Request To Admin

shahzadi mughal

Senator (1k+ posts)
May be he is too shy to comment
May be his writing skills are not enough to express his views
May be he do not want to kill his time by writing posts
May be he is just a reader

okay aap bhi apni jaga sai keh rahy hain,,,but sir ye her post ko dislike kerty hain,,oder b jider koi sense he nai bnta,,,islamic post,,pti k favor or against mai b hon oder b,,,,tab l think pochna jahaiz hai k ye aisa q kerty hain
 
muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
مگر بین کیوں ہوئے تھے بھیا جی۔ ۔ ۔

ان کا جرم طالبانوں کے ہمدردوں کے ساتھ جہاد تھا اور دوسرا جہاد تو آپ نہ ہی پوچھیں تو بہتر ہے میں خود تو نہیں تھا اس وقت پر میری بات ہوئی ہے ان سے اور انکے حوصلے بلند ہیں پہلے کی طرح ہی اور وہ اپنا مشن جاری رکھیں گے یہ انکا پیغام ہے کے طاغوتی قوتیں انکے مشن کو روک نہیں سکیں گی کبھی بھی

You are right on ur part!
Let's Suppose he is retard
Let the retard exercise his right of expression
May be it's fun for him let him enjoy!
 
muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
​waise ye ban q hoiy???????

ان کا جرم طالبانوں کے ہمدردوں کے ساتھ جہاد تھا اور دوسرا جہاد تو آپ نہ ہی پوچھیں تو بہتر ہے میں خود تو نہیں تھا اس وقت پر میری بات ہوئی ہے ان سے اور انکے حوصلے بلند ہیں پہلے کی طرح ہی اور وہ اپنا مشن جاری رکھیں گے یہ انکا پیغام ہے کے طاغوتی قوتیں انکے مشن کو روک نہیں سکیں گی کبھی بھی
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
یہ ذہنی مریض دوسری آئ ڈی سے فورم میں ایکٹو ہے

You get one more Dislike from me as well :)

Bari Dooor Ke Kori Layay Hain.

I consider it as a thanks and simultaneously i am giving you my thanks.:)

@Atif

عاطف صاحب اپ اور اپ جیسے بے شمار قابل لوگوں کی فورم پر شرکت کی وجہ سے ہمیں صرف لائیکس اور ڈس لائیکس دینے کے لیے ایسی آئی ڈیز بنانے کی ضرورت نہیں
اپ نے یقینا مجھے اس بارے میں شکایت کی لیکن اس پر میں کچھ سستی اور کچھ اس خیال سے کہ چلو کوئی اگر صرف ایک کلک کر کے اپنے دل کی بھڑاس نکل لیتا ہے تو کیا مضائقہ ہے
خیر اگر اپ سب حضرات کو اس سے ایشو ہے تو پھر کرتے ہیں تو اس کو وارننگ ایشو کرتے ہیں اور اگر یہ پھر بھی اپنے کام سے باز نہ یا تو مزید ایکشن بھی لیں گے انشا اللہ
ولسلام
وسیم

@ admin
I need one help from you .
How can I check who likes or dislike how many time in Siasat.pk not only on my post but in total .
I myself can say that I think I dislike very less time in total.
Even on my behalf you can post how many times I dislike the post in total.

آ ۔۔نی ۔۔بہنا۔۔ ڈسلائک کر آئیے۔

yes stollen heart,,,,,ap ny bilkul teek point utya,,,ye QURANIC VERSES ki post bhi dislike kerty hain,,,,mairy khyal mai in ko just dislike he perrna aata hai,,,,,,aur aik bat ki khushi hoi k ap ny neutral ho k baat ki,,,kisi py ilzam nai lagya,,,,,,:jazak:

Bawa ji aaj raha hoo jaaen gai main un mo receive kerney niklney wala boon

waseem bhai aap siyaney biyane bndey hain. Aap ye btain key aik bndey ki aik bhi post na hoo. Our woh sirf our sirf dislike hi deta ho.

Our ager usko ignore list per lagaya giya ho .our phir bhi woh like ya dislike deta ho. Tou aap kiya kahin gey usey?

