Re-Abu-fication of trump recommended.

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
وہ ٹرمپ سے یہ کہہ رہے تھے کہ امریکہ پاکستان کے فیصلے کرنا بند کردے، اور پاکستان کے فیصلے پاکستانی عوام اور ان کے منتخب نمائندوں کو کرنےدے

جو بندہ یا پارٹی عوامی مدد سے جیتی ہو وہ اس کو اقتدار کے لئے امریکی حمایت نہیں بلکہ صرف مخالفت روکنے کی ضرورت ہوتی ہے، جبکہ فوج اور ٹاؤٹس اقتدار کےلئے حمایت لینے کے لئے غلام بن جاتے ہیں

اول تو ان باجوں میں کسی نے ان الفاظ کے ساتھ ٹرمپ سے یہ بات کی ھی نہیں
تسی چوٹھ نہ بولو
دوسری بات یہ کہ امریکہ نے تو عمران کے خلاف کوئی مداخلت کی ھی نہیں - خود عمران خان نے سب کچھ اپنے پیچھے ڈال لیا تھا - اس نے کہا تھا کہ
It is all behind me.
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)

باجوں نے کن الفاظ میں بات کی تھی؟

مداخلت کی ہی نہیں تھی تو اس کو بھول کر پیچھے چھوڑ دینے کا کیسے کہہ سکتا ہے ؟؟؟

دھمکی کا اقرار باجوہ، ندیم انجم، شہباز، ائیر فورس نیوی چیف سمیت سب نے کیا اور اس دھمکی پر امریکہ سے احتجاج بھی اور راجہ کہہ رہا ہے کہ کچھ ہوا ہی نئیں تھا
😂😂😂
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
باجوں نے کن الفاظ میں بات کی تھی؟

مداخلت کی ہی نہیں تھی تو اس کو بھول کر پیچھے چھوڑ دینے کا کیسے کہہ سکتا ہے ؟؟؟

دھمکی کا اقرار باجوہ، ندیم انجم، شہباز، ائیر فورس نیوی چیف سمیت سب نے کیا اور اس دھمکی پر امریکہ سے احتجاج بھی اور راجہ کہہ رہا ہے کہ کچھ ہوا ہی نئیں تھا
😂😂😂
پا حمید جی عمران وہ گھٹیا منگتا ہے جسے کچھ دو تو دعا دیتا ہے - جب کہو معاف کر با با تو گالیاں دیتا ہے -- اب آپ نے جو پھمبیری یہاں چلانی ہے کہتے رہو -- مخلوط حکومت باجوے نے بنوائی تھی - جب اس نے اتحادیوں سے کہا کہ پیچھے ہٹ جو تو وہ ہٹ گیے - اس کے علاوہ اگر کچھ ہوا ہو نیشنل اسمبلی میں تو بتاؤ

ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
دو

دو سوال دوست

جب پی ٹی آئی قومی اسمبلی کی سب سے بڑی پارٹی تھی تو راجے کے خیال میں اتحادی پی ٹی آئی کے ساتھ کیوں نہ جاتے؟؟؟

سائفر میں نیازی کو نکالنے کی دھمکی موجود تھی اور باجوہ نے اتحادیوں کو پیچھے ہٹنے کا کہہ کر دھمکی پر عمل درآمد کروا دیا تو باجوے کی غداری تو ثابت ہوگئی
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
دو

دو سوال دوست

جب پی ٹی آئی قومی اسمبلی کی سب سے بڑی پارٹی تھی تو راجے کے خیال میں اتحادی پی ٹی آئی کے ساتھ کیوں نہ جاتے؟؟؟

سائفر میں نیازی کو نکالنے کی دھمکی موجود تھی اور باجوہ نے اتحادیوں کو پیچھے ہٹنے کا کہہ کر دھمکی پر عمل درآمد کروا دیا تو باجوے کی غداری تو ثابت ہوگئی

اچھا چلو آپ خوش رہو - باجوے کی غداری ثابت ہو گی
باجوے کا اتحادیوں کو حکم دینا کے عمران سے مل جاؤ - یہ غداری نہیں تھی باجوے کی ؟
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
اچھا چلو آپ خوش رہو - باجوے کی غداری ثابت ہو گی
باجوے کا اتحادیوں کو حکم دینا کے عمران سے مل جاؤ - یہ غداری نہیں تھی باجوے کی ؟

جب پی ٹی آئی قومی اسمبلی کی سب سے بڑی پارٹی تھی تو راجے کے خیال میں اتحادی پی ٹی آئی کے ساتھ کیوں نہ جاتے؟؟؟

ہمیشہ سے جمہوری ملکوں میں یہی ہوتا ہے کہ سیاسی پارٹیاں سب سے بڑی جمہوری پارٹی کے ساتھ مل کراتحادی حکومت بناتی ہیں، اس میں باجوے کی بجائے انڈیا برطانیہ امریکہ کا چیف بھی ہوتا تو یہی ہونا تھا

پی ٹی آئی کی 150 سیٹیں تھیں جبکہ ن لیگ کی 80، تو کامن سینس کی بات ہے کہ سیاسی پارٹیاں 150 سیٹوں والی پارٹی کے ساتھ مل کر ہی حکومت بنائیں گی
 
