Private Messaging Disabled?

Status
Not open for further replies.

Aalif

MPA (400+ posts)
کیا تم اتنے بچے ہو کہ بات نہی سمجھ سکتے ؟؟؟
کیا میں نے یہ کہا تھا کہ ممبرز کو بتانا نہ ؟؟؟
یا آلٹرنیٹ انتظام کے بغیر اسکو بند کر دینا ؟؟

کیا بے عزتی کی ہے تمھاری ؟؟؟
تم غلط کرو اور کوئی پوچھے تو اسکو روکو کہ ہماری تذلیل نہ کرو

شاید تمہارے نزدیک وقت کی کوئی قدر نہی ہے
غلطی ہماری بھی تھی جو اس پر وقت گزارا

ذرا اپنے ان *** کو سمبھال لو
بس اتنی مہربانی کر دو
اب سب موڈز کہاں چلے گئے ہیں
الله حافظ
خوش رہو

صاحب اس بات کو ہم یہاں بارہا دہرا چکے ہیں اور ایک مرتبہ پھر دہرا دیتے ہیں کہ جناب غلطی کا اعتراف اور احساس ہمیں ہے۔ اس سلسلے میں آپ لوگوں سے معافی مانگ بھی چکے ہیں اور اپنی طور کوشش کا وعدہ بھی کر چکے ہیں کہ کسی طرح آپ لوگوں کے نقصان کا مداوا ممکن ہو سکے۔ آپ سے یہی گزارش کی ہے کہ غلطی کو غلطی کی طرح دیکھیں، جو اکثر لوگوں سے جانے انجانے ہو جاتی ہیں، اور خاصکر ایسی صورت میں کہ جب غلطی تسلیم بھی کر لی اور معافی بھی مانگ لی، تو یہ بڑے لوگوں کا ہی ظرف ہوتا ہے کہ بدلہ نہ اتاریں، بلکہ درگزر فرمایئں۔ اس سے آپکی اپنی عزت و توقیر میں اضافہ ہی ہوگا۔

اب آپ ایسے میں کہیں کہ خوش رہو کہ میں جا رہا ہوں یہاں سے، تو مبادا وہ شعر یاد آ گیا کہ
جاتے ہوئے کہتے ہو کہ قیامت کو ملیں گے
 
loser24x7

Chief Minister (5k+ posts)
main to chahta hoon aap na jain

aap yahan maujood rahain aur aap ki chitrool hoti rahe

aap mujhe kuch nauk dana type ki cheez lagte ho

Tu Jootay kha ker Naara e Takbeer buland kernay waala mujaahid hai...Tere izzat be-izzati ke Zardaari kissam ke meyaar hain...:lol:Joota teray moonh per bhi paray to tu kahai ga honton per perna chahye tha maathay per per gya, nishaana theek nahin tha, maarnay waalay ki be-izzati ho gaee....[hilar]
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
کمال ہے ، اب ایڈمن پے طرفداری کا الزام لگ جائے تو عدیل صاحب کیا استعفی دے دیں گے ؟
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
کیا تم اتنے بچے ہو کہ بات نہی سمجھ سکتے ؟؟؟
کیا میں نے یہ کہا تھا کہ ممبرز کو بتانا نہ ؟؟؟
یا آلٹرنیٹ انتظام کے بغیر اسکو بند کر دینا ؟؟

کیا بے عزتی کی ہے تمھاری ؟؟؟
تم غلط کرو اور کوئی پوچھے تو اسکو روکو کہ ہماری تذلیل نہ کرو

شاید تمہارے نزدیک وقت کی کوئی قدر نہی ہے
غلطی ہماری بھی تھی جو اس پر وقت گزارا

ذرا اپنے ان کتوں کو سمبھال لو
بس اتنی مہربانی کر دو
اب سب موڈز کہاں چلے گئے ہیں
الله حافظ
خوش رہو

kaise pata chala k nadan wahan bohut active hai ????

tum to keh rahe the k main ne wahan kabhi nazar tak nahi daali

yeh post no 120 par to kuch aur hi likha hai tum ne

https://www.siasat.pk/forum/showthr...Haris-Abbasi&p=4426770&viewfull=1#post4426770
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
Tu Jootay kha ker Naara e Takbeer buland kernay waala mujaahid hai...Tere izzat be-izzati ke Zardaari kissam ke meyaar hain...:lol:Joota teray moonh per bhi paray to tu kahai ga honton per perna chahye tha maathay per per gya, nishaana theek nahin tha, maarnay waalay ki be-izzati ho gaee....[hilar]

haan haan bilkul [hilar]

kuch aur ???????
 
Status
Not open for further replies.

Back
Top