PPP Female workers dance performance in PPP Karachi jalsa

Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
Most of them are mazarays from interior sindh, whose identity cards are forever deposited with their waderas....and in many cases, they have a kid or two held hostage as a bondage worker.
 

Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
writingletters_inna-lillahi_800x314.jpg
 

Anonymous Paki

Chief Minister (5k+ posts)
آیان علی منی لانڈرنگ کیس اور اپنے دست راست ڈاکٹر عاصم کی گرفتاری پر ،،
آصف علی ذرداری نے غصے میں آکر پاک فوج کو دھمکیاں لگائيں کہ وہ اس ملک کی اینٹ سے اینٹ بجا دیں گے۔
جس پر اس وقت کے غیرت مند اور محب وطن آرمی چیف راحیل شریف کی جانب سے شدید برھمی کا اظہار کیا گیا۔ جس پر ذرداری نے فوراّ ھی ملک سے دوڑکی لگا دی۔
اور جب تک راحیل شریف تھا۔ ذرداری نے واپس آنے کا سوچا تک نہ تھا۔
لیکن جیسے ھی نیا آرمی چیف قمر باجوہ آیا۔ ذرداری فوراّ ھی واپس آگیا۔
اب سوال یہ پیدا ھوتا ھے کہ کیا ملک کی سالمیت کے خلاف بات کرنے اور دھمکی دینے ،اگر ذرداری راحیل شریف کے لۓ مجرم، تو قمر باجوہ کے لۓ دوست کیسے ھوگیا؟
کیا قمر باجوہ کو فوج کی عزت اور ملک کی سالمیت سے کوئ سروکار نہی؟
کیا قمر باجوہ نواز شریف کے ھر حکم کا تابعدار ھے؟
کیا فوج کو بھی پنجاب پولیس میں تبدیل کردیا کیا ؟
کیا فوج بھی نواز شریف کے ھاتھ کی چھڑی بن گئ ھے ؟
کیا ایک بار پھر نواز شریف اور ذرداری اس ملک کو بھنبھوڑ بھنبھوڑ کر نوچتے رھیں گے ۔ اور قمر باجوہ ان کی حفاظت کے لۓ سینہ تان کر کھڑے رھیں گے؟
آخر میں قمر باجوہ سے ایک سوال ، قمر باجوہ صاب تم نوکر کس کے ، اس ملک کے یا ذرداری نواز کے ؟؟
 

Back
Top