پٹواریوں کے کفیلوں نےنندی پور میں عوام کو سور ارب کا چونا لگایا اور ایک تھریڈ نہیں بنایا
سوئس عدالت نے زرداری کے خلاف فیصلہ سنایا اور پٹواریوں کے کفیل آج تک اسکا ترجمہ نہیں کر پاے اور پٹواریوں نے اسکے لئے ایک تھریڈ نہیں بنایا
مریم صفدر نے عوام کے چودہ کروڑو روپے اپنے میک اپ والے اشتہارات پر اڑا دیے اور پٹواریوں نے ایک تھریڈ نہیں بنایا
اس طرح کی لسٹ بہت لمبی ہیں
اور آج رحام خان کے جلسے میں شریک ہونے پر تھریڈ بنانے فورا آگئے،
http://www.siasat.pk/forum/showthre...ead-PTI-women-s-wing-rally-from-PP-147-Lahore
میری طرف سے ریہام خان اگر تحریک انصاف کے جلسوںمیں آج عام کارکنوں کی طرح شرکت کرے اور تو ہزار دفعہ خوش آمدید