Sohraab
Prime Minister (20k+ posts)
- Featured Thumbs
- http://i.imgur.com/zG922xo.png
کتاب جنات کا پیدائشی دوست
نواب جی جو آپ چند ایک قرانی دعائیں یہاں شیر کرتے رہے ہیں ان میں سے چند ایک میں نے بھی سنبھال رکھی ہیں
اور ایک دو یاد بھی کی ہیں اچھی بات ہے اچھی بات پھیلانا چاہئیے
ویسے بھی "یا قہار " اللہ کے ناموں میں سے ہے
shukria Annie ji , mera apna wazeefa Darood sharif hai , aziz e mohtram in waqiyaat ko nahi mante
جنّوں کا الله کی پیدا کی ہوئی ایک الگ مخلوق ہونا قرآن پاک اور حضور پاک pbuh کے اقوال سے ثابت ہے
اگر کوئی بد قسمت اس سے انکاری ہے تو ہمیں اس سے بھلا کیا لینا دینا؟؟
ہم تو اپنے عقائد پر انشااللہ مضبوطی سے قائم دائم رہیں گے اس دعا کے ساتھ کے الله پاک بھٹکے ہوؤں کو سیدھی راہ پر چلاۓ
الله ہمّہ آمین
ڈاکٹر صاحب یہاں انکار مخلوق کا نہی مخلوق سے منسلک جھوٹے واقعات کا ہے جو پیشہ وروں نے اپنے کاروبار کے لئے پھیلا رکھے ہیں. عزیز من تو بہت سی ایسی کہانیاں پیش کرتے ہیں جنھیں پڑھ کے مجھ جسے کمزور دل حضرات تو چار دن سو نہی سکتے

:lol: :lol:
امید کرتی ہوں آپ گلگت نہیں رہ رہے نہیں تے مزید کئی راتوں تک جاگنے کا امکان ہے
[hilar] suna hai saif ul malook jheel ke aas pass bojut paryan hain
سنا ہے پریاں پرانی روحوں کو پسند نہیں کرتیں اس لیے آپ محفوظ رہیں گے
:lol: :lol:
:lol: :lol:
امید کرتی ہوں آپ گلگت نہیں رہ رہے نہیں تے مزید کئی راتوں تک جاگنے کا امکان ہے
sare kissay sache hote hain
سنا ہے پریاں پرانی روحوں کو پسند نہیں کرتیں اس لیے آپ محفوظ رہیں گے
:lol: :lol:
کتاب جنات کا پیدائشی دوست
نواب جی جو آپ چند ایک قرانی دعائیں یہاں شیر کرتے رہے ہیں ان میں سے چند ایک میں نے بھی سنبھال رکھی ہیں
اور ایک دو یاد بھی کی ہیں اچھی بات ہے اچھی بات پھیلانا چاہئیے
ویسے بھی "یا قہار " اللہ کے ناموں میں سے ہے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|