کوئی یہ رول تو نہیں دنیا میں کتنی حکومتیں بنی ہیں جن میں میجوڑتی پارٹی بھر رھتی ہے
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
کوئی یہ رول تو نہیں دنیا میں کتنی حکومتیں بنی ہیں جن میں میجوڑتی پارٹی بھر رھتی ہے
95%
فیصد کیسز میں اکثریتی پارٹی ہی حکومت بناتی ہے خاص طور پر اس وقت جب دوسرے نمبر پر آنے والی جماعت کی سیٹیں تقریبا آدھی ہوں پئلے نمبر والی سے

اب راجہ راول کی خواہش تھی کہ جو کام تقریبا ہر دفعہ ہوتا ہے وہ نیازی کی باری میں نہ ہو کیونکہ راجے راول کو مریم شہباز اور نواز پسند ئیں؟؟؟
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
95%
فیصد کیسز میں اکثریتی پارٹی ہی حکومت بناتی ہے خاص طور پر اس وقت جب دوسرے نمبر پر آنے والی جماعت کی سیٹیں تقریبا آدھی ہوں پئلے نمبر والی سے

اب راجہ راول کی خواہش تھی کہ جو کام تقریبا ہر دفعہ ہوتا ہے وہ نیازی کی باری میں نہ ہو کیونکہ راجے راول کو مریم شہباز اور نواز پسند ئیں؟؟؟
راجے راول کو صرف شاباش شریف پسند ہے
راجے راول نے پا حمید کی طرح رو رو کے کوئی اڑد نہیں ڈالا ہوا تھا کہ عمران کڈو کیوں کہ راجے رول کو پتا تھا کہ کیا ہونے لگا ہے - دولتیاں مارنے والا کھوتا راجے کے اندازے سے تھوڑا زیادہ چل گیا تھا
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
راجے راول کو صرف شاباش شریف پسند ہے
راجے راول نے پا حمید کی طرح رو رو کے کوئی اڑد نہیں ڈالا ہوا تھا کہ عمران کڈو کیوں کہ راجے رول کو پتا تھا کہ کیا ہونے لگا ہے - دولتیاں مارنے والا کھوتا راجے کے اندازے سے تھوڑا زیادہ چل گیا تھا
مجھے راجے راول کی پسند کا احترام ہے لیکن راجے راول میں اتنا ظرف تو ہونا چاہئے کہ اپنی پسند کو بولے کہ عوامی ووٹ سے اقتدار میں آئے نہ آسم یزید کے بوٹ کے ذریعے

باقی دولتیاں مارنے والا کھوتا ہو یا گھوڑا ہو نکالنے کا حق صرف عوام کے پاس ہونا چاہئے نہ کہ امریکی غلام جرنیلوں کے پاس
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
مجھے راجے راول کی پسند کا احترام ہے لیکن راجے راول میں اتنا ظرف تو ہونا چاہئے کہ اپنی پسند کو بولے کہ عوامی ووٹ سے اقتدار میں آئے نہ آسم یزید کے بوٹ کے ذریعے

باقی دولتیاں مارنے والا کھوتا ہو یا گھوڑا ہو نکالنے کا حق صرف عوام کے پاس ہونا چاہئے نہ کہ امریکی غلام جرنیلوں کے پاس
نکالنے کا حق ان دونوں کے پاس تھا ؟
پھمبیری نہ چلانا - سیدھا جواب دینا پلیز

1279150-justicesaqibnisar-1483073170-640x480.webp

27130012ecc1968.jpg
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
بالکل بھی نہیں
جی -- تو اپ کو یاد ہو تو میں نے کہا تھا کہ اسٹیبلشمنٹ کو احساس ہوا ہے کہ ان کا یہ کرتوت ملک کے لئے بربادی کا سبب بنا ہے اور اب یہ چیزوں کو واپس اسی جگہ پر لے جانے کی کوشش کر رہی ہیں جہاں سے انہوں نے توڑی تھیں
طریقہ کار پر اعتراض بنتا ہے لیکن اگر یہ طریقہ نہ اپناتے تو تباھی بہت ہوتی
ملک ڈیفالٹ سے مشکل سے بچا ہے -- اور کل ہی اس کا اعتراف خد بلوم برگ نے کیا ہے
 
اوہ معاف گردے یار راجے 🙏🙏🙏

کل کوکوئی بیغیرت اٹھے گا اور کہے گا مرتضی بھٹو کو غلط طریقے سے قتل کیا گیا اس کے بیٹے کو وزیراعظم بناؤ

دوسرا بیغیرت کہے گا کہ بینظیر کو غلط طریقے سے قتل کئا گیا ہے اس لئے اس کو وزیراعظم بناؤ

تیسرا بئغیرت اٹھے گا کہ نیازی کو غلط طریقے سے نکالا اس کو وزیراعظم بناؤ

ایسا کچھ نہیں ہوا جئسا راجہ سوچ رہا ہے، فوجی جرنیلوں نے اپنا تسلط اور قبضہ مضبوط کیا ہے نہ کہ پاکستان کا بھلا

نیازی سولہ سترہ ارب ڈالر چھوڑ کرگیا تھا جس کو اسحاق ڈار تین چار ارب ڈالر پر لے کر گیا اور وجہ سیاسی غیریقینی صورتحال اور مہنگی بجلی گیس تھی نہ کہ کوئی معاشی پالئسئ
 
ٹھیک ہے جناب
 
Back
Top