religious extremism must be tackled

ح

حکایت جنوں

Guest
When I say people like Pak Muslim are clear and present danger to Pakistan and its Minority... I am insulted, as being Liberal or RAW Agent.

But its good that we have brave people like Pak Muslim who is clearly stating first hand there idiology. and its time every Pakistani knew whats at stake. At-least we should know what we r buying into.

As or PAK Muslim, your ideology is flawed, the seed of self destruction is one of your core principle. In the long run you shall not be able to pump enough hate. Hate gives your cause to survive, and we all know hate can not sustain one set of people for long.
My liberal friend! Ideology is a false consciousness whether it is his or yours. Every ideology creates enemies and friends. No ideology stands on mere hatred
 

صف شکن

Voter (50+ posts)
Dude, will you quit applying ahadith meant for the KUFAR on MUslims please !! here read this ..

Some people quote a Hadith
of the Prophet Mohammad
(صلى الله عليه و آله وسلم) in which he ordered Ali(رضئ اللہ تعالی عنہ) to "go and destroy every over-sized grave." This Hadith is in the Sahihayn, Sunan, and Musnad with various wordings.

Abu'l-Hayyaj al-Asadi told that 'Ali (b. Abu Talib) said to him: Should I not send you on the same mission as Allah's Messenger (may peace be upon him) sent me? Do not leave an image without obliterating it, or a high grave without levelling It. This hadith has been reported by Habib with the same chain of transmitters and he said: (Do not leave) a picture without obliterating it.

The above Hadith is misinterpreted by certain sects. There is no exception to this Hadith; the sects have misinterpreted the entire Quran and Ahadith books. We have cautioned Muslims, time and again, in our articles that one should learn Islam in the company of an authentic Shaikh of Ihsan. We should not read Quran and Ahadith independently and deduce rules based on our limited understanding. If we do that, there is a strong possibility that we misunderstand the meanings and go astray.


Imam Sufyan al-Thawri rightly said: "(the wordings of) this Hadith may misguide people except those who possess (Sahi) understanding (of Islam)."


Therefore, the correct understanding of the Hadith is, Prophet (صلى الله عليه و آله وسلم) asked Ali (رضئ اللہ تعالی عنہ) to destroy all graves of non-believers (pagans) which were high on the ground. This correct understanding is based on the following Hadith of Prophet Mohammad(صلى الله عليه و آله وسلم).


بحث کو نتیجہ خیز بنانے کے لئے ہر نکتہ پر علیحدہ سے بات کی جائے گی اور ایک نکتہ واضح ہونے پر دوسرے نکتے پر آیا جائے گا۔ سب سے پہلے آپ کا اعتراض ۔۔۔

حضرت علی ؓ نے جن قبور کو ڈھایا تھا وہ کفار کی تھیں اور اس حدیث میں موجود حکم کا اطلاق مسلمانوں پر نہیں کیا جا سکتا

۱: بالفرض اس بات کو تسلیم بھی کرلیا جائے کہ اس حدیث مبارکہ میں کفار کی قبور ڈھائے جانے کا ذکر ہے تو تب بھی یہ آپکو مفید نہیں کیونکہ اسی حدیث کے ایک دوسرے طریق میں رسول اللہﷺ نے ان افعال سے منع فرما کر اس کو دینِ اسلام سے کفر قرار دیا ہے


35k4za1.jpg


کیا اس حدیث مبارکہ کے آخر میں بھی خطاب کفار سے ہے؟

۲: امام نووی صحیح مسلم کی یہ حدیث پیش فرماتے ہیں ۔۔۔
رسول اللہﷺ نے قبر کو پختہ بنانے ، اس پر تعمیر کرنے اور اس پر بیٹھنے سے منع فرمایا ہے۔(صحیح مسلم ، ج۲، ص ۳۱۲)

