forum4email
Councller (250+ posts)
دوستوں میں بھی آپ اور میڈیا سے چند سوالات کے جوابات چاہتا ہوں۔
یہ سچ ہے کہ چند پی ٹی آئی کے سپورٹرزغیراخلاقی باتیں کرجاتے ہیں لیکن کیا اس کا مطلب یہ ہے کہ سب پی ٹی آئی کے سپورٹرز ایسا کرتے ہیں تو یہ سچ نہیں۔
کیا یہ سچ نہیں کہ کہ سب سے زیادہ غیراخلاقی باتیں اور طرز فکریہ سیاستدان پھیلاتے ہیں جن کو ہم عرصہ دراز سے ٹی وی شوز پر دیکھتے آتے ہیں لیکن ان اینکرز نے کبھی ان کا اس طرح ٹرائل کیوں نہیں کیا؟
کیونکہ عمران خان نے نوجوانوں کے اندر ایک تحریک پیدا کردی ہے اور نوجوانوں نے سیاست میں عملی طورپر حصہ لینا شروع کیا ہے اور تقریبا ہرکسی پرتنقیدکرتے ہیں تو کیا ایسا نہیں کہ جب یہ نوجوان ان کے پروگرامز اورکالمز پرتنیقدکرتے ہیں تو یہ اس تنقیدکوناپسندکرتے ہوئے الٹا یہ موقف اپنا لیتے ہیں؟
کیا ایسا تو نہیں کہ یہ سازش دوسری سیاسی جماعتوں کی ہے جو اس طرح پی ٹی آئی کوبدنام کرنا چاہتی ہے؟
کیا اس کا ایک پہلو یہ تونہیں کہ یہ صحافی اوراینکرز کسی خاص ایجنڈے کے تحت پی ٹی آئی کو بدنام کرنے کا کوئی پہلو ہاتھ سے نہیں جانے دیتے؟