Private Messaging Disabled?

Status
Not open for further replies.

araein

Chief Minister (5k+ posts)

راز بھائی، آپ کی بات درست ہے کہ پرائیویٹ مسیجز کو بند کرنے سے پہلے ہومی اعلان کر دینا چاہیے تھا،
[FONT=&amp]اس غلطی کو ہم تسلیم کرتے ہیں ،
[/FONT]خیراب تمام ممبرز پرائیویٹ مسیجز کی بجائے، وزیٹر مسیجز کا استعمال کر سکتے ہیں
دوسری بات جب ہم مسیجز کو پڑھتے ہی نہیں تو پھر اس جرم کا اقرار یا اعلان کیوں کریں جو ہم نے کیا ہی نہیں
اور تیسری بات یہ کہ ایڈمن نے یہ قدم ماڈریٹرز کے مشورے پر ہی اٹھایا ہے خود سے مسلط نہیں کیا

Yaaaar u have a right to close PM option but it can not be done without informing members....

Waisey PM bund kerney se aaap ki traffic per bhi asar parey gaaaa... Aaaap ki traffic agey hi neeechay ja rehi haaai last few months se...
 
araein

Chief Minister (5k+ posts)

راز بھائی، آپ کی بات درست ہے کہ پرائیویٹ مسیجز کو بند کرنے سے پہلے ہومی اعلان کر دینا چاہیے تھا،
[FONT=&amp]اس غلطی کو ہم تسلیم کرتے ہیں ،
[/FONT]خیراب تمام ممبرز پرائیویٹ مسیجز کی بجائے، وزیٹر مسیجز کا استعمال کر سکتے ہیں
دوسری بات جب ہم مسیجز کو پڑھتے ہی نہیں تو پھر اس جرم کا اقرار یا اعلان کیوں کریں جو ہم نے کیا ہی نہیں
اور تیسری بات یہ کہ ایڈمن نے یہ قدم ماڈریٹرز کے مشورے پر ہی اٹھایا ہے خود سے مسلط نہیں کیا

Aaaap is ghalti to theeek bhi ker sektey hooooo... U have a option to enable ittt.. Aaaap ne Shift + Delete to nahin kia ho ga na...
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: بدتمیز انتظامیہ

سیدھی سی بات موڈز کو یہ اعلامیہ جاری کردینا چاہیے تھا "آج سے ہم سب کے میسج پڑھ سکتے ہیں کیونکہ کچھ لوگ پرائیویٹ میسج کا غلط استعمال کرتے ہیں .جو بھی غلط استعمال کرتا پایا گیا اسے سخت سزا ملے گی " یہ سب سے بہترین حل ہے .خیر جو موڈز کی مرضی
ایڈمن میسج نہیں پڑھ سکتے مگر کسی طرح پڑھنے کی سہولت حاصل کرسکتے تھے

دیکھا ، تمہیں کہا تھا نا کہ اس کی قیمت دینا پڑے گی
اتنی بڑی قیمت دی ہے لوگوں نے
یہ ہے ہمارے لوگوں کا برداشت

اور ان کی کپیسٹی
اسی لئے پانامہ کا فیصلہ نہی آ رہا

پرابلم کپیسٹی کا ہے
اور ٹی سی ہولڈروں کا ہے
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: بدتمیز انتظامیہ

کبوتری کا دانہ پانی بند کر دیا
بہت ظلم کر دیا ایڈمن نے

ویسے ایڈمن کے دامن پر لگے داغ کو دھونے کا کیا طریقہ نکالا ایڈمن نے کہ دامن ہی کاٹ دی
������
تمہارے جیسوں کے لئے خوشخبری ہے کہ میں نے تو پہلے ہی اس فورم کو کئی مرتبہ چھوڑا
اور اب بھی چھوڑنے کا ارادہ رکھتا ہوں
شاید یہ میرا آخری تھریڈ ہی ہو

اب آپ لوگ سمبھالو ، دنیا میں اور بہت سے کام ہیں کرنے کو
 
Annie

Moderator
Is ka jawab mein ne @Waseem ko dia haaaiii...

Aur ager Email address se information delete ho then???? That's why i am saying i blindly trust on Siasat.pk.... Mujhey kia peta tha ke yehan beghair batayyyyy PM bund ho jay gaaaa...

You should inform members in advance...
..
It is so nice of you to trust siasat.pk and you stored your info purely on your trust. In the meantime there are people who created so much doubts about admin that they slyly reading members PMs. I respect your trust and ensure you that I will speak to admin when I get chance.