اس کے بعد اس کی شرح میں فرماتے ہیں۔۔
میں نے مکہ مکرمہ میں آئمہ کو قبور پر سے عمارتوں کو ڈھانے کا حکم دیتے دیکھا ہے اور ولا قبرا مشرفا والی حدیث اس کی تائید کرتی ہے۔(شرح مسلم ، ج۱، ص۳۱۲)

امام نووی کے بیان میں امام شافعیؒ کے جس قول کی طرف اشارہ کیا ہے وہ کچھ یوں ہے ۔۔۔
میں نے مہاجرین اور انصار کی قبروں کو پختہ تعمیر شدہ نہیں دیکھا، طاؤس روایت کرتے ہیں کہ اللہ کے رسول ﷺ نے قبروں پر عمارت کی تعمیر یا اسے پختہ کرنے سے منع کیا ہے اور میں نے ان اماموں کو دیکھا ہے جو مکہ میں قبروں پر بنائی جانے والی عمارتوں کو گرا دیتے تھے، جبکہ فقہا ئ ان پر عیب نہ لگاتے تھے۔(کتاب الام ، ج۱ ، ص ۲۷۷)

ان آئمہ نے کس بنیاد پر حدیث علیؓ کا اطلاق مسلمانوں پر کیا؟

۳: برصغیر پاک و ہند میں مسلمانوں میں موجود ایک مکتب فکر جو عددی لحاظ سے کثریت کی دعویدار ہے کہ بانی و امام، احمد رضا خان صاحب اپنی مشہور کتاب فتاوی رضویہ میں اسی حدیث سے استدلال لیتے ہوئے باب باندھتے ہیں کہ ۔ بلندی قبر کی حد ِ شرع ایک بالشت ہے ۔
پھر ولا قبرا مشرفا الا سویتہ کا ترجمہ کرتے ہیں: جو قبر حدِ شرع سے اونچی پاؤ اس حدِ شرع کے برابر کردو(بلندی قبر میں حدِ شرع ایک بالشت ہے)۔

احمد رضا خان صاحب نے کس بنیاد پر اس حدیث سے مسلمانوں کی قبور سے متعلق حکم اخذ کیا؟

اس نکتہ کی وضاحت کے لئے اتنا کافی ہے، اگر آپ بامقصد گفتگو چاہتے ہیں تو امید کرتا ہوں کہ گفتگو با دلیل اور سنجیدہ ہوگی۔


 
Last edited:

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
First of all I have already mentioned in another thread that Sheikh Ul Islam saab intentions are not clear and the agenda which he has set out cannot be achieved with the support of MQM. I am not a blind follower

However, you must also take into account his social work in terms of education and health which he has done.
[HI]
Although, in light of the thread topic, I am still not sure whether you are in favour of blowing Mazar e Quaid or not? [/HI]


main kisi bhi mazar ko giranay ke haq main nahi hoon aur Mazar e qaid ko giranay ka to sawal hi paida nahi hota
 

insaan

MPA (400+ posts)
خداوند عالم

وَ اِذْ جَعَلْنَا الْبَيْتَ مَثَابَةً لِّلنَّاسِ وَ اَمْنًا، وَاتَّخِذُوْا مِنْ مَّقَامِ اِبْرَاهٖمَ مُصَلًّى،سورہ بقرہ، آیت 125


(اے رسول وہ وقت بھی یاد دلاوٴ) جب ہم نے خانہ کعبہ کو لوگوں کے ثواب اور پناہ کی جگہ قرار

دی۔
او ر(حكم دیا) کہ ابراہیم کی (اس ) جگہ کو نماز کی جگہ بناوٴ





محمد بن عبد الوہاب

خدایا! یہ كیا ہو گیا۔ ایسا كیوں حكم دیا كہ تم لوگ مقام ابراہیم كو اپنے لئے محل عبادت قرار دو۔ اے اللہ! تو

