PTI and NAB has great alliance, PM Imran Khan is production of rigging in elections - Shehbaz Sharif

brohiniaz

Chief Minister (5k+ posts)

تمام پاکستانیوں سے گزارش ہے کہ کیا اس ملک میں صرف نواز شریف اور زرداری اینڈ کمپنیز کے غلام بن کے رہنا ہے ؟انکی نسلوں کے غلام بن کر رہنا ہے ؟ جو کہ یہ ارادہ رکھتے ہیں انکے اپنے بچے کہاں ہیں ؟ پیسہ اور کاروبار کہاں ہے ؟ علاج کہاں کرواتے ہیں ؟ کیوں نہیں سمنجتے ہو پاکستانیو؟ انکی غلامی سے کیوں نہیں نکلتے ہو ؟ جب کہ اللہ تعالیٰ نے ہر انسان کو آزاد پیدا کیا ہے انہوں نے پاکستان کو صرف چرا گاه بنایا ہوا ہے اس کے علاوہ اور کچھ بھی نہیں سمجھتے - اللہ تعالیٰ نے آپ لوگوں کو ایسا لیڈر عطاء کر دیا ہے جو آپ لوگوں کو غلامی سے نکالنا چاہتا ہے اپنے پاؤں پر کھڑا کرنا چاہتا ہے غیرت کی زندگی گزارنے کا طریقہ بتاتا ہے ایسا موقع پهر ملے یا نہ ملے اللہ تعالیٰ رحم فرمائے ہمارے حالوں پہ