Imran khan ko to bomb sy Ura dooo kion k woo peace ki baat karta hy
oye duffer... tumhai MQM nazar nahe aata kia?
PMLn is in federal power and it is their responsibility to make policies, blame them for whatever is happening.
آپ موضوع سے فرار ہیں۔
سوال بہت سادہ سا ہے۔ آپ لوگوں کو دلیل سے بات کرنی چاہیے۔
ویسے عیسائیوں کو، ہندوؤں کو ہر ایک کو طالبان نے بموں سے اڑایا
مگر عمران خان پر حملہ کیوں نہیں؟
کیا عمران خان طالبان کا "سگا" ہے؟
یا پھر سگوں سے بڑھ کر ہے؟
آپ موضوع سے فرار ہیں۔
سوال بہت سادہ سا ہے۔ آپ لوگوں کو دلیل سے بات کرنی چاہیے۔
ویسے عیسائیوں کو، ہندوؤں کو ہر ایک کو طالبان نے بموں سے اڑایا
مگر عمران خان پر حملہ کیوں نہیں؟
کیا عمران خان طالبان کا "سگا" ہے؟
یا پھر سگوں سے بڑھ کر ہے؟
یہاں سوال ملکی پالیسی بنانے کا نہیں ہے۔
بلکہ سوال ہے مؤقف کا۔
ہر پارٹی اپنے مؤقف میں آزاد ہے۔
پی ٹی آئی مؤقف ہے ۔۔۔۔ القاعدہ کا وجود نہیں، طالبان کو ہزار ہا معصوم خون بہانے کے باوجود انصاف نہیں دیں گے، بلکہ عزت دیں گے (منافق خان متحدہ کے خلاف تو لندن عدالت پہنچ گیا، مگر طالبان کے سارے خون خرابے پر انصاف کے نام پر سب کچھ اپنی ماں کا شیر سمجھ کر ہضم کر جانا چاہتا ہے)۔ یہ انصاف ہے کہ منافقت؟
بھائی صاحب
عمران خان اور پی ٹی آئی سوات امن ڈیل کے نام پر طالبان سے مذاکرات کرنے کی حماقت کئی سال قبل کر چکے ہیں۔
نتائج بھی سامنے ہیں جب طالبان نے انکی اس حماقت کا فائدہ اٹھاتے ہوئے پورے سوات پر قبضہ کر لیا، زمرد کی کانوں پر قبضہ کر لیا، سینکڑوں معصوموں کو سوات میں مزید ذبح کر ڈالا، اور پھر بونیر اور اسلام آباد کی طرف پیشقدمی شروع کر دی۔
مسئلہ یہ ہے کہ عمران خان نے سوات کے واقعے سے کوئی سبق نہیں سیکھا
مسئلہ یہ ہے کہ پی ٹی آئی سوات کے واقعے کو شیر مادر سمجھ کر ڈکار مارے بغیر ہضم کر گئی۔
Hamari logic insaf per mabni hai. Yani sirf unko maro jo qasoorwar hai. Saray qabael ko nai. Aur apki logic hai k agar ilaqay may kuch ghunday ho toh saaro per operation kar do. Sab ki safai kar do. Is logic k tehat toh agar US puray Pakistan ki safai karde toh it will not be injustice since Wazirsistan, KPK and balochistan has many terrorists and for this if they attack on Pakistan and kill all pakistanis then problems is solved.
آپ موضوع سے فرار ہیں۔
سوال بہت سادہ سا ہے۔ آپ لوگوں کو دلیل سے بات کرنی چاہیے۔
ویسے عیسائیوں کو، ہندوؤں کو ہر ایک کو طالبان نے بموں سے اڑایا
مگر عمران خان پر حملہ کیوں نہیں؟
کیا عمران خان طالبان کا "سگا" ہے؟
یا پھر سگوں سے بڑھ کر ہے؟
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|