Quaid e Azam: Shia or Sunni?

mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
I expected some story from your side and you did come up with it (thank you for a short story)

There are no proofs at all.
The only recorded statement is given in the last line of the article posted in post #1.

Same old stories just to create lies.


کیا آپکی دسترس میں عدالت میں جمع کروائے جانے والے حلف نامے موجود ہیں؟

اللہ معاف کرے، مگر آپکی حالت اس وقت ایسی ہے کہ اگر عدالت کا حلف نامہ آپکے سامنے پیش بھی کر دیا جائے تو آپ اسکا بھی انکار کر دیں گے۔

وگرنہ ایک فیصد بھی شک نہیں ہے فاطمہ جناح اور لیاقت علی خان صاحب نے یہ حلف نامے جمع کروائے، جس کی بنیاد پر فاطمہ جناح کو قائد اعظم کی مکمل میراث بطور بہن ملی اور انکی وفات تک انکے قبضے میں رہی (اہل سنت فقہ میں بہن کو بھائی سے آدھا حصہ ملتا ہے جبکہ بقیہ آدھا حصہ اُس شخص کے چچا کو چلا جاتا ہے)۔

اور جو شرائط آپ لگا رہے ہیں، وہ آپ کے اپنے اوپر لگا دی جائیں تو آپ خود اپنے دعوے بھی پورا نہیں کر سکیں گے۔ مثلا شامی صاحب کے آرٹیکل کی جس آخری لائن کے متعلق آپ اشارہ کر رہے ہیں، تو یہ شامی صاحب کو غلطی ہوئی ہے اور میرے علم کے مطابق ایسی کوئی تصویر موجود نہیں ہے۔ بلکہ یہ بات مولانا حسرت موہانی مرحوم نے بیان کی تھی کہ انہوں نے قائد اعظم کو اہلسنت طریقے سے بھی نماز ادا کرتے دیکھا ہے ۔

مگر جو شرائط آپ نے لگائی ہیں، انکے مطابق کسی تیسرے شخص کی گواہی پیش نہیں کی جا سکتی، کوئی آفیشل ڈاکومینٹ بھی نہیں جو کہتا ہے کہ قائد اعظم سنی تھے، ۔۔۔۔۔ رہ گئی تصویر کی بات جو کہ شامی صاحب کہہ رہے ہیں، تو آپ پھر یہی فوٹو پیش کر دیجئے۔

اگر آپ اب یہ فوٹو پیش نہیں کرتے، تو پھر اپنے اس دوغلے رویے کی وجہ بیان فرما دیجئے۔

 

pak_aus

Senator (1k+ posts)
If he submitted such papers there must be some proof and reference ?

o bhai mumai ki adalat main jao 1898 ka record niklwa lu aur pak ki ala adalat main mohtrama fatima ne case dair kia tha warasat ke bare main aur apna aur quid ka aqeeda bataya tha k es ke mutabaq warasat taqseem ki jay
 

Rommel

Senator (1k+ posts)


کیا آپکی دسترس میں عدالت میں جمع کروائے جانے والے حلف نامے موجود ہیں؟

اللہ معاف کرے، مگر آپکی حالت اس وقت ایسی ہے کہ اگر عدالت کا حلف نامہ آپکے سامنے پیش بھی کر دیا جائے تو آپ اسکا بھی انکار کر دیں گے۔

وگرنہ ایک فیصد بھی شک نہیں ہے فاطمہ جناح اور لیاقت علی خان صاحب نے یہ حلف نامے جمع کروائے، جس کی بنیاد پر فاطمہ جناح کو قائد اعظم کی مکمل میراث بطور بہن ملی اور انکی وفات تک انکے قبضے میں رہی (اہل سنت فقہ میں بہن کو بھائی سے آدھا حصہ ملتا ہے جبکہ بقیہ آدھا حصہ اُس شخص کے چچا کو چلا جاتا ہے)۔

اور جو شرائط آپ لگا رہے ہیں، وہ آپ کے اپنے اوپر لگا دی جائیں تو آپ خود اپنے دعوے بھی پورا نہیں کر سکیں گے۔ مثلا شامی صاحب کے آرٹیکل کی جس آخری لائن کے متعلق آپ اشارہ کر رہے ہیں، تو یہ شامی صاحب کو غلطی ہوئی ہے اور میرے علم کے مطابق ایسی کوئی تصویر موجود نہیں ہے۔ بلکہ یہ بات مولانا حسرت موہانی مرحوم نے بیان کی تھی کہ انہوں نے قائد اعظم کو اہلسنت طریقے سے بھی نماز ادا کرتے دیکھا ہے ۔

