Sohraab
Prime Minister (20k+ posts)
پرسنل ہونے کی ضرورت نہیں، بھٹو کی بھٹکتی روح
jo hukam jagawar chaudhry
پرسنل ہونے کی ضرورت نہیں، بھٹو کی بھٹکتی روح
jo hukam jagawar chaudhry
:lol::lol::lol::lol:
بہت ای شریر او تسی عزیز من
اگر کبھی مورخ نے اس فورم کی تاریخ لکھی اور سچائی سے کام لیا تو وہ یہ ضرور لکھے گا کے بھلے راز کی چالیس ہزار پوسٹیں تھیں لیکن اس کی تھرٹی نائن ہزار پانچ سو پوسٹوں میں صرف مولویوں کو گالیاں تھیں .. بس صرف مولویوں کا رنڈی رونا تھا اور اس کے علاوہ کوئی کام کی بات نہ تھی .. نا جانے کس بد قماش مولوی نے اسے زخم دیے تھے جس کی سزا ہم کو بھگتنا پڑی
اور اگر مورخ نے سچائی لکھی تو وہ سوہراب نامی شخص کا نام سنہرے حروف سے لکھے گا کے کس طرح وہ فورم پر طاقتور شیا طین کے خلاف آواز اٹھاتا تھا
اس نے اپنی پوسٹوں سے کس طرح علم و حکمت اور عقل و دانش کے موتی بکھیرے لیکن بار بار اسے قید و بند کی صعوبتوں سے گزرنا پڑا کیونکہ وہ اس فورم پر شیطان اور یزید کے چیلوں کو للکارتا تھا
جیے بھٹو
عینی جی آپ کی تجاویز بہت اچھی ہے اور ان پر فوری عمل درآمد ہونا چاہئیے ، لیکن آپ کی ایک بات کہ فورم پر ممبرز بڑھ رہے ہے میرا نہیں خیال ، میں دیکھ رہا ہوں انگجمنٹ لیول کم ہو رہا ہے ، ویب سائٹ کی ٹریفک کم ہو رہی ہے ، پوسٹس پر کمینٹ کم ہوتے جا رہے ہے ، پرانے ممبرز وزٹ کرنے اور بات کرنے سے گریزاں ہے
![]()
http://www.alexa.com/topsites/countries/PK
سیاست ڈاٹ پی کے پاکستان کے موسٹ ویزیٹڈ ویب سائٹ میں سے ایک ہوتی تھی ، آج کل یہ لسٹ سے باہر ہے ، وجوہات کیا ہے ، اس پر کئی دفعہ بہت سے مغزز ممبر اپنی رائے دے چکے ہے لیکن ان کو عملی جامہ نہیں پہنایا جا سکا
کیوں رب کولوں کوٹ پواؤ گے ؟؟
میں تو پہلے ہی اس بات سے بہت ڈرتا ہوں
lagta hai aap ko jagawar chaudhry yaad aa gaya hai :lol:
ارے میری بھولی دوست عینی
نام نہاد دانشور ڈاکٹر شاہد مسعود نے اس فورم پر پابندی لگنے کے بعد اس فورم کی حمایت نہیں کی تھی بلکہ اس نے سارا الزام حکومت پر لگا دیا تھا
جاو دوبارہ ڈھونڈھو وہ کلپ اور سن لو
mujhe yaad hai us ullo ke pathay ka bayan aur bohut achi tarha yaad hai
jab is forum par pabandi lagi thi to yaad hai us ke alfaz kia thay ???
us ke alfaaz thay yeh pabandi hakumat ki lagwai hai aur agar yeh pabandi hakumat ne nahi lagwai kisi aur ne lagwai hai to tab bhi yeh pabandi hakumat ne hi lagwai hai
Yeh thay alfaaz us Boot Polishyeee ke
Ussay achi tarha pata tha ke woh pabandi us ke kis baap ne lagwai hai , jin ke tukron par is jaise 2 numbri daaacter palte hain
aakhir kia ability hai is dacter ki ??
