اب کوئ تنہائ سی تنہائ ہے
بس سناٹا ہےاور پی ٹی آئ ہے
قادری نہ چوہدری نہ بھائ ہے
بس شیدا ہےاور پی ٹی آئ ہے
دھرنے میں ویرانی سی چھائ ہے
شیریں چڑیل ہےاور پی ٹی آئ ہے
جیسے بے کار پڑی چارپائ ہے
ٹھرکی بڈھا ہےاور پی ٹی آئ ہے
پشیمانی ہے ذلت ہے رسوائ ہے
ان سب کا مجموعہ پی ٹی آئ ہے
آمریت نے ابکے شکست کھائ ہے
جس کا دوسراعنوان پی ٹی آئ ہے
فرضی دھاندلی کی بس دھائ ہے
فقط ہوا ہوائ ہےاور پی ٹی آئ ہے
سولہ دسمبراس طور آج یاد آئ ہے
محفل غداراں ہے اور پی ٹی آئ ہے
بس سناٹا ہےاور پی ٹی آئ ہے
قادری نہ چوہدری نہ بھائ ہے
بس شیدا ہےاور پی ٹی آئ ہے
دھرنے میں ویرانی سی چھائ ہے
شیریں چڑیل ہےاور پی ٹی آئ ہے
جیسے بے کار پڑی چارپائ ہے
ٹھرکی بڈھا ہےاور پی ٹی آئ ہے
پشیمانی ہے ذلت ہے رسوائ ہے
ان سب کا مجموعہ پی ٹی آئ ہے
آمریت نے ابکے شکست کھائ ہے
جس کا دوسراعنوان پی ٹی آئ ہے
فرضی دھاندلی کی بس دھائ ہے
فقط ہوا ہوائ ہےاور پی ٹی آئ ہے
سولہ دسمبراس طور آج یاد آئ ہے
محفل غداراں ہے اور پی ٹی آئ ہے