Re: Shahbaz Sharif in action
dusrey loge eis ko dil mian galyan de hayn.sala hamara shaam ka khana kah gya
اس طرح کی حرکتیں یہ صرف حکومت میں ہی کیوں کرتا ہے۔کبھی یہ حکومت میں نہ ہو تب ایسا کرے۔
ویسے اس طرح کی شیخیاں یہ اس وقت بھگارتا ہے جب میڈیا والے موجود ہوتے ہیں۔