raat ko is ke maai baap is ko khabrain dete hain Jhooti sachi
aur next day yeh aik DUMMY TYPE ki larki apne samne bitha kar show kar leta hai LOLZZZ
Shahid masood jaise loogon ki sirf aik hi quality hoti hai , Dil laga kar Dalali karna , To be a Good and Obedient PIMP
:lol::lol::lol::lol::lol:
یار سہراب! میں نے پہلے بھی کہا تھا کہ آپ کے اندر ایک مزاح نگار بکلی مار کر چھپا بیٹھا ہے، اب دیکھئے جس طرح آپ نے "سہراب نامی بندے" کی خوبیاں گنوائی ہیں، اس سے پتا چلتا ہے کہ کبھی کبھی وہ مزاح نگار چھلانگ مار کر باہر نکل آتا ہے اور کی بورڈ سنبھال لیتا ہے، میرا مشورہ یہ ہے کہ اس مزاح نگار کو گِچی سے پکڑ کر باہر نکالو اور اس کو کام میں لاؤ۔ فورم کی مخلوق کو ہنسنے ہنسانے کا موقع ملے گا۔
If new members are not allowed to make threads then it is not equal opportunity. We can't assume that new members are not as good as old members. If new members are not allowed to make threads then that mean old members will be dominant on the forum which won't be fair.In my opinion her aik ko thread bnanay ke ijazat nhi hone chahiye...senior embers with a certain number of posts should be allowed to post threads
-----------------:biggthumpup:
------------------
را--------------:)
----------------
بلکل عزیز من ، ویسے یہ فلمیں بھی سورج کے ساتھ ساتھ والے زمانے کی ہی ہیں
:lol::lol:
فورم پر پابندی بوٹوں نے لگوائی تھی یا نہاری نے لگوائی تھی ،ہمیں کیا ؟ اس لیے کے ہم اس سارے معاملے میں سٹیک ہولڈرز نہیں تھے اصل سٹیک ہولڈر فورم کے باس عدیل تھے ، اب وہ ان پرانی باتوں کو چھوڑ کر آگے کو بڑھ رہے ہیں تو اچھی بات ہے ہمیں بوٹوں یا نہاری کے غم او غصے میں اپنا خون نہیں جلانا چاہئیے ،
(bigsmile)..cheer up
:lol::lol::lol::lol::lol:
یار سہراب! میں نے پہلے بھی کہا تھا کہ آپ کے اندر ایک مزاح نگار بکلی مار کر چھپا بیٹھا ہے، اب دیکھئے جس طرح آپ نے "سہراب نامی بندے" کی خوبیاں گنوائی ہیں، اس سے پتا چلتا ہے کہ کبھی کبھی وہ مزاح نگار چھلانگ مار کر باہر نکل آتا ہے اور کی بورڈ سنبھال لیتا ہے، میرا مشورہ یہ ہے کہ اس مزاح نگار کو گِچی سے پکڑ کر باہر نکالو اور اس کو کام میں لاؤ۔ فورم کی مخلوق کو ہنسنے ہنسانے کا موقع ملے گا۔
:lol::lol::lol::lol::lol:
یار سہراب! میں نے پہلے بھی کہا تھا کہ آپ کے اندر ایک مزاح نگار بکلی مار کر چھپا بیٹھا ہے، اب دیکھئے جس طرح آپ نے "سہراب نامی بندے" کی خوبیاں گنوائی ہیں، اس سے پتا چلتا ہے کہ کبھی کبھی وہ مزاح نگار چھلانگ مار کر باہر نکل آتا ہے اور کی بورڈ سنبھال لیتا ہے، میرا مشورہ یہ ہے کہ اس مزاح نگار کو گِچی سے پکڑ کر باہر نکالو اور اس کو کام میں لاؤ۔ فورم کی مخلوق کو ہنسنے ہنسانے کا موقع ملے گا۔
[hilar][hilar][hilar]
ایک ..مسلہ تو ہم سب بھول گۓ وہ ہے پوسٹوں کے اندر آنے والے اشتہاروں کا ، ہر تھریڈ کے اوپر دائیں سائیڈ پر پوسٹ کے اندر ایک اشتہار لازمی ہوتا ہے
:lol:اوربھی بہت سے اشتہار پوسٹوں کے بیچ ہوتے ہیں ، ایک تو وہ جسمیں کارٹون لیٹا ہوتا /ہوتی ہے کے بیلی فیٹ کم کریں
عجیب کوفت دلاتے ہیں شاید ہی ان اشتہاروں کو کوئی کلک کرتا ہوگا ، یہ سب بھی ختم ہونا چاہییں
ایڈ بلاک تو پہلے ہی ہے عام طور پر تو ایڈ نہیں آتے یہ کچھ دنوں سے فورم کی تھریڈز کے اندر آ رہے ہیں ، آپکو نظر نہیں آتے ؟ ....اپنے براؤز پر ایڈ بلاک انسٹال کر لیں اور بیلی فیٹ ... میرا مطلب ہے ان اشتہاروں سے جان چھڑائیں
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|