

Minister (2k+ posts)
باوا گالی دینے کا وائرس بنی گالا کے طول او عرض میں کثرت سے پایا جاتا ہے - اگر لیڈر ایسی زبان بولے گا تو اس کے چاہنے والے کیا گریز کریں گے

یہ وائرس منتقل ہونے میں ٹائم نہیں لیتا اور مزے کی بات اس کے اثرات خود محسوس بھی نہیں ہوتے - ہر یوتھیا کہتا ہے میں تو گالی نہیں دیتا

Back
Top