مگر جو شرائط آپ نے لگائی ہیں، انکے مطابق کسی تیسرے شخص کی گواہی پیش نہیں کی جا سکتی، کوئی آفیشل ڈاکومینٹ بھی نہیں جو کہتا ہے کہ قائد اعظم سنی تھے، ۔۔۔۔۔ رہ گئی تصویر کی بات جو کہ شامی صاحب کہہ رہے ہیں، تو آپ پھر یہی فوٹو پیش کر دیجئے۔

اگر آپ اب یہ فوٹو پیش نہیں کرتے، تو پھر اپنے اس دوغلے رویے کی وجہ بیان فرما دیجئے۔



I never claimed he was a sunni, so I dont need to produce any documents or keep lying about my claims.
You can keep chanting whatever you like, it doesn't matter.

I am a Muslim and I follow the "one" Quran. I am nothing like like you who believes and breathes sectarian.
You dont even believe in the Quran without bringing in sects................(omg)

I wasted my time to even get into a dialogue with you..........my bad
 

BuTurabi

Chief Minister (5k+ posts)

اِسی مضمون میں شامی صاحب کا یہ جُملہ جو نظروں سے اوجھل رہا یا کُچھ حضرات کو آنکھوں پر چڑھی متعصب چربی کی دبیز تہہ کی وجہ سے نظر نہیں آیا:
۔

۔
’’وہ نہ شیعہ تھے ، نہ سنّی .... اور شیعہ بھی تھے اور سنّی بھی‘‘۔

کِسی شخصیت کی عظمت و ہمہ گیری کی اِس سے بڑی دلیل کیا ہوگی کہ اُسے سب اپنا کہہ کر فخر محسوس کریں غالبا یہی محمد علی جناح ایسی شخصیت کا حُسن ہے۔ آپ ایک ایسی عظیم حقیقت ہیں کہ آج اُنہیں ’’کافرِ اعظم‘‘ پُکارنے والوں کی اولادیں اُنہی کی بنائی مملکت میں سانس لینے پر مجبور ہیں اور اپنے باپ دادا و پُرکھوں کی تکفیری سوچ پر برستے تین حرف خاموشی اور کھسیانی تائید سے سُننے
کے سزاوار بھی۔ یہی حضرتِ قائد کی شخصیت کا وہ مینار ہے جِس کے مقابل بڑے بڑے جُبہ پوش بونے ہوئے جاتے ہیں اور بونے بھی ایسے کہ آپکی بالا مقام شخصیت کو سُر اُٹھا کر دیکھیں تو دستار ڈیہہ ڈیہہ جائے۔ مگر طُرفہ تماشا یہ ہے کہ اصحابِ جُبہ و دستار کی ایک اقلیت کو آپ تب گوارا تھے نہ آج برداشت ہیں۔ بڑے بڑوں کی قامت کو وقت کی رفتار اور طوالت کوتاہ کرنے کیلیئے کافی ہے لِہٰذا کِسی اختلافی مسلکی بحث میں پڑنے کی چنداں ضرورت باقی نہیں رہتی۔


آج مملکتِ پاکستان کا وجود حضرتِ قائد کو ’’کافرِ اعظم‘‘ کہنے والوں کی رعونت پر خاک کا وہ انبار ہے جو ہر گُزرتے دِن کے ساتھ اِنکی قبر بنتا چلا جا رہا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اِنکی اپنی قبریں تو کِسی گوشہِ زمین پر اہمیت کی حامل ہیں نہ کِسی عاشق کے دِل میں وجود رکھتیں ہیں۔ یہی اُن منحوسوں کی سزا ہے اور تاریخ کی تعزیریں کڑی ہوتی ہیں۔
 
Last edited:

