Request To Admin

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
ho sakta hai,,,paise ka gomand ho,,,,nakhra kia hona,,,aise he bat ki sir,,,,dil py na lyn ji

چلو، چھڈو، مٹی پاؤ جی

مجھے دوبارہ بین نہیں ہونا ہے. میرا تو نام ہی کافی ہے

بد سے بدنام برا

:)

Azizi

Banned
Waseem bhai

mere 4000 Dislikes hain , aur un 4000 Dislikes main se
3500 Dislikes mujhe Its now or Never ne Diye hain
offer-image-1.jpg

نواب مبارکاں مبارکاں

اگر تو کہیں تے باقی ڈسلائک میں پورے کر دواں؟
 
shahzadi mughal

Senator (1k+ posts)

چلو، چھڈو، مٹی پاؤ جی

مجھے دوبارہ بین نہیں ہونا ہے. میرا تو نام ہی کافی ہے

بد سے بدنام برا

:)

bilkul mitti paho janab,,,,,naam he kafi hai,,,,phr tu her dafa ban hony py pahly sy zaiada akerr k chalen,,,akher ko janab ban hoiy
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)

bilkul mitti paho janab,,,,,naam he kafi hai,,,,phr tu her dafa ban hony py pahly sy zaiada akerr k chalen,,,akher ko janab ban hoiy

جہاں میں اہل ایماں صورت خورشید جیتے ہیں
ادھر ڈوبے ادھر نکلے ادھر ڈوبے ادھر نکلے

:)

monh zorr

Minister (2k+ posts)
waseem bhai aap siyaney biyane bndey hain. Aap ye btain key aik bndey ki aik bhi post na hoo. Our woh sirf our sirf dislike hi deta ho.

Our ager usko ignore list per lagaya giya ho .our phir bhi woh like ya dislike deta ho. Tou aap kiya kahin gey usey?

اپنا سر کھجائیں گے اور ہنسیں گے،،اور کیا کہہ سکتے ہیں ایسے شریف آدمی کو
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
​ahy gel kuj pely nai pahe jiiiii??????????????????

اسکا مطلب یہ ہوتا ہے کہ

سورج نے نکلنا ہی ہوتا ہے اور اپنی روشنی پھیلانا ہی ہوتی ہے

رات کے بعد کوئی صبح ہونے سے نہیں روک سکتا ہے. رات کے بعد صبح ہونا ہی ہوتی ہے
 
shahzadi mughal

Senator (1k+ posts)

اسکا مطلب یہ ہوتا ہے کہ

سورج نے نکلنا ہی ہوتا ہے اور اپنی روشنی پھیلانا ہی ہوتی ہے

رات کے بعد کوئی صبح ہونے سے نہیں روک سکتا ہے. رات کے بعد صبح ہونا ہی ہوتی ہے

ji ji​ ab aa gai samij,,,shukrea,,mehrbani janab
 
muntazir

Chief Minister (5k+ posts)

اوئے ہم سب تیرے ساتھ ہیں جھلیا

فورم چھوڑنے کی بات کی تو اللہ کرے تیری شادی کسی عاصمہ جہانگیر جیسی عورت سے ہوجائے

سرکار ویسے نواب جی کو عاصمہ جہانگیر جیسی عورت ہی سنبھال سکتی ہے امی حضور نے بڑے نواب سب کے کہنے کے باوجود بہت لاڈ کے ہیں اور چھوٹے نواب صاب بگڑ گئے ہیں
 
Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
@Atif

عاطف صاحب اپ اور اپ جیسے بے شمار قابل لوگوں کی فورم پر شرکت کی وجہ سے ہمیں صرف لائیکس اور ڈس لائیکس دینے کے لیے ایسی آئی ڈیز بنانے کی ضرورت نہیں
اپ نے یقینا مجھے اس بارے میں شکایت کی لیکن اس پر میں کچھ سستی اور کچھ اس خیال سے کہ چلو کوئی اگر صرف ایک کلک کر کے اپنے دل کی بھڑاس نکل لیتا ہے تو کیا مضائقہ ہے
خیر اگر اپ سب حضرات کو اس سے ایشو ہے تو پھر کرتے ہیں تو اس کو وارننگ ایشو کرتے ہیں اور اگر یہ پھر بھی اپنے کام سے باز نہ یا تو مزید ایکشن بھی لیں گے انشا اللہ
ولسلام
وسیم

مہربانی فرما کر اس کے خلاف کوئی ایکشن نہ لیا جائے
کسی کے ڈس لائک دینے سے کوئی فرق نہیں پڑتا
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)

مہربانی فرما کر اس کے خلاف کوئی ایکشن نہ لیا جائے
کسی کے ڈس لائک دینے سے کوئی فرق نہیں پڑتا
کوئی صرف ڈسلائک کرتا ہےاور کمنٹ نہیں دیتا تو اس کی مرضی ہے۔
ہاں اگر بات سچی ہے اور اسی طرح ہے جس طرح بیان کی گئی ہے کہ قرآنی آیات والی پوسٹوں کو بھی ڈسلائک کیا گیا ہےتو ضرور وجہ پوچھی جا سکتی ہے۔
 
Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
کوئی صرف ڈسلائک کرتا ہےاور کمنٹ نہیں دیتا تو اس کی مرضی ہے۔
ہاں اگر بات سچی ہے اور اسی طرح ہے جس طرح بیان کی گئی ہے کہ قرآنی آیات والی پوسٹوں کو بھی ڈسلائک کیا گیا ہےتو ضرور وجہ پوچھی جا سکتی ہے۔

ہو سکتا ہے وہ اسلام کو مانتا ہی نہ ہو
لہٰذا اسکو کرنے دو جو بھی کرتا ہے
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)

ہو سکتا ہے وہ اسلام کو مانتا ہی نہ ہو
لہٰذا اسکو کرنے دو جو بھی کرتا ہے

نہیں مانتا تو نہ مانے، اس کی قسمت ، اس کی مرضی۔ کوئی اس سے ذبردستی نہیں کرے گا۔
لیکن یہ بات صحیح نہیں کہ وہ جو کرنا چاہے کوئی پابندی نہیں۔
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)

اوئے ہم سب تیرے ساتھ ہیں جھلیا

فورم چھوڑنے کی بات کی تو اللہ کرے تیری شادی کسی عاصمہ جہانگیر جیسی عورت سے ہوجائے

shukria bhai shukria
 
Back
Top