atensari
(50k+ posts) بابائے فورم
ناچیز نے گھوڑے گدھے تمیز کی تھی، آپ کی نظروں نے یہ جُملہ ’’حذف‘‘ کر دیا شائد ۔ ۔ ۔ ۔
اصحابِ جُبہ و دستار کی ایک اقلیت کو آپ تب گوارا تھے نہ آج برداشت ہیں۔
شکریہ......................
ناچیز نے گھوڑے گدھے تمیز کی تھی، آپ کی نظروں نے یہ جُملہ ’’حذف‘‘ کر دیا شائد ۔ ۔ ۔ ۔
اصحابِ جُبہ و دستار کی ایک اقلیت کو آپ تب گوارا تھے نہ آج برداشت ہیں۔
کیا ہمارے لئے یہ کافی نہیں ہے کہ وہ ہمیں ایک ملک بنا کر دے گے ہیں؟
اپنی دو دو ٹکے کی مسلکی دوکانوں میں قائدؒ کو کیوں گھسیٹ رہے ہیں؟
خدا کے کیلئے ملّاؤں کے بنائے ہوئے ڈھابوں سے خود بھی باہر نکلو اور قائد ؒ کو بھی باہر ہی رہنے دو۔
very strange .if he followed shia fiqah as you claimed than is it not surprising that his marriage was conducted by a deobandi aalim and his funeral too was led by a deobandi sunni aalim.
lets say as a theory that he did this to please majority here in pakistan?but who will digest this theory?jinah was such brave and straightforward man that he would not have hidden his true school of thought due to "fear" of some people
Sardar Shaukat Hayat Khan was an old leader of Muslim League and close to Muhammed Ali Jinnah, he wrote in in Jang Newspaper on August 21, 1958 that:
"Muhammed Ali Jinnah would regularly read Quran. He read the book of Allamah Shibli Naumani called "Al-Farooq" (on the life of Hazrat Umer Farooq r.a.) and he ordered Shareef ud Deen Peerzada (still alive) to translate that book in English and told him that I want to run Pakistan like Hazrat Umer r.a. did".
Wouldn't it be possible that he read some parts of the book already translated in english, and he liked it so much that he wanted Pirzada to translate the whole book?...Besides, it is immaterial who actualy translated it after he passed away....Your these arguments are very weak therefore, to totally reject Sardar sahib's statement.
میرے علم کے مطابق ایسی کوئی مستند ماخذ نہیں ہے جہاں یہ بات لکھی گئی ہو۔ اگرچہ کہ اس بات کو جنگ اخبار سے منسوب کرنے کی کوشش کی گئی ہے، مگر جو یہ منسوب کر رہا ہے، وہ اکلوتا ایک سورس ہے اور وہ بھی نامعلوم سورس۔
اسکی دیگر وجوہات یہ ہیں:۔
پہلا: سب سے بڑا جھوٹ یہ ہے کہ قائد اعظم "اردو پڑھنا" نہیں جانتے تھے۔ چنانچہ یہ ممکن نہیں کہ قائد اعظم نے اردو میں الفاروق پڑھی ہو۔ ایک یہ بات کافی ہے اس جھوٹ کا پول کھولنے کے لیے۔
دوسرا: اور الفاروق کا انگریزی ترجمہ شریف الدین پیرزادہ نے نہیں کیا ہے، بلکہ مولانا ظفر علی خان نے کیا ہے۔
Wouldn't it be possible that he read some parts of the book already translated in english, and he liked it so much that he wanted Pirzada to translate the whole book?...Besides, it is immaterial who actualy translated it after he passed away....Your these arguments are very weak therefore, to totally reject Sardar sahib's statement.
I am not believing in Sardar sahib's statement and rejecting Fatema!. All I said was that you have to come up with a stronger argument to reject it out right. You are right there that it dont prove any thing about his religeous beliefs only on the bases that he read Al-Farooq. May be he was impressed by Hazrat Umar's administrative qualities and not his religeous beliefs.