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
بڑی کوششیں انھی جبہ پوشوں نے کر دیکھیں کہ کسی طرح قائد کا نام عوام کے دلوں سے کھرچ سکیں پر انکو ھر بار منہ پر ھی کھانی پڑی۔ منہ کی سایئڈ پر نھیں بلکہ سامنے دانت اور ناک توڑ چپیڑ انکے ھر بار پڑتی رھی۔پھر انھوں نے کھنا شروع کر دیا کہ فلاں نے خواب دیکھا تھا اور بتایا کس کو تھا یہ نامعلوم ھے ایک بات طے ھے کہ پاکستان قائداعظم کی انفرادی محنت اور انکے ساتھ محبت کرنے والوں کی سپورٹ کے ساتھ بنا ھے۔جو انکےساتھ نفرت کرتے تھے وہ آج تک معاشرے میں عزت حاصل نھیں کر سکے اور یہ صرف اللہ تعالی کی ذات ھی کروا سکتی ھے کوی انسان نھیں۔ و تعزمن تشا وتزل من تشا۔
 

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)

اِسی مضمون میں شامی صاحب کا یہ جُملہ جو نظروں سے اوجھل رہا یا کُچھ حضرات کو آنکھوں پر چڑھی متعصب چربی کی دبیز تہہ کی وجہ سے نظر نہیں آیا:۔

۔’’وہ نہ شیعہ تھے ، نہ سنّی .... اور شیعہ بھی تھے اور سنّی بھی‘‘۔

کِسی شخصیت کی عظمت و ہمہ گیری کی اِس سے بڑی دلیل کیا ہوگی کہ اُسے سب اپنا کہہ کر فخر محسوس کریں غالبا یہی محمد علی جناح ایسی شخصیت کا حُسن ہے۔ آپ ایک ایسی عظیم حقیقت ہیں کہ آج اُنہیں ’’کافرِ اعظم‘‘ پُکارنے والوں کی اولادیں اُنہی کی بنائی مملکت میں سانس لینے پر مجبور ہیں اور اپنے باپ دادا و پُرکھوں کی تکفیری سوچ پر برستے تین حرف خاموشی اور کھسیانی تائید سے سُننے کی سزاوار بھی۔ یہی حضرتِ قائد کی شخصیت کا وہ مینار ہے جِس کے سامنے بڑے بڑے جُبہ پوش بونے ہوئے جاتے ہیں اور بونے بھی ایسے کہ آپکی بالا مقام شخصیت کو سُر اُٹھا کر دیکھیں تو دستار ڈیہہ ڈیہہ جائے۔ مگر طُرفہ تماشا یہ ہے کہ اصحابِ جُبہ و دستار کی ایک اقلیت کو آپ تب گوارا تھے نہ آج برداشت ہیں۔ بڑے بڑوں کی قامت کو وقت کی رفتار اور طوالت کوتاہ کرنے کیلیئے کافی ہے لِہٰذا کِسی اختلافی مسلکی بحث میں پڑنے کی چنداں ضرورت باقی نہیں رہتی۔

آج مملکتِ پاکستان کا وجود حضرتِ قائد کو ’’کافرِ اعظم‘‘ کہنے والوں کی رعونت پر خاک کا وہ انبار ہے جو ہر گُزرتے دِن کے ساتھ اِنکی قبر بنتا چلا جا رہا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ایسی قبریں کِسی گوشہِ زمین پر اہمیت کی حامل ہیں نہ کِسی عاشق کے دِل میں وجود رکھتیں ہیں۔ یہی اُن منحوسوں کی سزا ہے اور تاریخ کی سزائیں کڑی ہی ہوتی ہیں۔

آپ بتائیں گے نھیں اور ھم پوچھیں گے نھیں کہ آپ کون ھو ؟پر آپکی عقلی روشنی ان تحریرات سے پھوٹتی ھے۔
:You_Rock_Emoticon:
 

zeshaan

Chief Minister (5k+ posts)
Bhai woh aik sachay aoor rasikh ul aqeeda musliman thay,Kia yeh kafee naheen hay?

Kia milaygaa unkoo aik mutnaziaa shakhseat banaa kar aap logoon koo?
Kia yeh kafee naheen keh unkee sar toor koshishoon say yeh mulk wajood main aayaa hay jiss main aaj hamm reh rahay hain.
jiss mUlk PAKISTAN main baith katr aaj unkee shakhseat koo mutnazeaa banaya jaa rahaa hay,uss mulk koo too inn fasli batairoon nay sanbhaal kar naa rakhaa,aoor tukray karwaa diaay uss watan kay,Kia abb bhee inkoo sabar naheen aaraha,Abb aoor kia chahtay hain,Aisay hazraat koo sharm aani chahiay.
 

