Purane Khandaraat main Shareer Jinnaat ka Wajood

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
ڈاکٹر صاحب یہاں انکار مخلوق کا نہی مخلوق سے منسلک جھوٹے واقعات کا ہے جو پیشہ وروں نے اپنے کاروبار کے لئے پھیلا رکھے ہیں. عزیز من تو بہت سی ایسی کہانیاں پیش کرتے ہیں جنھیں پڑھ کے مجھ جسے کمزور دل حضرات تو چار دن سو نہی سکتے

آپ اپنی کمزوری کے لئے عزیز من سے فی الفور حکیمی نسخہ رعایتی نرخوں پے حاصل کریں
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
سائیں جی! سنا ہے کہ جب جن کسی کھوچل بزرگ پر عاشق ہو جائیں تو اسے برانڈڈ سیکل بنا دیتے ہیں۔۔۔کبھی اسٹیبلشمنٹ کے ہاتھوں لائف بین لگا دیتے ہیں۔۔۔کبھی پینٹئم تھری سے ٹھرکی فولڈر اڑا دیتے ہیں۔۔۔ کبھی بلیک بیری کے گندے میسجز پڑھا دیتے ہیں۔۔۔ کبھی پیرنی کی اکشھا پر پہاڑی پر چڑھا دیتے ہیں۔۔۔

یہ جنات بزرگ شہریوں پر اتنا ستم کیوں کرتے ہیں؟؟؟
[hilar][hilar][hilar][hilar]
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
سائیں جی! سنا ہے کہ جب جن کسی کھوچل بزرگ پر عاشق ہو جائیں تو اسے برانڈڈ سیکل بنا دیتے ہیں۔۔۔کبھی اسٹیبلشمنٹ کے ہاتھوں لائف بین لگا دیتے ہیں۔۔۔کبھی پینٹئم تھری سے ٹھرکی فولڈر اڑا دیتے ہیں۔۔۔ کبھی بلیک بیری کے گندے میسجز پڑھا دیتے ہیں۔۔۔ کبھی پیرنی کی اکشھا پر پہاڑی پر چڑھا دیتے ہیں۔۔۔

یہ جنات بزرگ شہریوں پر اتنا ستم کیوں کرتے ہیں؟؟؟
آپ بهی تو بزرگ شہری په ستم هی کر رہے ہیں کہیں آپ بهی تو جن نہیں هیں؟
 
Haristotle

Minister (2k+ posts)
آپ اپنی کمزوری کے لئے عزیز من سے فی الفور حکیمی نسخہ رعایتی نرخوں پے حاصل کریں

عزیز من حکیم بھی ہیں، اب وجہ سمجھ اتی ہے کے کیوں خلفشار خون کی وجہ سے اکثر بین رہتے ہیں
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
عزیز من حکیم بھی ہیں، اب وجہ سمجھ اتی ہے کے کیوں خلفشار خون کی وجہ سے اکثر بین رہتے ہیں

خلفشار خون نہیں بلند فشار خون کی وجہ سے ، آپ داخلہ لے لیں ہماری اردو اکیڈمی میں ، رعایتی نرخوں پے
 
Haristotle

Minister (2k+ posts)

خلفشار خون نہیں بلند فشار خون کی وجہ سے ، آپ داخلہ لے لیں ہماری اردو اکیڈمی میں ، رعایتی نرخوں پے

آپ نے سہی کہا، لیکن خون کا خلفشار کم از کم اردو میں ہمیشہ بلند ہی ہوتا ہے مزید یہ کے لگتا ہے آج کل آپ نے کل وقتی سیل لگا رکھی ہے ہر چیز رعا ئتی نرخوں پے دستیاب ہے کیا دکان بڑہھانے کا ارادہ تو نہی
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
سائیں جی! سنا ہے کہ جب جن کسی کھوچل بزرگ پر عاشق ہو جائیں تو اسے برانڈڈ سیکل بنا دیتے ہیں۔۔۔کبھی اسٹیبلشمنٹ کے ہاتھوں لائف بین لگا دیتے ہیں۔۔۔کبھی پینٹئم تھری سے ٹھرکی فولڈر اڑا دیتے ہیں۔۔۔ کبھی بلیک بیری کے گندے میسجز پڑھا دیتے ہیں۔۔۔ کبھی پیرنی کی اکشھا پر پہاڑی پر چڑھا دیتے ہیں۔۔۔

یہ جنات بزرگ شہریوں پر اتنا ستم کیوں کرتے ہیں؟؟؟

:lol: :lol: bus yaar macbeth hum aap ki inhi mazahiya baaton se mehzooz hote hain lekin aap ab likhte hi nahi
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
عزیز من کبھی بیان کرنے والا نے یہ کہا کے واقعہ من گھڑت ہے، تاہم یہ بتانا ضروری ہے کے میرا کمنٹ جنوں اور چڑیلوں کے بارے میں عمومی طور پر بیان کئے جانے والے واقعات کے حوالے سے تھا

bayan karne wali ka jinnaat se pedaishi taluq hai
 
Back
Top