چلیں مان لیتے ہیں کہ آپکا قیاس شاید درست ہو۔
مگر یہ کیا کہ ایک قیاس کو تو ٹھیک مان کر اس پر ایمان لے آیا جائے، مگر وہ جو فاطمہ جناح اور لیاقت علی خان کی صورت میں ٹھوس شہادتیں موجود ہیں، انکو نظر انداز کر دیا جائے؟ وہ جو فاطمہ جناح کی وفات تک بلا شک و شبہ کے معاملہ چلا آ رہا تھا، اُسے مادر ملت کی وفات کے بعد متنازعہ بنا دیا جائے؟
اگر مان لیا جائے قائد اعظم نے الفاروق پڑھی بھی ہے تب بھی اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ اہل تشیع بھی یہ کتاب پڑھ سکتا ہے۔ میں خود کئی بار الفاروق پڑھ چکی ہوں اور اسے اردو ویب پر ڈیجیٹائز کرنے میں حصہ بھی لے چکی ہوں۔ چنانچہ اس سے یہ بات کہاں ثابت ہوئی کہ قائد اعظم فقہی معاملات میں اہل تشیع فقہ کی پیروی نہیں کرتے تھے؟
کِسی شخصیت کی عظمت و ہمہ گیری کی اِس سے بڑی دلیل کیا ہوگی کہ اُسے سب اپنا کہہ کر فخر محسوس کریں غالبا یہی محمد علی جناح ایسی شخصیت کا حُسن ہے۔ آپ ایک ایسی عظیم حقیقت ہیں کہ آج اُنہیں کافرِ اعظم پُکارنے والوں کی اولادیں اُنہی کی بنائی مملکت میں سانس لینے پر مجبور ہیں اور اپنے باپ دادا و پُرکھوں کی تکفیری سوچ پر برستے تین حرف خاموشی اور کھسیانی تائید سے سُننے کی سزاوار بھی۔ یہی حضرتِ قائد کی شخصیت کا وہ مینار ہے جِس کے مقابل بڑے بڑے جُبہ پوش بونے ہوئے جاتے ہیں اور بونے بھی ایسے کہ آپکی بالا مقام شخصیت کو سُر اُٹھا کر دیکھیں تو دستار ڈیہہ ڈیہہ جائے۔ مگر طُرفہ تماشا یہ ہے کہ اصحابِ جُبہ و دستار کی ایک اقلیت کو آپ تب گوارا تھے نہ آج برداشت ہیں۔ بڑے بڑوں کی قامت کو وقت کی رفتار اور طوالت کوتاہ کرنے کیلیئے کافی ہے لِہٰذا کِسی اختلافی مسلکی بحث میں پڑنے کی چنداں ضرورت باقی نہیں رہتی۔
آج مملکتِ پاکستان کا وجود حضرتِ قائد کو کافرِ اعظم کہنے والوں کی رعونت پر خاک کا وہ انبار ہے جو ہر گُزرتے دِن کے ساتھ اِنکی قبر بنتا چلا جا رہا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اِنکی اپنی قبریں تو کِسی گوشہِ زمین پر اہمیت کی حامل ہیں نہ کِسی عاشق کے دِل میں وجود رکھتیں ہیں۔ یہی اُن منحوسوں کی سزا ہے اور تاریخ کی تعزیریں کڑی ہوتی ہیں۔
آسان الفاظ میں یہ فضول بحث پانی میں مدھانی ڈالی ہوئی ہے کے برابر ہے عقل والوں کے لیے اشارہ کافی ہے
[MENTION=25067]BuTurabi[/MENTION]
@Believer12,
جِس بھی فنکار کا شاہکار ہو تم
اُس نے صدیوں تمہیں سوچا ہوگا
عمر بھر روئے فقط اِس دُھن میں
رات بیتی تو اُجالا ہوگا
ساری دُنیا ہمیں پہچانتی ہے
کوئی ہم سا بھی نہ تنہا ہوگا
احمد ندیم قاسمی
very strange .if he followed shia fiqah as you claimed than is it not surprising that his marriage was conducted by a deobandi aalim and his funeral too was led by a deobandi sunni aalim.
lets say as a theory that he did this to please majority here in pakistan?but who will digest this theory?jinah was such brave and straightforward man that he would not have hidden his true school of thought due to "fear" of some people
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|