BuTurabi

Chief Minister (5k+ posts)
@Believer12,

جِس بھی فنکار کا شاہکار ہو تم
اُس نے صدیوں تمہیں سوچا ہوگا
عمر بھر روئے فقط اِس دُھن میں
رات بیتی تو اُجالا ہوگا

ساری دُنیا ہمیں پہچانتی ہے

کوئی ہم سا بھی نہ تنہا ہوگا


احمد ندیم قاسمی
 
Last edited:

patriot

Minister (2k+ posts)

کیا ہمارے لئے یہ کافی نہیں ہے کہ وہ ہمیں ایک ملک بنا کر دے گے ہیں؟
اپنی دو دو ٹکے کی مسلکی دوکانوں میں قائدؒ کو کیوں گھسیٹ رہے ہیں؟
خدا کے کیلئے ملّاؤں کے بنائے ہوئے ڈھابوں سے خود بھی باہر نکلو اور قائد ؒ کو بھی باہر ہی رہنے دو۔

 

drkjke

Chief Minister (5k+ posts)
بلاشبہ قائد اعظم ہرگز تعصبی بنیادوں پر نہ شیعہ تھے اور نہ سنی بلکہ صرف مسلمان تھے۔

مگر فقہی معاملات میں وہ اہل تشیع فقہ کی پیروی کرتے تھے۔

محترمہ فاطمہ جناح سے زیادہ انکے اور قریب تھا؟ اور دوستوں میں لیاقت علی خان مرحوم سے زیادہ اور کون قریب تھا۔ ان دونوں نے عدالت میں باقاعدہ حلف نامے جمع کروائے ہیں کہ فقہی طور پر قائد اعظم اہل تشیع فقہ کی پیروی کر رہے تھے، لہذا انکی میراث اہل تشیع فقہ کے مطابق تقسیم کی جائے۔

آپ لوگوں کو یہ بات سمجھنے کی کوشش کرنی چاہیے کہ "تعصب" اور "فقہ" میں فرق ہے اور قائد کے متعلق ہم سب کو یقین ہے کہ وہ کسی تعصب پر ہرگز ہرگز یقین نہیں رکھتے تھے۔



very strange .if he followed shia fiqah as you claimed than is it not surprising that his marriage was conducted by a deobandi aalim and his funeral too was led by a deobandi sunni aalim.
lets say as a theory that he did this to please majority here in pakistan?but who will digest this theory?jinah was such brave and straightforward man that he would not have hidden his true school of thought due to "fear" of some people
 

drkjke

Chief Minister (5k+ posts)
Sardar Shaukat Hayat Khan was an old leader of Muslim League and close to Muhammed Ali Jinnah, he wrote in in Jang Newspaper on August 21, 1958 that:

"Muhammed Ali Jinnah would regularly read Quran. He read the book of Allamah Shibli Naumani called "Al-Farooq" (on the life of Hazrat Umer Farooq r.a.) and he ordered Shareef ud Deen Peerzada (still alive) to translate that book in English and told him that I want to run Pakistan like Hazrat Umer r.a. did".



also jinah in one address said that we should make a system of government resembling hazrat omar raziallah unhum .(as most of hazrat omar raziallah unhu,s laws are followed in west even as omar laws.).
so forget his sect debate and if you people like him establish hazrat omar raziallah unhu like reforms in pakistan and khilafat.
 
Last edited:

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
اِسی مضمون میں شامی صاحب کا یہ جُملہ جو نظروں سے اوجھل رہا یا کُچھ حضرات کو آنکھوں پر چڑھی متعصب چربی کی دبیز تہہ کی وجہ سے نظر نہیں آیا:۔


گدھے گھوڑے کو ایک ہی ڈنڈے سے ہانک دینا بذات خود تعصب کی علامت ہے. نا سب مذہبی قائد اعظم کے مخالف نا ہی تمام سکیولر ان کے ساتھ تھے
 

BuTurabi

Chief Minister (5k+ posts)
گدھے گھوڑے کو ایک ہی ڈنڈے سے ہانک دینا بذات خود تعصب کی علامت ہے. نا سب مذہبی قائد اعظم کے مخالف نا ہی تمام سکیولر ان کے ساتھ تھے

ناچیز نے گھوڑے گدھے تمیز کی تھی، آپ کی نظروں نے یہ جُملہ ’’حذف‘‘ کر دیا شائد ۔ ۔ ۔ ۔

اصحابِ جُبہ و دستار کی ایک اقلیت کو آپ تب گوارا تھے نہ آج برداشت ہیں۔