(ہمارے جیسے) ایك بشر كے مكان كو اپنی عبادت كا محل كیوں قرار دے رہا ہے؟ یہ شرك ہے (كفر ہے)۔

(كیا نہیں معلوم كہ) تیری عبادت میں كوئی بھی بشر كسی بھی طریقہ سے دخالت نہیں كر سكتا ہے۔

آخر كیوں كسی جنگل، صحرا، بیابان كو اپنی عبادت كے لئے مخصوص جگہ قرار نہیں دیا۔ جو انسان اور

بشر سے بلكل الگ ہے اور انسان سے كوئی رشتہ نہیں ہے۔ (مگر تو نے) مقام ابراہیم كو محل عبادت قرار

دیا ہے؟


اے اللہ! (یہ بڑی تشویشناك بات ہے) اس طرح لوگ گمراہ ہو جائیں گے صراط مستقیم سے بہك جائیں گے

لوگ اسے دلیل بنا كر دیگر اولیاء كرام، انبیاء عظام جیسے حضرت خاتم الانبیاء محمد مصطفیٰ
pbuh
اور

وغیرہ كی (قبروں) كو عبادت كی جگہ بنالیں گے۔ اور یہ سب شرك ہے۔

 

mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)






یہ روایت اصول درایت کے بالکل خلاف ہے ۔

اسلام کی پوری تاریخ گواہ ہے کہ رسول (ص) کے مدینہ ہجرت کرنے سے قبل علی ابن ابی طالب کبھی مدینہ گئے ہی نہیں تھے۔ بلکہ پہلے رسول (ص) مدینہ پہنچے، اور فقط اسکے بعد علی ابن ابی طالب مدینہ ہجرت کر کے آئے۔

اور کتنا پاگل پن ہے کہ یہ دعوی کیا جائے کہ ایک واحد و تنہا شخص علی ابن ابی طالب کفار مدینہ کی موجودگی میں تن تنہا مدینہ جاتا ہے، اور پھر تن تنہا مدینہ میں موجود سینکڑوں بتوں کو توڑتا ہے، پھر تن تنہا مدینہ میں موجود تمام تصاویر کو مٹا دیتا ہے، پھر تن تنہا کفار کی کئی ہزار قبور کو مسمار کر دیتا ہے۔

اتنے بڑے پاگل پن پر بند آنکھوں سے ایمان لانے والوں کے لیے فقط اللہ سے دعا ہی کی جا سکتی ہے۔



بلکہ پاگل پن یہاں پر ہی ختم نہیں ہوا۔

نہیں، یہ پاگل پن آگے بھی جاری ہے۔

اچھا مان لیا کہ اللہ کے رسول (ص) نے علی ابن ابی طالب اور مسلمانوں سے مدینہ ہجرت کرنے سے قبل ہی وعدہ لے لیا کہ وہ کسی بھی قبر کو گرائے بغیر نہی ٹہریں گے۔

تو پھر تو علی ابن ابی طالب اور صحابہ تو وعدہ خلافی کے مرتکب، گناہ کبیرہ کے مرتکب، گناہ گار بن جائیں گے کیونکہ جنت البقیع ہو یا پھر رسول (ص ) کی قبر و حجرہ، مگر وہ کسی قبر کو مسمار کرتے ہیں اور نہ حجرے کو مسمار کرتے ہیں۔

چلیں رسول (ص) حجرے میں تھے، شاید یہ کوئی استثنائی کیس ہو، مگر پھر جناب ابوبکر اور جناب عمر کو کیا ہو گیا تھا کہ کھلم کھلا شریعت اسلامیہ کی خلاف ورزی کرتے ہوئے جاہلیت اور کفار کی پیروی میں چل پڑے ہوا قبر بھی اونچی بنوائی اور حجرے بھی قائم رکھا؟


.
 

hans

Banned
Sir jeeeeee.... then it means Kafir Taliban, have message of love and understanding.. and they are human in there day to day governance?
 

Back
Top