He might be able to restore your PM option temporarily to give you opportunity to retrieve your important information but I am not sure. (I will try to find out but not sure)
I can ensure you one thing we will do anything to please dedicated and sincere members like you.
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

راز بھائی، آپ کی بات درست ہے کہ پرائیویٹ مسیجز کو بند کرنے سے پہلے ہومی اعلان کر دینا چاہیے تھا،
[FONT="]اس غلطی کو ہم تسلیم کرتے ہیں ،
[/FONT][FONT=jameel noori nastaleeq][SIZE=5]خیراب تمام ممبرز پرائیویٹ مسیجز کی بجائے، وزیٹر مسیجز کا استعمال کر سکتے ہیں
دوسری بات جب ہم مسیجز کو پڑھتے ہی نہیں تو پھر اس جرم کا اقرار یا اعلان کیوں کریں جو ہم نے کیا ہی نہیں
اور تیسری بات یہ کہ ایڈمن نے یہ قدم ماڈریٹرز کے مشورے پر ہی اٹھایا ہے خود سے مسلط نہیں کیا

[/SIZE][/FONT][/RIGHT]
[FONT=jameel noori nastaleeq][SIZE=5]
[/SIZE][/FONT][/QUOTE][COLOR="#0000CD"]

Just shut up .....

ہم نے آپ لوگوں پر اعتبار کیا اور آپ لوگوں نے ہمارے جیسے ہزاروں لوگوں کے پرسنل سیکٹر پر بھی ڈاکہ مار دیا

کیا تمہیں شرم نہی آئی
آج تو ایڈمن میں بیٹھا ہوا ہے اس لئے ایسی باتیں کر رہا ہے
تم لوگ نہ اس فورم کے مخلص ہو نہ ممبروں کے مخلص ہو
محض کلرک ہو

کیا کوئی کام ٹھیک طریقے سے کیا ہے ؟؟؟
میں تمہارے سے زیادہ بات ہی نہی کرنا چاہتا
[/COLOR]​
 
eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
mere us main kuch zaroori messages the

eye eye pti ne mujhe virus khattam karne ka bohut acha link diya tha , ab woh bhi chala gaya

آپ کو ای میل میں بھی وہ میسیج گیا تھا ۔۔۔۔ اپنی ای میل دیکھیں وہاں پڑا ہو گا ۔۔ اگر نہ ملا تو ای میل کھولنے کے بعد سرچ بار پر کلک کرنا اور وہاں میرا نک ٹائپ کر کے سرچ کریں گے تو میری طرف سے بھیجے گئے تمام میسیجز سامنے آ جائیں گے

میرا نک ایسے ہی ٹائپ کرنا ہے جیسے یہاں لکھا ہے

eye-eye-PTI
 
eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
میرا نہیں خیال ایڈ من کو پرائیویٹ میسیجیز کا آپشن ختم کرنا چاہئے

لوگوں کی زبانیں بند نہیں کی جا سکتیں ۔۔۔ جس نے آپ پر تنقید کرنی ہے وہ ہر حال میں کرے گا

پرائیویٹ میسیجز کا آپشن اچھا تھا ۔۔۔ بندہ ہر بات سب کے سامنے یا وال بورڈ پر نہیں لکھ سکتا

کسی کی پرائیویسی بھی ہوتی ہے

ایڈمن کو یہ آپشن واپس لے آنا چاہئے
 
chacha jani

Chief Minister (5k+ posts)
Re: بدتمیز انتظامیہ

کبوتری کا دانہ پانی بند کر دیا
بہت ظلم کر دیا ایڈمن نے

ویسے ایڈمن کے دامن پر لگے داغ کو دھونے کا کیا طریقہ نکالا ایڈمن نے کہ دامن ہی کاٹ دی

دیکھا ، تمہیں کہا تھا نا کہ اس کی قیمت دینا پڑے گی
اتنی بڑی قیمت دی ہے لوگوں نے
یہ ہے ہمارے لوگوں کا برداشت

اور ان کی کپیسٹی
اسی لئے پانامہ کا فیصلہ نہی آ رہا

پرابلم کپیسٹی کا ہے
اور ٹی سی ہولڈروں کا ہے

ایڈمن اپنے پاؤں پر خود کلہاڑا مار رھا ھے۔ اسے چاھییے جوش سے نھیں ھوش سے کام لے۔ اس طرح یہ اپنی سایٹ کی ویلیو بھی کھو دے گا اور ممبرز بھی جوکہ انتھایی ضروری ھیں کسی بھی فورم کی ریڑھ کی ہڈی کی طرح-
میرا مشورہ ھے "راز" ابھی رُک جاوُ- اور تھوڑا انتظار کرتے ھیں۔ تم اکیلے نھیں ھم بھی اپ سیٹ ھیں
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
آپ کو ای میل میں بھی وہ میسیج گیا تھا ۔۔۔۔ اپنی ای میل دیکھیں وہاں پڑا ہو گا ۔۔ اگر نہ ملا تو ای میل کھولنے کے بعد سرچ بار پر کلک کرنا اور وہاں میرا نک ٹائپ کر کے سرچ کریں گے تو میری طرف سے بھیجے گئے تمام میسیجز سامنے آ جائیں گے

