RajaRawal111
Prime Minister (20k+ posts)
وہ ٹرمپ سے یہ کہہ رہے تھے کہ امریکہ پاکستان کے فیصلے کرنا بند کردے، اور پاکستان کے فیصلے پاکستانی عوام اور ان کے منتخب نمائندوں کو کرنےدے
جو بندہ یا پارٹی عوامی مدد سے جیتی ہو وہ اس کو اقتدار کے لئے امریکی حمایت نہیں بلکہ صرف مخالفت روکنے کی ضرورت ہوتی ہے، جبکہ فوج اور ٹاؤٹس اقتدار کےلئے حمایت لینے کے لئے غلام بن جاتے ہیں
اول تو ان باجوں میں کسی نے ان الفاظ کے ساتھ ٹرمپ سے یہ بات کی ھی نہیں
تسی چوٹھ نہ بولو
دوسری بات یہ کہ امریکہ نے تو عمران کے خلاف کوئی مداخلت کی ھی نہیں - خود عمران خان نے سب کچھ اپنے پیچھے ڈال لیا تھا - اس نے کہا تھا کہ
It is all behind me.

Imran Khan takes a U-turn on ‘US conspiracy’ narrative | The Express Tribune
Ex-PM says he wants to mend relations with Washington despite accusing it of treating Pakistan as a ‘slave’