Waseem bhai

mere 4000 Dislikes hain , aur un 4000 Dislikes main se
3500 Dislikes mujhe Its now or Never ne Diye hain
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)
@atif

عاطف صاحب اپ اور اپ جیسے بے شمار قابل لوگوں کی فورم پر شرکت کی وجہ سے ہمیں صرف لائیکس اور ڈس لائیکس دینے کے لیے ایسی آئی ڈیز بنانے کی ضرورت نہیں
اپ نے یقینا مجھے اس بارے میں شکایت کی لیکن اس پر میں کچھ سستی اور کچھ اس خیال سے کہ چلو کوئی اگر صرف ایک کلک کر کے اپنے دل کی بھڑاس نکل لیتا ہے تو کیا مضائقہ ہے
خیر اگر اپ سب حضرات کو اس سے ایشو ہے تو پھر کرتے ہیں تو اس کو وارننگ ایشو کرتے ہیں اور اگر یہ پھر بھی اپنے کام سے باز نہ یا تو مزید ایکشن بھی لیں گے انشا اللہ
ولسلام
وسیم

;)ایڈمن سمجھ تے گیا ہووے گا
اس
ائی ڈی کی آن لائن ہونے کی ٹائمنگ سے یہ تو پتا چل گیا ہے
یہ
یوکے سے یا کینڈا سے آن لائن ہوتی ہے
لکھتا اس لیے نہیں کے پہلی
ائی ڈی کا پتا چل جائے گا
خود ہی بتا دو اس کی دوسری
ائی ڈی ورنہ پکڑا تو اس نے جانا ہی ہے
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)

;)ایڈمن سمجھ تے گیا ہووے گا
اس
ائی ڈی کی آن لائن ہونے کی ٹائمنگ سے یہ تو پتا چل گیا ہے
یہ
یوکے سے یا کینڈا سے آن لائن ہوتی ہے
لکھتا اس لیے نہیں کے پہلی
ائی ڈی کا پتا چل جائے گا
خود ہی بتا دو اس کی دوسری
ائی ڈی ورنہ پکڑا تو اس نے جانا ہی ہے
[/center]

yeh woh banda hai jo khullay aam members ko dhamkiyan deta hai
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)
Waseem bhai

mere 4000 Dislikes hain , aur un 4000 Dislikes main se
3500 Dislikes mujhe Its now or Never ne Diye hain

سہراب ڈسلائیک کو چھوڑو ۔۔تمہیں ملنے والے ساڑھے سترہ ہزار لائیکس میں سے دس ہزار تو صرف میں نے دئیے ہوں گے، جس جس نام سے بھی میں اس فورم پر موجود ہوں۔
ڈھائی ہزار لائیکس تمہیں ان ممبرز نے دئیے ہیں جو دنیا میں بندے کو پہچاننے کی صلاحیت نہیں رکھتے اور بعد میں اپنی ایسی حرکتوں پر خود کو گدھا قرار دیتے پائے جاتے ہیں۔
اور پانچ ہزار لائکس تم نے پاکی مسلم کی آئی ڈی سے کمائے ہیں، میرا مشورہ ہے پاکی مسلم کی آئی ڈی کو زیادہ ایکٹیو کرو تاکہ زیادہ لائیکس ملیں۔
 
Haideriam

Senator (1k+ posts)
@Atif

@Naeem

یہ اپنے باوا جی کیوں بین ہیں؟؟؟
باوا جی ایک بھٹکےہوئے کو اُسکی اوقات میں لانے کے جُرم میں انصاف کا شکار ہوگئے۔ انصاف کی لفظی تشریح یعنی نصف کرتے ہوئے بین آدھا آدھا دونوں پر لگا دیا گیا۔
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
مگر بین کیوں ہوئے تھے بھیا جی۔ ۔ ۔

فاطمہ گڑیا

اس لیے بین ہوا تھا کہ آپکے بھائی نے گالیوں کا جواب گالیوں سے نہیں دیا تھا

:)

Fatema

Chief Minister (5k+ posts)

سہراب ڈسلائیک کو چھوڑو ۔۔تمہیں ملنے والے ساڑھے سترہ ہزار لائیکس میں سے دس ہزار تو صرف میں نے دئیے ہوں گے، جس جس نام سے بھی میں اس فورم پر موجود ہوں۔
ڈھائی ہزار لائیکس تمہیں ان ممبرز نے دئیے ہیں جو دنیا میں بندے کو پہچاننے کی صلاحیت نہیں رکھتے اور بعد میں اپنی ایسی حرکتوں پر خود کو گدھا قرار دیتے پائے جاتے ہیں۔
اور پانچ ہزار لائکس تم نے پاکی مسلم کی آئی ڈی سے کمائے ہیں، میرا مشورہ ہے پاکی مسلم کی آئی ڈی کو زیادہ ایکٹیو کرو تاکہ زیادہ لائیکس ملیں۔
سرجی ذرا سوچ سمجھ کر لکھیں۔ ۔ عینی اور نادان ابھی کچھ نہیں جانتیں
[hilar]
 
Back
Top