میرا نک ایسے ہی ٹائپ کرنا ہے جیسے یہاں لکھا ہے

eye-eye-PTI

Ok theek hai Puri koshish karon ga k mil jai

Thankyou Eye Eye PTI :You_Rock_Emoticon:
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Waaaisey to be sincere side... Website promote nahin ker sektey..... See Ebay, Freelancing websites, even in your Private Messages you can't give personal information or promote website...

نہی اس میں بھی حارث عباسی کی کوئی غلطی نہی تھی
اب میں آپکو ٹھیک بتاتا ہوں

کیوں کہ اس نے پرائویٹ مسیج کو استمال کیا تھا

فورم کے اوپر پوسٹ نہی کیا تھا

اور مزید یہ کہ آپ لکھ دین کہ آپکی پرائویٹ میلز بھی پڑھی جا سکتی ہیں ، بات ختم

لیکن اب کان کو دوسرے طریقے سے پکڑنے کی کوشش ہو رہی ہے ، بات تو ایک ہی ہے

بلکہ انکے اپنے ہاتھ سے بھی نکل گئی
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: بدتمیز انتظامیہ

ایڈمن اپنے پاؤں پر خود کلہاڑا مار رھا ھے۔ اسے چاھییے جوش سے نھیں ھوش سے کام لے۔ اس طرح یہ اپنی سایٹ کی ویلیو بھی کھو دے گا اور ممبرز بھی جوکہ انتھایی ضروری ھیں کسی بھی فورم کی ریڑھ کی ہڈی کی طرح-
میرا مشورہ ھے "راز" ابھی رُک جاوُ- اور تھوڑا انتظار کرتے ھیں۔ تم اکیلے نھیں ھم بھی اپ سیٹ ھیں
[/SIZE]

I have lost my confidence on these people

میں بہت پرانا یہاں پر ہوں
لیکن ایسا برا کبھی محسوس نہی کیا
ان کے سٹوپڈ موڈز نے تنگ کیا ہوا ہے ، سب کو
ایک سے ایک بڑا پٹواری موڈ بنایا ہوا ہے
جو صرف ٹی سی کرتے ہیں
نہ کرنے کی ہمت ہی نہی ہے ، انتہائی ڈکٹیٹر شپ ہے
لوگ کیوں اس فورم پر آئیں گے جب فیس بک اور ٹیوٹر جیسے بہت وسیع فورم موجود ہیں
 
chacha jani

Chief Minister (5k+ posts)
Re: بدتمیز انتظامیہ

@Adeel you should jump in. This is not something which can you put on Autopilot or ignore.

I have lost my confidence on these people

میں بہت پرانا یہاں پر ہوں
لیکن ایسا برا کبھی محسوس نہی کیا
ان کے سٹوپڈ موڈز نے تنگ کیا ہوا ہے ، سب کو
ایک سے ایک بڑا پٹواری موڈ بنایا ہوا ہے
جو صرف ٹی سی کرتے ہیں
نہ کرنے کی ہمت ہی نہی ہے ، انتہائی ڈکٹیٹر شپ ہے
لوگ کیوں اس فورم پر آئیں گے جب فیس بک اور ٹیوٹر جیسے بہت وسیع فورم موجود ہیں
[/COLOR]

ایڈمن اپنے پاؤں پر خود کلہاڑا مار رھا ھے۔ اسے چاھییے جوش سے نھیں ھوش سے کام لے۔ اس طرح یہ اپنی سایٹ کی ویلیو بھی کھو دے گا اور ممبرز بھی جوکہ انتھایی ضروری ھیں کسی بھی فورم کی ریڑھ کی ہڈی کی طرح-
میرا مشورہ ھے "راز" ابھی رُک جاوُ- اور تھوڑا انتظار کرتے ھیں۔ تم اکیلے نھیں ھم بھی اپ سیٹ ھیں
 
Lost Man

Voter (50+ posts)
Re: بدتمیز انتظامیہ

تمہارے جیسوں کے لئے خوشخبری ہے کہ میں نے تو پہلے ہی اس فورم کو کئی مرتبہ چھوڑا
اور اب بھی چھوڑنے کا ارادہ رکھتا ہوں
شاید یہ میرا آخری تھریڈ ہی ہو

اب آپ لوگ سمبھالو ، دنیا میں اور بہت سے کام ہیں کرنے کو

چاچا پہلی بار تم سے متفق ہوا ہوں
اب جلدی سے دڑکی لگا دے اور پچھے مڑکے نہ ویکھیں نی تے پتھر دا ہو جاویں گا
 
Aalif

MPA (400+ posts)
Re: بدتمیز انتظامیہ

[FONT=&quot]تمہارے جیسوں کے لئے خوشخبری ہے کہ میں نے تو پہلے ہی اس فورم کو کئی مرتبہ چھوڑا
اور اب بھی چھوڑنے کا ارادہ رکھتا ہوں
شاید یہ میرا آخری تھریڈ ہی ہو

اب آپ لوگ سمبھالو ، دنیا میں اور بہت سے کام ہیں کرنے کو [/FONT]

جی اس بات سے اتفاق ہی رہے گا کہ بہتر ہوتا کہ اگر یہ پہلے سے بتا دیا جاتا کہ پرائیویٹ میسجز پر بین لگنے والا ہے۔ بہرحال، پھر بھی آپ لوگوں کے پاس وزیٹر میسج کی سہولت موجود ہے۔

دیکھیں، یہ سب حادثاتی طور پر بھی ہو سکتا تھا کہ یہ ڈیٹا یا انفارمیشن ضائع ہو جاتی۔ اب ہماری ٹیم کو سچ بولنے پر اتنا بھی رسوا نہ کریں۔

دوسری گزارش یہ کہ یہ ویبسائٹ دراصل ایک ڈسکشن فورم ہے، جہاں ہماری اور اکثر دیگر ممبران کی کوشش سیاسی موضوعات پر اظہار خیال ہی ہوتا ہے۔ اب اسکو پرایئویٹ نیٹورکنگ یا دیگر نجی سماجی تعلقات کی ویبسائٹ سے ملانا زیادتی ہو گی، ہمارے ساتھ بھی اور انکے ساتھ بھی۔ تو یہ فورم اب بھی اپنے نظریاتی پہلو، یعنی سیاسی مباحثے کے لیئے کھلا ہے اور رہے گا۔ آپ سب ممبران کی شکایت سر آنکھوں پر، لیکن ہمارے زاویئے سے بھی ایک مرتبہ اس مسئلے پر غور کیجیئے گا، کیا سچ بول کر ہم نے اتنی ہی بڑی غلطی کر دی؟

میں ایک مرتبہ پھر تمام موڈز اور ایڈمن کی طرف سے اس معاملے میں ہونے والے نقصان کے لئے معافی کا خواستگار ہوں، چلیں ہم اپنی کھوپڑی کے حجم کی کمی کے باعث شائد اس غلطی کا ارتکاب کر بیٹھے، لیکن کبھی اخلاقی حدود پار کر کے کسی کی ذاتی معلومات پڑھنے یا غلط طور استعمال کرنے کے گناہ سے بچے رہے بلکہ آئندہ کے لیے بھی اسطرح کے بے بنیاد الزامات کا راستہ بند کر دیا۔ ہم اپنی کوتاہ بینی کے بھی معترف ہیں، اب ہم تو غلطی تسلیم کر رہے ہیں، آپ بھی اپنے ظرف کے شایان شان معاملات فرمایئے۔

loser24x7

Chief Minister (5k+ posts)

یہ فورم دوستی کی بنیاد پر چلتا ہے
اس سے دوستی کی بنیاد ہی کٹ گئی
تو اس پر کون پوسٹ کرے گا اس بہتر فیس بک یا ٹیوٹر نہ ہو گی ؟؟؟
اس سے بہتر تھا کہ اپنے نوٹس میں لکھ دیتے کہ ادارہ آپکی پرائویٹ میل پڑھ سکتا ہے
بات ختم
لیکن یھاں کسی میں نہ سوچنے کی صلاحیت ہے اور نہ ہی کسی موڈ کو ایڈمن کو نہ کرنے کی طاقت
افسوس ہوا ہے

Hazoor ap preshan kyun hotay hai...sar-e-aam izhaar-e-muhabbat ferma lia kijye...ap mujhe muhabbat-naama likhain mein apko likhta hoon....Dekha dekhi sinf-e-naazuk bhi iss kaar-e-khair mein shaamil ho jayein gee...
 
Status
Not open for further replies.

Back
Top